لاہور(این این آئی) مسلم لیگ (ن) کی ترجمان مریم اورنگزیب نے کہا ہے کہ امریکی فرانزک کمپنی نے تصدیق کی ہے کہ آواز ثاقب نثار ہی کی ہے، ایک دن حق اور سچ سامنے آکر ہی رہتا ہے۔مریم اورنگزیب نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ […]
لاہور (پی این آئی )تیسری عاصمہ جہانگیر کانفرنس میں سابق وزیراعظم نواز شریف کے خطاب کے دوران مارکی کی تمام تاریں کاٹ دی گئیں اور اختتامی اجلاس سے قبل دو گھنٹے تک انٹرنیٹ بلاک کر دیا گیا۔نواز شریف دو روزہ کانفرنس کے اختتامی سیشن میں […]
لاہور( پی این آئی) پاکستان مسلم لیگ (ن) کے صدر شہباز شریف نے کہا ہے کہ سابق چیف جسٹس کا ایک نیا آڈیو کلپ سامنے آنے سے پتہ چلتا ہے کہ کس طرح نواز شریف اور مریم نواز کو سیاسی عمل سے باہر رکھنے کے […]
لاہور (پی این آئی)مسلم لیگ ن کی رہنما مریم نواز کا سابق چیف جسٹس ثاقب نثار کی مبینہ آڈیو ٹیپ پر ردعمل سامنے آگیا۔تفصیلات کے مطابق مسلم لیگ ن کی نائب صدر مریم نواز نے جسٹس ریٹائرڈ ثاقب نثارکی مبینہ آڈیو ٹیپ سے متعلق خبر […]
لاہور(پی این آئی)سوشل میڈیا پرسابق چیف جسٹس آف پاکستان جسٹس (ر) ثاقب نثار کی مبینہ آڈیو وائرل ہے،جس میں دو شخص مریم نواز اور نواز شریف کو سزادینے کے بارے میں بات کر رہے ہیں، سوشل میڈیا پر اس آڈیو کو جسٹس (ر) ثاقب نثار […]
اسلام آباد (پی این آئی) پاکستان نے آئی ایم ایف کی طرف سے قرض کی نئی قسط کے لیے عائد کی جانے والی شرائط پوری کر دی ہیں جس کے بعد عالمی مالیاتی ادارے نے چھٹے جائزے کے تحت مذاکرات کے بعد پاکستان کو 1 […]
اسلام آباد (پی این آئی) بجلی صارفین پر بجلی بم گرائے جانے کی نئی خبر آنے والی ہے کیونکہ سینٹرل پاور پرچیزنگ ایجنسی نے نیپرا کو بجلی کی قیمت میں پونے 5 روپے فی یونٹ اضافے کی درخواست کردی۔ بجلی کی قیمت بڑھانے کی درخواست […]
اسلام آباد (پی این آئی) قومی ادارہ برائے امراض قلب کی تحقیق کے مطابق پاکستان میں ماہرین امراض قلب سمیت 61 فیصد ڈاکٹر موٹاپے کی بیماری کا شکار ہیں جبکہ ساڑھے سات فیصد ڈاکٹر سگریٹ نوشی کی عادت میں مبتلا ہیں۔ اس حوالے سے قومی […]
لاہور(پی این آئی)آٹے کی قِلت کا خدشہ؟ حکومت نے واضح اعلان کر دیا۔۔۔ محکمہ خوراک پنجاب نے واضح کیا ہے کہ پنجاب کے کسی شہر میں گندم اور آٹے کی قلت نہیں ہے اور محکمہ خوراک کے پاس گندم کا وافر سٹاک موجود ہے۔ ترجمان […]
اسلام آباد (پی این آئی ) ڈرگ ریگولیٹری اتھارٹی نے فیصلہ کیا ہے کہ ڈاکٹراب طبی نسخے پر دوا کا نام نہیں لکھ سکیں گے بلکہ صرف فارمولا تحریر کرنے کی اجازت ہوگی جبکہ میڈیکل سٹور بھی نسخے کے بغیر دوائی فروخت کرنے کے مجاز […]
کراچی(پی این آئی)سنگل پیرنٹ بچوں کو شناختی کارڈ جاری کرنے کے حوالے سے عدالت کا تاریخی فیصلہ، سندھ ہائی کورٹ نے نادرا کو والد یا والدہ میں سے کسی ایک کی سرپرستی میں پلنے والے بچوں کو بھی شناختی کارڈ جاری کرنے کا حکم جاری […]