اگر یہ آڈیو شریف خاندان نے لیک کی ہےتو۔۔۔۔ سابق چیف جسٹس ثاقب نثار سے منسوب آڈیو سے متعلق اعتزاز احسن نے بھی اپنا موقف دیدیا

اسلام آباد (پی این آئی) سینئر قانون دان اعتزاز احسن کا کہنا ہے کہ جب بھی مریم نواز کے کیس کی تاریخ آتی ہے تو کچھ نہ کچھ جاری کرکے کیس کو ملتوی کرالیا جاتا ہے۔نجی ٹی وی کے پروگرام میں سابق چیف جسٹس ثاقب […]

سابق چیف جسٹس ثاقب نثار نے خود سے منسوب جعلی آڈیو سے متعلق بڑا اعلان کر دیا

اسلام آباد (پی این آئی) سابق چیف جسٹس ثاقب نثار نے مبینہ آڈیو کلپ سامنے آنے پر اسلام آباد ہائیکورٹ جانے پر غور شروع کردیا۔نجی ٹی وی سے گفتگو کرتے ہوئے سابق چیف جسٹس نے کہا کہ ان کی تقریر کے حصے جوڑ کر جعلی […]

سابق چیف جسٹس ثاقب نثار سے منسوب آڈیو کی حقیقت سامنے آگئی ، آڈیو اسلام آباد ہائیکورٹ بار سے کیاگیا خطاب نکلا، اصل ویڈیو جاری

اسلام آباد(پی این آئی) وفاقی وزیربرائے اطلاعات ونشریات فواد چوہدری سابق چیف جسٹس ثاقب نثار کی مبینہ آڈیو کال لیک ہونے کے بعد اس کے ‘ فیک’ ہونے کے حوالے سے حقائق سامنے لے آئے۔وفاقی وزیر نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹویٹر پر نجی […]

شاہد آفریدی کے عشق میں گرفتار بھارتی اداکارہ خوفناک حادثے کا شکار ہو گئیں

ممبئی(پی این آئی) قومی کرکٹ ٹیم کے سابق کھلاڑی شاہد آفریدی کے عشق میں مبتلا رہنے والی بالی وڈ اداکارہ و ماڈل گرل عرشی خان ٹریفک حادثے میں زخمی ہوگئیں۔بھارتی میڈیا رپورٹس کے مطابق عرشی خان کی گاڑی کو حادثہ نئی دہلی کے علاقے مالویہ […]

منشیات کیس سے رہائی پانے والی غیر ملکی ماڈل ٹریزا کہاں چلی گئی؟ تہلکہ خیز خبر آگئی

اسلام آباد(پی این آئی) منشیات سمگلنگ کے جرم میں 2019ءمیں آٹھ سال قید کی سزا پانے والی جمہوریہ چیک کی ماڈل ٹریزا ہلسکووا کو جیل سے رہا کر دیا گیا۔ جمہوریہ چیک کے وزیرخارجہ کی طرف سے کہا گیا ہے کہ ٹریزا کو ایک نئے […]

سابق چیف جسٹس ثاقب نثار کی آڈیو لیک ہونے کے بعد وزیراعظم عمران خان کا ردِ عمل بھی آگیا

اسلام آباد (پی این آئی ) وزیراعظم عمران خان نے سابق چیف جسٹس ثاقب نثار کی مبینہ آڈیو سے متعلق کہا ہے کہ ن لیگ ایک مافیا ہے جو ذاتی مفادات میں اداروں اور شخصیات کو متنازع بناتا ہے۔ وزیراعظم کی صدارت میں پارٹی رہنماؤں […]

اب تعلیمی ادارے اور سرکاری دفاتر ہفتے میں تین دن بند رہیں گے، نیا نوٹیفیکیشن جاری

لاہور(پی این آئی)پاکستان کے صوبہ پنجاب کی حکومت نے سموگ کے باعث سکول ہفتے کے تین دن بند رکھنے کا حکم نامہ جاری کیا ہے۔ تاہم سکول بند رکھنے کی اس پابندی کا اطلاق صوبائی دارالحکومت لاہور اور اس کے گردو نواح کے علاقوں میں […]

سابق چیف جسٹس ثاقب نثار کے بعد مریم نواز کی بھی مبینہ آڈیو ٹیپ لیک

لاہور (پی این آئی) سابق چیف جسٹس ثاقب نثار کے بعد اب مسلم لیگ ن کی مرکزی نائب صدر مریم نواز کی بھی ایک آڈیو ٹیپ لیک ہو گئی ہے جس میں وہ مختلف چینلز کے اشتہار روکنے کی ہدایت کر رہی ہیں۔ تفصیلات کے […]

عمران خان خان نے وزیراعظم بننے کے بعد جو پہلی ملاقات میں کہا وہ سن کر حیران رہ گیا، مولانا طارق جمیل نے عمران خان اور نواز شریف کی خصوصیات بیان کر دیں

اسلام آباد(پی این آئی )عمران خان خان نے وزیراعظم بننے کے بعد جو پہلی ملاقات میں کہا وہ سن کر حیران رہ گیا،مولانا طارق جمیل نے عمران خان کی خصوصیات بیان کر دیں ۔ تفصیلات کے مطابق نجی ٹی وی پروگرام میں معروف عالم دین […]

مبینہ آڈیو ٹیپ میں آواز ثاقب نثار ہی کی نکلی ٗ امریکی فرانزک کمپنی نے تصدیق کردی ٗ تہلکہ خیز دعویٰ

لاہور(این این آئی) مسلم لیگ (ن) کی ترجمان مریم اورنگزیب نے کہا ہے کہ امریکی فرانزک کمپنی نے تصدیق کی ہے کہ آواز ثاقب نثار ہی کی ہے، ایک دن حق اور سچ سامنے آکر ہی رہتا ہے۔مریم اورنگزیب نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ […]

نواز شریف کے دوران خطاب تاریں کاٹ دی گئیں ”چوہے ایسی حرکتیں کرتے ہیں“ عاصمہ جہانگیر کانفرنس کے منتظمین کی شدید مذمت

لاہور (پی این آئی )تیسری عاصمہ جہانگیر کانفرنس میں سابق وزیراعظم نواز شریف کے خطاب کے دوران مارکی کی تمام تاریں کاٹ دی گئیں اور اختتامی اجلاس سے قبل دو گھنٹے تک انٹرنیٹ بلاک کر دیا گیا۔نواز شریف دو روزہ کانفرنس کے اختتامی سیشن میں […]

close