اسلام آباد (پی این آئی ) وفاقی وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی نے کہا ہے کہ پاکستان مزید افغان مہاجرین کو لینے کو تیار نہیں کیونکہ ہم پہلے ہی کئی دہائیوں سے جاری تنازعات سے کئی لاکھ پناہ گزینوں کی میزبانی کر رہے ہیں۔ برطانوی […]
کراچی(پی این آئی ) سندھ حکومت کی جانب سے کورونا وائرس کے پیش نظر لگائے گئے لاک ڈاون میں نرمی کردی گئی ہے جبکہ محکمہ داخلہ سندھ کی جانب سے ایس اوپیز سے متعلق نیا ہدایت نامہ بھی جاری کردیا گیا ہے جس کا اطلاق […]
اسلام آباد (پی این آئی ) اقتصادی رابطہ کمیٹی (ای سی سی ) نے پاکستا ن انٹرنیشنل ایئرلائن(پی آئی اے ) کو عالمی وبا کورونا وائر س کی تیسری لہر سے نمٹنے کے لئے کیش سپورٹ دینے کا فیصلہ کرلیا۔ وزیر خزانہ شوکت ترین کی […]
اسلام آباد(آئی این پی ) آئندہ عام انتخابات میں جدید ٹیکنالوجی کے معاملے پر پیپلز پارٹی اور اے این پی کے وفد نے چیف الیکشن کمشنر سے ملاقات کی۔ ملاقات میں الیکٹرانک ووٹنگ مشین سمیت مختلف امور پر بات چیت کی گئی۔ پیپلز پارٹی کے […]
پشاور (آئی این پی ) پشاور انسٹیٹیوٹ آف کارڈیالوجی نے ڈھائی ماہ کے مختصر عرصے میں 100 بچوں کے دل کے کامیاب آپریشن کیے جبکہ اسپتال میں ڈھائی ماہ میں امراض قلب کا شکار 100 بچوں کی کامیاب سرجریز بھی کی گئیں۔ ترجمان پی آئی […]
لاہور (پی این آئی )وزیراعظم کے معاون خصوصی برائے سی پیک خالد منصور نے بتا یا ہے کہ ایک چینی کمپنی نے فیصل آباد میں دو کروڑ ڈالر کی سرمایہ کاری کر کے پری فیبریکیٹڈ گھر بنانے کا منصوبہ شروع کیا ہے جس کے تحت […]
اسلام آباد(پی این آئی)الیکشن کمیشن پر عائد کیے جانے والے الزامات کے بعد وفاقی وزرا فواد چوہدری اور اعظم سواتی کے سر پر نا اہلی کی تلوار لٹکنے لگی۔نجی ٹی وی پروگرام میں گفتگو کرتے ہوئے سینئر صحافی عارف حمید بھٹی کا کہنا ہے کہ […]
اسلام آباد (پی این آئی )پاکستان تحریک انصاف کو بڑا دھچکا ، وزیر دفاع پرویز خٹک کے بھائی لیاقت خٹک نے پارٹی سے راستے الگ کر نے کا فیصلہ کر لیا ہے ۔ میڈیا ذرائع کے مطابق لیاقت خٹک نے پارٹی سے الگ ہونے کا […]
ہفتاسلام آباد (پی این آئی)صوبائی حکومت نے ہفتے میں 2 دن تجارتی سرگرمیوں پر پابندی عائد کر دی گئی ۔ تاہم آؤٹ ڈورتقریبات میں زیادہ سے زیادہ 400 افراد کی شرکت کی اجازت ہوگی۔تفصیلات کے مطابق محکمہ داخلہ خیبر پختونخوا نے این سی او سی […]
اسلام آ باد (آئی این پی ) اسلام آباد ہائیکورٹ نے الیکٹرانک ووٹنگ مشین کے خلاف درخواست پر فیصلہ محفوظ کر لیا ۔ تفصیلات کے مطابق چیف جسٹس اطہرمن اللہ نے معاملے کی سماعت کی ہے۔ شہری طارق اسد ایڈووکیٹ نے اپنی درخواست میں وزارت […]
اسلام آباد(آئی این پی ) سپریم کورٹ نے چیف الیکشن کمشنرسکندر سلطان راجہ کی تعیناتی کے خلاف اپیل مسترد کر تے ہوئے کہا ہے کہ الیکشن کمشنر سمیت ممبران کی تعیناتی اہلیت اور قابلیت کی بنیاد پر ہوتی ہے، چیف الیکشن کمشنر کی تعیناتی کے […]