بلوچستان پھر زلزلے سے لرز اٹھا، رات گئے عوام میں پھر خوف و ہراس

کوئٹہ (پی این آئی) بلوچستان کے ضلع سبی میں زلزلے کے جھٹکے محسوس کیے گئے ہیں۔ ضلع سبی اور گرد ونواح میں زلزلے کے جھٹکے رات کے وقت محسوس ہوئے جس کے باعث لوگوں میں خوف و ہراس پھیل گیا۔ زلزلہ پیما مرکز کا کہنا […]

میری غلطی ہے اور نہ عائشہ کی، ریمبو نے پولیس کو پہلا بیان ریکارڈ کروا دیا

لاہور (پی این آئی) گریٹر اقبال پارک ہراسانی کیس میں گرفتار ہونے والے ملزم ریمبو کا پولیس کو ریکارڈ کرایا گیا ابتدائی بیان سامنے آگیا۔ملزم ریمبو نے پولیس کو دیے گئے بیان میں کہا ہے کہ عائشہ کو گریٹر اقبال پارک لے جانے کا فیصلہ […]

اللہ کا فضل ہوا، پاکستان کورونا وائرس سے متاثرہ ممالک کی فہرست میں کتنا نیچے چلا گیا؟ اچھی خبر آگئی

اسلام آباد (پی این آئی) پاکستان میں کورونا وائرس کی چوتھی لہر کے دور ان مزید 26افراد چل بسے ، 912نئے کیسز رپورٹ ہوئے ، ملک کورونا مریضوں کے حوالے سے مرتب کی گئی فہرست میں 33 ویں نمبر پر آ گیا۔نیشنل کمانڈ اینڈ آپریشن […]

مدارس کے طلبا کیلئے میٹرک اور انٹرمیڈیٹ کے امتحانات لازمی قرار دینے کا فیصلہ

اسلام آباد (پی این آئی) وفاقی حکومت نے مدارس کے طلبہ کو میٹرک اور انٹرمیڈیٹ کے امتحان دلوانے کا پابند بنانے کا فیصلہ کر لیا۔میڈیا رپورٹ کے مطابق وزارت تعلیم کے حکام نے انکشاف کیا ہے کہ ملک بھر کے 35 ہزار سے زائد مدارس […]

وفاقی وزرا اپنی ہی حکومت پر تنقید کرنے لگے، حکومت ختم ہونے سے قبل ایکساتھ کئی استعفوں کی پیشنگوئی

اسلام آباد(پی این آئی ) سینئر صحافی عارف حمید بھٹی نے دعوی کیا ہے کہ حکومت ختم ہونے سے قبل کئی استعفے سامنے آئیں گے۔نجی ٹی وی چینل کے پروگرام میں گفتگو کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ میرے پاس دو وزیر آئے وہ موجودہ […]

سی پیک منصوبوں کو بریک لگ گئی، چین نے کن شرائط پر کام شروع کرنے کا اعلان کر دیا؟

اسلام آباد (پی این آئی) پاکستان پیپلز پارٹی کے رہنما سینیٹر سلیم مانڈوی والا کا کہنا ہے کہ چین نے پاور پلانٹس کی پیمنٹ ادا ہونے تک کام کرنے سے منع کردیا ہے، پاک چین اقتصادی راہداری (سی پیک) منصوبوں کو عملی طور پر بریک […]

عائشہ اکرم کی جانب سے دوست ریمبو کیخلاف الزامات پر پولیس ایکشن میں آگئی، ریمبو کو دھر لیا گیا

لاہور (پی این آئی) مینارِ پاکستان کے گریٹر اقبال میں دست درازی کا شکار ہونے والی ٹک ٹاکر خاتون عائشہ اکرم کے ساتھی ریمبو کو گرفتار کرلیا گیا۔ڈپٹی انسپکٹر جنرل (ڈی آئی جی) انویسٹی گیشن شارق جمال کے مطابق متاثرہ خاتون نے واقعے کا ذمے […]

ایک اور بھونچال، چئیرمین نیب خود استعفیٰ دینے والے ہیں؟ تہلکہ خیز خبر آگئی

کراچی (پی این آئی) چیئرمین نیب جسٹس ریٹائرڈ جاوید اقبال کے مستعفی ہونے کی پیش گوئی کردی گئی ، وزیراطلاعات سندھ سعید غنی نے دعویٰ کیا ہے کہ چیئرمین نیب خود استعفیٰ دے دیں گے ، ایک مرتبہ جو نیب کا چیئرمین بن جائے گا […]

طلبا ہو جائیں تیار، سوموار سے کیا ہونیوالا ہے؟ سرکاری و نجی تعلیمی اداروں کیلئے ہدایات جاری

لاہور(پی این آئی) صوبائی وزیر تعلیم ڈاکٹر مراد راس نے کہا ہے کہ پنجاب کے تمام سرکاری اور نجی سکول 11اکتوبر بروز پیر سے اپنی باقاعدہ کلاسز کا آغاز کریں گے۔ سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر جاری کئے گئے پیغام میں مراد راس […]

ایک بار پھر وزیرخزانہ کی تبدیلی؟ کس کو دوبارہ وزیر خزانہ بنایا جائیگا؟ بڑی خبر آگئی

اسلام آباد (پی این آئی) وفاقی حکومت نے وزیر خزانہ کو سینیٹر بنانے کے لیے نیا پلان تشکیل دے دیا ہے۔حکومت نے شوکت ترین کو خیبر پختونخوا سے سینیٹر منتخب کرانے کا فیصلہ کیا ہے تاہم ابھی یہ فیصلہ نہیں ہوسکا کہ کون سے سینیٹر […]

سیاست میں بھونچال آگیا، پی ٹی آئی رہنما ایسی شخصیت سے ملاقات کیلئے پہنچ گئے کہ ن لیگ اور پیپلزپارٹی دونوں جماعتوں کی پریشانی بڑھ گئی

کوٹلی(پی این آئی)حکمران جماعت پاکستان تحریک انصاف(پی ٹی آئی) کے صدر آزادکشمیر حکومت کےسینئر وزیر سردار تنویر الیاس کی کوٹلی یاترا اور آزادکشمیر کی سیاست کے سینئر ترین کردار بزرگ سیاستدان سردار سکندر حیات خان کے ساتھ اہم ملاقات نے آزادکشمیر کے سیاسی افق پر […]

close