پاک فوج میں اعلیٰ عہدوں پر تقرر و تبادلے، کس کس کوکہاں تعینات کیا گیا؟ تفصیلات آگئیں

راولپنڈی (پی این آئی)پاکستان کی فوج نے اہم عہدوں پر تقرر و تبادلے کیے ہیں۔منگل کو آئی ایس پی آر کی جانب سے جاری ہونے والی پریس ریلیز کے مطابق لیفٹیننٹ جنرل ساحر شمشاد مرزا کو کور کمانڈر راولپنڈی تعینات کیا گیا ہے۔ لیفٹیننٹ جنرل […]

چور چوری سے جائے ہیرا پھیری سے نہ جائے، شریف خاندان کیخلاف لندن میں بھی تحقیقات شروع ہو گئیں

اسلام آباد (پی این آئی ) وزیرا عظم کے معاون خصوصی ڈاکٹر شہاز گل نے دعویٰ کیا ہے کہ شریف خاندان کے خلاف برطانیہ میں ٹیکس چوری کی تحقیقات شروع ہوگئیں ہیں۔ چور چوری سے جائے ہیرا پھیری سے نہ جائے. شریف خاندان کے خلاف […]

بلاول بچے اور من کے کچے ہیں، فیاض الحسن چوہان نے باؤنسر مار دیا

لاہور (آئی این پی ) ترجمان پنجاب حکومت فیاض الحسن چوہان نے کہا کہ بلاول پنجاب کے جتنے بھی دورے کر لے نتیجہ صفر ہی رہے گا۔ تفصیلات کے مطابق ترجمان پنجاب حکومت فیاض الحسن چوہان نے لاہور میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا […]

وفاقی حکومت نے 1لاکھ 7ہزار 232اسامیوں کا خاتمہ کردیا

پشاور(پی این آئی)وفاقی حکومت نے مسلسل تین سالوں سے خالی پڑی 1لاکھ 7ہزار 232آسامیوں کو ختم کردیا گیا ہے، اس وقت وفاقی حکومت کے منظور شدہ آسامیوں کی تعداد 6لاکھ 72ہزار 317ہے ۔ تاہم 5لاکھ 56ہزار 82پوسٹوں پر ملازمین تعینات ہیں ۔ اس ضمن میں […]

بلاول بھٹو نے عدم اعتماد کی تحریک کاا علان کر دیا، کب لائیں گے؟ یہ بھی بتا دیا

ملتان(آئی این پی ) چیئرمین پیپلز پارٹی بلاول بھٹو زرداری نے کہا ہے کہ اپوزیشن کے تیار ہوتے ہیں تحریک عدم اعتماد لے آئیں گے، الیکٹرانک ووٹنگ مشین متنازعہ معاملہ ہے اور یہ معاملہ بات چیت سے ہی حل ہو گا،تحریک انصاف جنوبی پنجاب سیکرٹریٹ […]

ٹھلیاں ہائوسنگ سکیم کا معاہدہ غلط کیا گیا، قائمہ کمیٹی ہاوسنگ اینڈ ورکس میں انکشاف ، انکوائری کمیٹی تشکیل

اسلام آ باد ( آ ئی این پی ) ایوان بالا کی قائمہ کمیٹی برائے ہاوسنگ اینڈ ورکس کو وزارت ہائوسنگ ، ڈی جی فیڈرل گورنمنٹ ہاسنگ اتھارٹی و دیگر حکام نے آ گاہ کیا ہے کہ تھلیاں ہائوسنگ سکیم کا معاہدہ غلط کیا گیااور […]

ویکسین نہ لگوانے والےطلبہ پر کالج میں داخل ہونے پر پابندی لگا دی گئی

کراچی (پی این آئی) صوبائی حکومت کے احکامات کے مطابق کورونا سے بچاؤ کے لیے فیصلہ کیا گیا ہے کہ سندھ میں 17 سال اور زائد عمر کے طلبہ ویکسین لگوائے بغیر کالج میں داخل نہیں ہوسکتے۔اس حوالے سےریجنل ڈائریکٹر کالجز کراچی کی جانب سے […]

وفاقی وزیر نے بجلی کے بلوں میں 60 فیصد تک کمی کی خوشخبری سنادی

اسلام آباد (پی این آئی) وفاقی وزیر برائے سائنس و ٹیکنالوجی شبلی فرازنے بجلی کے بلوں میں 60 فیصد تک کمی کی خوشخبری سنادی۔ وزارت سائنس اینڈ ٹیکنالوجی نے کم خرچ والے بجلی کے پھینکے، واٹر موٹرز اور دیگر آلات کے لیے نئی ٹیکنالوجی تیار […]

17سال اور زائد عمرکے طلبہ کاویکسین کے بغیر کالج میں داخلہ ممنوع قرار دے دیاگیا

کراچی(پی این آئی)سندھ میں 17 سال اور زائد عمر کے طلبہ ویکسین لگوائے بغیر کالج میں داخل نہیں ہوسکتے۔محکمہ تعلیم سندھ کے جاری کردہ اعلامیئے کے مطابق 17 سال یا اس سے زائد عمر کے طلبہ پر ویکسین نہ لگانے کی صورت میں تعلیم کے […]

عوام ہماراساتھ دیں،پنجاب اورپاکستان کی قسمت بدل دینگے ٗ بلاول بھٹو

میلسی(پی این آئی )چیئرمین پاکستان پیپلزپارٹی بلاول بھٹوزرداری نے کہاہے کہ عمران خان نے ملک وقوم کے ساتھ جوکچھ کردیاہے ،پاکستان پیپلزپارٹی اقتدارمیں آکراس سے حساب لے گی ،کسی صورت میں معاف نہیں کیاجائیگا، عوام نے ذوالفقارعلی بھٹوکاساتھ دیاتوملک کی قسمت بدل گئی شہیدبینظیربھٹوکاساتھ دیاتوملک […]

کراچی والے ہوشیار، کے الیکٹرک نے وارننگ جاری کر دی

کراچی (پی این آئی) ایک طرف بارش کراچی کے شہریوں کے لیے مسائل پیدا کرتی ہے، نکاسی آب کا ناقص نظام شہریوں کی زندگی کو خطرات کا شکار کرتا ہے تو دوسری جانب کے الیکٹرک کے پید اکردہ مسائل کراچی والوں کو شکار بناتے ہیں۔کراچی […]

close