خصوصی افراد کے لئے مرکزی دھارے کے تعلیمی اداروں اور ہنر مندی کے پروگراموں کے ذریعے ان کی تعلیم و تربیت کا اہتمام کیا جائے

کراچی(آئی این پی)صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی نے معاشرے میں خصوصی افراد کے لئے آسانیاں پیدا کرنے کی ضرورت پر زور دیتے ہوئے کہا ہے کہ مرکزی دھارے تعلیمی اداروں اور ہنر مندی کے پروگراموں کے ذریعے ان کی تعلیم و تربیت کا اہتمام کیا […]

نئے ڈی جی آئی ایس آئی کی تقرری وزیر اعظم کی اتھارٹی ،قانونی طریقہ کار اختیار کیا جائیگا

اسلام آباد(آئی این پی)وفاقی وزیر اطلاعات و نشریات فواد چوہدری نے کہا ہے کہ نئے ڈی جی آئی ایس آئی کی تقرری وزیر اعظم کی اتھارٹی ، تقرری کیلئے قانونی طریقہ کار اختیار کیا جائیگا، وزیراعظم اور آرمی چیف کے درمیان طویل ملاقات ہوئی، دونوںکے […]

سپریم کورٹ آف پاکستان کا سی ڈی اے مزدور یونین کو سی بی اے سرٹیفکیٹ جاری کرنے کا حکم

اسلام آباد(آئی این پی)سپریم کورٹ آف پاکستان نے سی ڈی اے مزدور یونین کو سی بی اے سرٹیفکیٹ جاری کرنے کا حکم دیدیا۔منگل کوسپریم کورٹ آف پاکستان میں کیس نمبر2948/2021پر سماعت بینچ نمبر4میں ہوئی جس میں سی ڈی اے مزدور یونین کی طرف سے معروف […]

باقاعدہ سازش کے تحت مجھے خان صاحب سے الگ کردیا گیا، جہانگیر ترین کا شکوہ

لودھراں(آئی این پی)پاکستان تحریک انصاف کے رہنما جہانگیر ترین نے شکوہ کیا ہے کہ انہیں باقاعدہ سازش کے تحت مجھے خان صاحب سے الگ کردیا گیا، تفصیلات کے مطابق منگل کو کو لودھراں میں ایک کارنر میٹنگ سے خطاب میں جہانگیر ترین نے پی ٹی […]

وزیر اعظم سے گورنر سندھ کی ملاقات ، 12 ربیع الاول کے حوالے سے مختلف اقدامات پر تبادلہ خیال

اسلام آباد (آئی این پی)وزیر اعظم عمران خان سے گورنر سندھ عمران اسماعیل نے وزیر اعظم ہائوس میں ملاقات کی۔ ملاقات میں بارہ ربیع الاول شایان شان طریقے سے منانے کے حوالے سے مختلف اقدامات پر تفصیلی تبادلہ خیال کیا گیا۔ گورنر سندھ نے وزیر […]

ایٹم بن جانے کے بعد اب بھارت کبھی پاکستان کو بلیک میل نہیں کرسکے گا، ڈاکٹر عبدالقدیر خان کا انتقال سے کچھ عرصہ قبل سینئرصحافی کوانٹرویو

اسلام آباد (آئی این پی ) نامور ایٹمی سائنسدان محسن پاکستان ڈاکٹر عبدالقدیر خان نے اپنے انتقال سے کچھ عرصہ قبل ملک کے نامور سینئر صحافی کو دئیے گئے ایک انٹرویو میں کہا تھا کہ پاکستان اور بھارت دونوں ایٹمی قوت ہیں ،دونوں کو بخوبی […]

ڈی جی آپریشنز ظاہر شاہ ڈپٹی چیئرمین نیب تعینات، صدر مملکت کی منظوری کے بعدنوٹیفکیشن جاری

اسلام آباد (آئی این پی)قومی احتساب بیورو(نیب )کے ڈی جی آپریشنز ظاہر شاہ کو ڈپٹی چیئرمین نیب تعینات کر دیا گیا ہے ۔ ظاہر شاہ کی تعیناتی تین سال کے لئے کی گئی ہے ۔ وزارت قانون کی طرف سے جاری نوٹیفکیشن کی جانب سے […]

ڈی جی آئی ایس آئی تقرری پر تنازعہ !پہلے سے مشاورت ہو گئی تھی، حکومت کو فیس سیونگ چاہئے تھی، سینئر صحافی سلیم صافی نے اندر کی خبر دیدی

اسلام آباد (پی این آئی) تجزیہ کار سلیم صافی کا کہنا ہے کہ ڈائریکٹر جنرل انٹر سروسز انٹیلی جنس (ڈی جی آئی ایس آئی) کے معاملے پر اصل وجہ کو ٹی وی پر بیان نہیں کیا جاسکتا، اگر حکومت میں صلاحیت ہوتی تو یہ تنازعہ […]

وزیراعلیٰ بلوچستان سے استعفے کا مطالبہ؟ جام کمال نے اب تک کا بڑا یوٹرن لے لیا

کوئٹہ (پی این آئی)وزیراعلیٰ بلوچستان جام کمال خان نے کہا ہے کہ ’بلوچستان عوامی پارٹی کو ٹوٹنے سے بچانے کے لیے صدارت اپنے پاس رکھنے کا فیصلہ کیا ہے،‘ انہوں نے عندیہ دیا کہ تحریک عدم اعتماد کے دوران انتہا پر جانے والے یا فلور […]

ریٹائرڈ ملازمین کیلئے ایک اور بری خبر، پنشن کی رقم میں مزید کٹوتی کرنے کی تیاریاں

اسلام آباد(پی این آئی) آئی ایم ایف کی طرف سے قرض کی اگلی ایک ارب ڈالر کی قسط حاصل کرنے کے لیے 300ارب روپے کا سیلز ٹیکس استثنیٰ ختم کرنے کی شرط رکھ دی۔ اس نئی شرط کے ساتھ آئی ایم ایف کی اضافی ریونیو […]

وزیراعظم کس کو ڈی جی آئی ایس آئی بنانا چاہتے تھے؟ وزیراعظم کے معاون خصوصی عامر ڈوگر نےساری حقیقت بیان کر دی

اسلام آباد(پی این آئی) اوزیراعظم عمران خان کے معاون خصوصی اور قومی اسمبلی میں تحریک انصاف کے چیف وہپ عامر ڈوگر نے کہا ہے کہ ’رات گئے وزیراعظم عمران خان اور آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ میں ملاقات ہوئی جس میں معاملات اچھے انداز […]

close