عمران خان جس چیز میں بھی ہاتھ ڈالے وہ سونا بن جاتی ہے، نواز شریف کا وزیراعظم پر دلچسپ انداز میں طنز

لندن (پی این آئی) سابق وزیر اعظم نواز شریف کا کہنا ہے کہ عمران خان جس چیز میں بھی ہاتھ ڈالے وہ سونا بن جاتی ہے، گھی، چینی، پٹرول کھاد کو ہی دیکھ لیں۔پارٹی عہدیداروں سے خطاب کرتے ہوئے سابق وزیر اعظم کا کہنا تھا […]

جمائمہ خان کو پاکستانی رکشے کی ضرورت پڑ گئی، پاکستانیوں سے مدد مانگ لی

لندن (پی این آئی) برطانوی پروڈیوسر اور عمران خان کی سابقہ اہلیہ جمائما گولڈ اسمتھ نے اپنی فلم کے لیے پاکستانیوں سے مدد طلب کرلی۔انہوں نے اپنے حالیہ ٹوئٹ میں برطانیہ میں مقیم پاکستانیوں کو مخاطب کرتے ہوئے کہا کہ انہیں لندن میں فلم کیلئے […]

پی آئی اے کا لاہور سے پشاور کیلئے ہفتہ وار پروازیں شروع کرنے کا فیصلہ

کراچی (آئی ا ین پی ) پی آئی اے نے لاہور سے پشاور کیلئے ہفتہ وار پروازیں شروع کرنے کا فیصلہ کرلیا، فلائٹس اے ٹی آر طیاروں پر پیر اور جمعہ کو آپریٹ ہونگی۔ ترجمان پی آئی اے کے مطابق پی آئی اے لاہور سے […]

آصف زرداری نے بریت کی درخواست دائر کردی

اسلام آباد(آئی این پی ) سابق صدر آصف علی زرداری نے توشہ خانہ ریفرنس میں احتساب عدالت میں بریت کی درخواست دائر کر تے ہوئے کہا ہے کہ نیب نے ریفرنس کے ذریعے سیاسی انتقام کا نشانہ بنایا ۔ تفصیلات کے مطابق توشہ خانہ ریفرنس […]

فیس ادا نہ کرنے پر اسکول انتظامیہ کا بچے کے سامنے والد پر تشدد

کراچی (آئی این پی ) کراچی میں ایک نجی اسکول کی انتظامیہ نے فیس ادا نہ کرنے پر بچے کے سامنے والد کو مبینہ طور پر تشدد کا نشانہ بنا ڈالا۔ متاثرہ شخص کا کہنا ہے کہ بیٹے کی فیس ادا نہ کرنے پر اسکول […]

سعودی عرب سے پاکستان پہنچنے والے 14 مسافروں میں کورونا وائرس کی تصدیق، حکام کی دوڑیں لگ گئیں

کراچی ( پی این آئی ) سعودی عرب سے کراچی پہنچنے والے مسافروں میں سے 14 میں کورونا وائرس کی تصدیق ہوئی جس کےبعد حکام نے فوری ایکشن لیتے ہوئے انہیں ہسپتال منتقل کر دیا۔سعودی عرب کے شہر جدہ سے سعودی ائیرلائن کی پرواز ایس […]

ملک بھر میں کورونا وائرس سے مزید 66 افراد جاں بحق، اموات کی تعداد 27 ہزار 4 ہوگئی

اسلام آباد (آئی این پی ) ملک بھر میں کورونا وائرس سے مزید 66 افراد جاں بحق ہو نے کے بعد اموات کی تعداد 27 ہزار 4 ہوگئی، مزید 3 ہزار 12 نئے کیسز رپورٹ ہوئے، پاکستان میں کورونا کے تصدیق شدہ کیسز کی تعداد […]

بلاول بھٹو نے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں ہوشربا اضافے کو مسترد کر دیا

کراچی (آئی این پی ) چیئرمین پاکستان پیپلزپارٹی بلاول بھٹو زرداری نے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں ہوشربا اضافے کو مسترد کر د تے ہوئے کہا کہ پیٹرول تاریخ کی بلند ترین سطح پر پہنچا کر عمران خان نے عوام کی جیبوں پر ڈاکہ مارا۔ […]

قوم اپوزیشن کے غیر ذمہ دارانہ رویے کو کبھی معاف نہیں کریگی، عثمان بزدار کا بیان

لاہور(آئی این پی ) وزیراعلی پنجاب عثمان بزدار نے کہا ہے کہ قوم اپوزیشن کے غیر ذمہ دارانہ رویے کو کبھی معاف نہیں کرے گی، اپوزیشن نے کورونا وبا پر بھی سیاست چمکانے کی ناکام کوشش کی۔ اپنے بیان میں عثمان بزدار نے کہا ہے […]

پاکستان نے افغان مہاجرین کا مزید بوجھ اٹھانے سے انکار کر دیا

اسلام آباد (پی این آئی) قومی سلامتی کے لیے وزیراعظم کے مشیر ڈاکٹر معید یوسف نے کہا ہے کہ پاکستان افغان مہاجرین کا بوجھ مزید برداشت نہیں کرسکتا۔ عالمی برادری ماضی سے سبق سیکھے اور جنگ زدہ ملک میں دیر پا امن کے قیام کیلئے […]

جمہوریت کی مضبوطی ٹرپل ون بریگیڈ یا ٹینکوں سے ممکن نہیں ،یہ عوام کی بہتری سے ممکن ہے، اسد عمر کا اعلان

اسلام آباد (پی این آئی) وزیر منصوبہ بندی اسد عمر نے کہا ہےکہ قانون سب سے بالا تر ہے ، ججز بھی قانون سے بالا تر نہیں، انہیں بھی اپنے اثاثوں کا جواب دینا ضروری ہے ، ایسا نہیں کہ ججز سے ان کے اثاثوں […]

close