اسلام آباد (پی این آئی) مشیر تجارت عبدالرزاق داؤد کا کہنا ہے کہ میک ان پاکستان کے تحت 100 نئے ٹیکسٹائل یونٹس کیلئے 5 ارب ڈالر کی سرمایہ کاری آئے گی اور ساتھ ہی 5 لاکھ نوکریاں بھی ملیں گی۔ تفصیلات کے مطابق مشیر تجارت […]
لاڑکانہ(پی این آئی) پاکستان تحریک انصاف کے سینیٹر سیف اللہ ابڑو کے قریبی اور اہم ساتھی نے کارکنان سمیت پاکستان پیپلزپارٹی میں شمولیت کا اعلان کردیا۔ لاڑکانہ سے تعلق رکھنے والے تحریک انصاف کے رہنما سینیٹر سیف اللہ ابڑو کے اہم ساتھی چنگیز ابڑو نے […]
پشاور(پی این آئی) عوامی نیشنل پارٹی خیبر پختونخوا کے جنرل سیکرٹری سردارحسین بابک نے کہا ہے کہ ان کی جماعت کو صوبے میں حکومت ملی تو حیدر ہوتی وزیراعلیٰ ہوں گے۔ ایک انٹرویو میں سردارحسین بابک نے کہا کہ تحریک انصاف ریاستی مشینری کے زور […]
کوئٹہ (پی این آئی) ببلوچستان میں پھر سے زلزلے کے جھٹکے، ہرنائی میں بدھ کی رات آنے والے زلزلے کے بعد آفٹر شاکس آنے کا سلسلہ جاری، شہری شدید خوف میں مبتلا- تفصیلات کے مطابق بلوچستان کے کچھ علاقوں میں جمعرات کی شام کو بھی […]
لاہور(پی این آئی)پاکستان کے صوبہ پنجاب کی حکومت نے جیلوں میں قیدیوں کی سہولیات کے لیے ایک پیکج کا اعلان کیا ہے۔ جس میں تمام جیلوں میں انٹینا ہٹا کر کیبل ٹی وی کے ذریعے انٹرٹینمنٹ فراہم کرنے کا فیصلہ کیا گیا ہے۔ جس میں […]
اسلام آباد(پی این آئی)نیشنل کمانڈ اینڈ آپریشن سینٹر (این سی او سی) کے سربراہ اسد عمر کا کہنا ہے کہ پاکستان بھر میں پیر 11 اکتوبر سے تمام تعلیمی اداروں میں کلاسیں معمول کے مطابق ہوں گی۔اسد عمر کی جانب سے کی گئی ٹویٹ میں […]
فیصل آباد (آئی این پی ) اینٹی نارکوٹکس فورس نے فیصل آباد انٹر نیشنل ائیرپورٹ پر کارروائی کر کے دو افریقین باشندوں کے قبضے سے 4 کلو کوکین برآمد کر لی گئی ہے۔ اے این ایف حکام کا کہنا ہے کہ بحرین سے آنے والی […]
اسلام آباد (آئی این پی) پاکستان مسلم لیگ (ن) کے رہنما و سابق وزیراعظم شاہد خاقان عباسی نے کہا ہے کہ نیب آرڈیننس میں حکومت نے خود کو این آر او جاری کیا، اب آپ کی لوٹ مار، گندم، چینی اور ٹیکس چوری پر نیب […]
اسلام آ باد (آئی این پی ) نور مقدم قتل کیس میں ایڈیشنل سیشن جج نے 14اکتوبر2021 کو فردِجرم عائد کرنے کی تاریخ مقرر کر دی ہے۔ جمعرات کو ایڈشنل سیشن جج نے ملزمان کی درخواستیں خارج کردیں۔جج عطاربانی نے ریمارکس دئیے کہ بیانات کی […]
کراچی (آئی این پی ) پاکستان تحریکِ انصاف کے رہنما خرم شیر زمان نے کہا ہے کہ مردم شماری کے بعد سندھ میں تعلیمی اداروں کو بھی دیکھا جائے گا، بلوچستان میں زلزلے کی خبر افسوسناک ہے، بلوچستان حکومت زلزلے سے متاثرہ افراد کو بہترین […]
اسلام آ باد (آئی این پی ) وفاقی وزیر برائے منصوبہ بندی و ترقی اسد عمر نے نیب قوانین میں ترمیم پر کہا ہے کہ نیب کو اس کے اصل مقصد کی طرف لے کر جانے کی کوشش ہے، جتنی ہم اپنے آپ پر تنقید […]