گاڑی مالکان کیلئے بڑی خوشخبری آگئی، گاڑیوں کی رجسٹریشن اورٹرانسفر مزید آسان کر دی گئی

مکوآنہ (پی این آئی) فیصل آباد سمیت پنجاب بھر میں محکمہ ایکسائز پنجاب نے بائیومیٹرک ویری فیکیشن سسٹم کا آغاز کردیا،بائیومیٹرک ویری فیکیشن سسٹم کا باقاعدہ افتتاح وزیر ایکسائز 13 جنوری کو کریں گے۔ صوبائی وزیر ایکسائزاینڈ ٹیکسیشن و نارکوٹکس کنٹرول حافظ ممتاز احمد کاکہنا […]

تحریک انصاف کو دوسرا بڑا دھچکا، اہم رہنما نے آئندہ الیکشن پی ٹی آئی کی جانب سے نہ لڑنے کا اعلان کر دیا

اسلام آباد (پی این آئی )نجی ٹی وی کے مطابق لیگی ایم این اے رحیل اصغر نے عشائیہ دیا جس میں بلاول بھٹو، پرویزاشرف، مولانا اسد محمود اور تحریک انصاف سے تعلق رکھنے والے ایم این اے نور عالم خان سمیت 40 کے قریب ارکان […]

اسلام آباد لڑکا لڑکی تشدد کیس، متاثرہ لڑکی اور لڑکےاپنے بیان سے مُکر گئے، عثمان مرزا کی رہائی کا راستہ صاف

اسلام آباد (پی این آئی)اسلام آباد کے فلیٹ میں نوجوان لڑکے اور لڑکی کو بلیک میل کرنے کے کیس میں نیا موڑ ا ٓگیاہے ، لڑکے اور لڑکی نے ملزمان کو پہچاننے سے انکار کر دیا ۔نجی ٹی وی کے مطابق وفاقی دارالحکومت اسلام آباد […]

ایچ ای سی نے پنجاب کے 97 اعلیٰ تعلیمی اداروں کو غیر رجسٹرڈ اور غیر قانونی قرار دیدیا ، طلباء داخلہ لینے سے روک دیا گیا

اسلام آباد (پی این آئی)ہائر ایجوکیشن کمیشن نےملک کی 147یونیورسیٹز اور کالجز کو رجسٹریشن نہ ہونے کے باعث جعلی قرار دیتے ہوئے طلباء کو ان اداروں میں داخلہ لینے سے منع کر دیا ہے ۔ تفصیلات کے مطابق اس فہرست میں سب سے زیادہ 96 […]

17 جنوری تک مری میں گاڑیوں کے داخلے پر پابندی عائد کر دی گئی

اسلام آباد (پی این آئی)17جنوری تک مری میں گاڑیوں کے داخلے پر پابندی لگا دی گئی ۔ تفصیلات کے مطابق محکمہ موسمیات کی جانب سے پیش گوئی کے بعد نیشنل ہائی وے اینڈ موٹروے پولیس کی جانب سے ٹویٹر پیغام میں کہا گیا ہے کہ […]

پاکستان ریلوے کا یو ٹرن، ریلوے ٹریک سٹینڈرڈ گیج میں بدلنے کا منصوبہ واپس، پھاٹک بند کر کے پٹڑی کے ساتھ خاردار تاریں لگانے،ٹریفک کے لیے انڈر پاسز تعمیر کرنے کا منصوبہ

لاہور (آئی این پی )پاکستان ریلوے نے ریلوے لائن کو سٹینڈرڈ گیج میں بدلنے کا منصوبہ بدل دیا چین ایران ترکی سمیت یورپ کے ساتھ رابطہ سٹینڈرڈ گیج کی بجائے براڈ گیج پر ہی ٹرینیں چلائی جا ئینگی نئے منصوبے کے تحت پھاٹک بند کر […]

ینگ ڈاکٹرز کا احتجاج جاری ،اسلام آباد کے ریڈ زون جانے کا اعلان

کوئٹہ (آئی این پی)کوئٹہ میں ینگ ڈاکٹرز نے کل ریڈ زون جانے کا اعلان کیا ہے۔تفصیلات کے مطابق ینگ ڈاکٹرز کا سڑک پر او پی ڈی 11 روزمیں داخل ہوگیا ہے، انہوں نے مطالبات تسلیم نہ ہونے پر اسلام آباد کی طرف لانگ مارچ کرنے […]

یہ عدالت کسی کو آرمڈ فورسز کو متنازعہ نہیں بنانے دے گی، نیوی گالف کورس تجاوزات قرار دینے کے حکم کے ساتھ چیف جسٹس اسلام آباد ہائیکورٹ کے ریمارکس

اسلام آباد (آئی این پی )اسلام آباد ہائیکورٹ نے نیوی گالف کورس کو فوری سی ڈی اے کے سپرد کرنے کی ہدایت کرتے ہوئے نیوی کو سیلنگ کلب گرانے کا نوٹس دیدیا جبکہ چیف جسٹس نے ریمارکس دئیے ہیں کہ کیا وزارت کا کام صرف […]

لاہور کی انڈسٹریل اسٹیٹ کو آج کے دن کا آلودہ ترین علاقہ قرار دے دیا گیا

لاہور (پی این آئی) پنجاب حکومت کے قائم کردہ ادارے تحفظ ماحولیات کی جانب سے جاری کردہ آج کے ائر کوالٹی انڈیکس میں لاہور کا علاقہ سندر انڈسٹریل اسٹیٹ سب سے زیادہ آلودہ قرار دیا گیا ہے۔ تازہ ترین رپورٹ کے مطابق سندر انڈسٹریل اسٹیٹ […]

وزیراعظم عمران خان کی نااہلی کی درخواست پر اسلام آباد ہائیکورٹ نے حکم سنا دیا

اسلام آباد (پی این آئی) وزیراعظم عمران خان کو نااہل قرار دیئے جانے کے حوالے درخواست گزار فدا اللّٰہ نے مؤقف اختیار کیا تھا کہ وزیرِ اعظم عمران خان نے سینیٹ الیکشن کے دوران بیان دیا کہ 16 ایم این ایز فروخت ہوئے۔درخواست گزار فدا […]

نیا وزیراعظم لانے کی تیاریاں؟ آئندہ تین ماہ میں کیا ہونیوالا ہے؟ سیاسی میدان میں بڑی ہلچل

کراچی(پی این آئی) مشیرزراعت سندھ منظور وسان نے کہا ہے کہ آنے والے تین ماہ اہم ہیں بہت کچھ ہونے والا ہے،نئے الیکشن ہوں گے یا نیا وزیر اعظم آئیگا۔پیر کے روز سندھ ہائیکورٹ میں صحافیوں سے گفتگو کرتے ہوئے منظور وسان نے کہا کہ […]

close