برطانوی عدالت کا فیصلہ عمران خان اور تفتیشی اداروں کے منہ پر تھپڑ ہے، دنیا کے سامنے ساری حقیقت کھل کر سامنے آگئی

لندن (پی این آئی) پاکستان مسلم لیگ ن کے قائد اور سابق وزیر اعظم میاں محمد نواز شریف نے کہا ہے کہ برطانوی عدالت کا فیصلہ عمران خان اور تفتیشی اداروں کے منہ پر تھپڑ ہے، دنیا کے سامنے ساری حقیقت کھل کر سامنے آگئی […]

وزیراعظم کی قیادت میں ملک کو ریاست مدینہ بنائیں گے،ہماری بھرپور کوشش ہے مسلمان گھبراتا نہیں

اسلام آ باد (آئی این پی ) وزیرداخلہ شیخ رشید احمد نے کہا ہے کہ وزیراعظم کی قیادت میں ملک کو ریاست مدینہ بنائیں گے، ہماری بھرپور کوشش ہے مسلمان گھبراتا نہیں،جب تک مساجد اور مدرسے آباد ہیں دنیا کی کوئی طاقت پاکستان کو نقصان […]

ملکی ترقی نوجوانوں کی ترقی پر منحصر ہے،پاکستان میں نوجوانوں کا تناسب زیادہ ہونا ملک کی خوش قسمتی ہے

اسلام آباد(آئی این پی ) وزیراعظم عمران خان نے یوتھ کونسل کے اراکین کیلئے نیک تمناوں کا اظہار کرتے کہا ہے کہ ملکی ترقی نوجوانوں کی ترقی پر منحصر ہے،پاکستان میں نوجوانوں کا تناسب ذیادہ ہونا ملک کی خوش قسمتی ہے ،کامیابی کا راستہ صرف […]

ایوبیہ چیئر لفٹ کو عوام کیلئے خطرناک قرار دیتے ہوئے بند کر دیا گیا

گلیات (آئی این پی ) ڈائریکٹر جنرل گلیات نے کہا ہے کہ انٹرنیشنل کمپنی کی رپورٹ پر چیئر لفٹ بند کی گئی ہے۔ انہوں نے کہا کہ ایوبیہ چیئرلفٹ انسانی زندگیوں کے لے خطرناک ہے۔ خیال رہے جمعہ کو سوشل میڈیا پر ایوبیہ چیئرلفٹ بند […]

لاہور ہائیکورٹ کا کالعدم تحریک لبیک کے سربراہ حافظ سعد رضوی کو رہا کرنے کا حکم

لاہور(آئی این پی ) لاہور ہائیکورٹ نے کالعدم تحریک لبیک کے سربراہ حافظ سعد رضوی کی دوبارہ نظر بندی کالعدم قرار دیتے ہوئے رہا کرنے کا حکم دے دیا۔ تفصیلات کے مطابق لاہور ہائیکورٹ کے جسٹس طارق سلیم شیخ نے سعد رضوی کے چچا امیر […]

افغانستان کی اپیل، مریضوں کے داخلے کیلئے پاکستان پالیسی نرم کرے

کابل(آئی این پی)افغان حکومت نے پاکستان سے مریضوں کے علاج اور پاکستان داخلے میں مدد کی اپیل کردی، تفصیلات کے مطابق طالبان کے نئے سرحدی انچارج سید غازی اللہنے نجی ٹی وی سے گفتگو میں کہا کہ پاکستان سے درخواست کی ہے کہ وہ مریضوں […]

حکومت کا انٹر اور میٹرک کے سپلیمنٹری امتحانات لینے کا فیصلہ

پشاور(آئی این پی)خیبرپختونخوا حکومت نے انٹر اور میٹرک کے سپلیمنٹری امتحانات لینے کا فیصلہ کرلیا ، 50فیصد سے کم نمبررز لینے والے دوبارہ امتحان دے سکیں گے۔تفصیلات کے مطابق خیبرپختونخوا حکومت نے سپلیمنٹری امتحانات لینے کا فیصلہ کرلیا، چیئرمین تعلیمی بورڈ پشاور نصر اللہ خان […]

پاکستانی پرچم اتارنے کا معاملہ، افغان حکومت نے سرحد پر تعینات نفری اور کمانڈر تبدیل کردیا

کابل(آئی این پی)طالبان نے طورخم سرحد پر امدادی ٹرک سے پاکستانی پرچم اتارنے کے معاملے پر سخت کارروائی کرتے ہوئے سرحد پر تعینات نفری اور کمانڈر تبدیل کردیا ۔تفصیلات کے مطابق گزشتہ دنوں پاک افغان سرحد طورخم پر طالبان جنگجوں کی جانب سے امدادی سامان […]

فضائی حملوں کیلئے امریکا کا پاکستانی فضائی حدود استعمال کرنے کی اجازت کا معاملہ، وزیرخارجہ نے اجازت کے بارے میں بات چیت کی تصدیق کردی

اسلام آباد(آئی این پی) وزیرخارجہ شاہ محمود قریشی نے افغانستان میں القاعدہ کے ٹھکانوں پر فضائی حملوں کیلئے امریکا کو پاکستانی فضائی حدود استعمال کرنے کی اجازت دینے پر بات چیت کی تصدیق کردی اور کہا ہے کہ امریکا کے ساتھ پاکستانی فضائی حدود کے […]

’ اس اناڑی، نااہل اور کرپٹ حکومت کا یوم احتساب بہت بھیانک اور جلد ہو گا‘ حمزہ شہباز برس پڑے

لاہور(پی این آئی)پنجاب اسمبلی میں اپوزیشن لیڈر اورمسلم لیگ ن کے رہنما حمزہ شہباز شریف نے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں ریکارڈ اضافےاور مہنگائی پر شدید ردعمل کا اظہار کرتےہوئے کہا ہے کہ عوام دشمن اور غریب کش حکومت نے پیٹرولیم مصنوعات میں تاریخی اضافہ […]

ن لیگ کو منہ کی کھانی پڑی، اسلام آباد ہائیکورٹ نے اہم کیس کا فیصلہ سنا دیا

اسلام آباد(پی این آئی)اسلام آباد ہائیکورٹ نے 60روز میں منتخب عوامی نمائندے کا حلف لازمی قرار دینے کے صدارتی آرڈیننس کے خلاف ن لیگ کی درخواست مسترد کردی۔ نجی ٹی وی کے مطابق جمعہ کو اسلام آبادہائیکورٹ میں 60روز میں منتخب عوامی نمائندے کا حلف […]

close