پی آئی اے کی گلگت سے لاہور آنے والی پرواز سے متعلق تشویشناک خبر آگئی

لاہور(پی این آئی )پی آئی اے کی گلگت سے لاہور آنے والی پرواز سے متعلق تشویشناک خبر آگئی۔۔۔۔ پاکستان انٹرنیشنل ائیرلائنز (پی آئی اے) کی گلگت سے لاہور آنے والی پرواز حادثے سے بال بال بچ گئی۔ پی کے 610 کی لینڈنگ سے پہلے پرندوں […]

شادی کے بعد شناختی کارڈ پر شوہر کا نام لکھوائیں یا والد کا ؟ نادرا نے خواتین کا سب سے بڑا مسئلہ حل کر دیا

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک )نادرا نے خواتین کی بڑی مشکل کو آسان کر دی ۔ تفصیلات کے مطابق چیئرمین نادرا طارق ملک نے کہا ہے کہ شادی کے بعد یہ عورت کی مرضی ہے کہ وہ شناختی کارڈ پر والد کا نام لکھوانا چاہتی ہے یا […]

گوجرہ موٹروے زیادتی کیس میں اہم انکشافات سامنے آگئے

گوجرہ ( پی این آئی )گوجرہ کے قریب موٹر وے ایم فور پر کار میں لڑکی سے مبینہ اجتماعی زیادتی کرنے والے مرکزی ملزم کو پولیس نے گرفتار کرلیا جبکہ نامزد دیگر ملزمان کی گرفتاری کے لیے کارروائی جاری ہے۔ترجمان پولیس کا کہنا ہے کہ […]

ذلفی بخاری نے ریحام خان کیخلاف مقدمہ جیت لیا

لندن (پی این آئی) وزیراعظم پاکستان کے سابق معاون خصوصی ذلفی بخاری نے لندن ہائی کورٹ میں براڈ کاسٹر اور عمران خان کی سابق اہلیہ ریحام خان کے خلاف ہتک عزت کا مقدمہ جیت لیا ہے۔ قومی اخبار جنگ میں شائع مرتضی علی شاہ کی […]

ملک کی تمام شوگر ملیں بند کر دو اور باہر سے سستی چینی منگوا لو ، خواجہ آصف کی تجویز

اسلام آباد (پی این آئی)پبلک اکائونٹس کمیٹی کے اجلاس میں مسلم لیگ (ن )کے رکن قومی اسمبلی خواجہ آصف شوگرمافیا کے خلاف پھٹ پڑے اور کہاہے کہ سیاستدانوں نے شوگر سیکٹر میں کارٹل بنا رکھے ہیں ، زیادہ تر شوگر ملز مالکان سیاستدان ہیں ،جو […]

دینی تعلیم کے فروغ کے لیے حکومت نے نیا ڈائریکٹوریٹ قائم کر دیا گیا، بچوں اور بڑوں کو پیغمبر اسلام کی سنت کے بارے میں بتایا جائے گا

اسلام آباد (پی این آئی) حکومتِ پاکستان نے دینی تعلیم کے لیے ایک نیا ڈائریکٹوریٹ قائم کرنے کا اعلان کرتے ہوئے ڈاکٹر غلام سرور کو اس کا سربراہ مقرر کیا ہے۔ نئے ڈاریکٹوریٹ کا قیام وزیر اعظم عمران خان کے اس فیصلے کی کڑی ہے […]

کسانوں کے مسائل کے حل کے لیے اہم قدم، وزیراعظم عمران خان آج منصوبے کا افتتاح کریں گے

اسلام آباد (پی این آئی) وزیر اعظم عمران خان آج پاکستان سیٹیزن پورٹل کے تحت کاشتکاروں کے لیے مخصوص “کسان پورٹل” کا اجرا کریں گے۔ اس سے پہلے پاکستان سیٹیزن پورٹل میں کسانوں کے مسائل کے ازالے کے لیے کوئی مخصوص کٹیگری مجود نہیں تھی […]

ثاقب نثار کے حکم پر عملدرآمد، پنجاب حکومت نے زیر زمین پانی پر ٹیکس عائد کر دیا، بوتلوں میں بند پانی مہنگا ہو جائے گا

لاہور (پی این آئی) پنجاب حکومت نے سابق چیف جسٹس پاکستان ثاقب نثار کے ایک حکم پر عملدرآمد کرتے ہوئےکمرشل بنیادوں پر زیر زمین پانی نکالنے پر ٹیکس عائد کر دیا ہے۔ اس ٹیکس کو ٹیرف کہا جا رہا ہے جبکہ اس کا نوٹی فیکیشن […]

ریحام خان نے زلفی بخاری سے غیر مشروط معافی مانگ لی، مقدمے کا خرچہ بھی ادا کریں گی، فواد چوہدری نے ریحام خان کو عادی جھوٹی قرار دے دیا

لندن (پی این آئی) وزیراعظم عمران خان کی سابقہ اہلیہ ریحام خان نے وزیراعظم کے قریبی دوست زلفی بخاری سے غیر مشروط معافی مانگ لی ہے۔ ریحام خان نے زلفی بخاری پر جو الزامات عائد کیے انہیں لندن کی عدالت میں وہ ثابت نہ کر […]

بلوچستان کا شہر ہرنائی پھر لرز اٹھا، زلزلے کے شدید جھٹکوں نے خوف و ہراس پھیلا دیا

ہرنائی (پی این آئی) گزشتہ دنوں زلزلے سے متاثر ہونے والے بلوچستان کے شہر ہرنائی میں ایک بار پھر زلزلے کے جھٹکے محسوس کیے گئے ہیں۔نجی ٹی وی کے مطابق ہرنائی شہر اور گردو نواح میں رات گئے زلزلے کے جھٹکے محسوس کیے گئے ہیں […]

پاکستان اور جرمنی کے مابین دیرینہ، طویل المدتی گہرے تعلقات ہیں

اسلام آباد ( آن لائن ) وزیرخارجہ شاہ محمود قریشی نے کہا ہے کہ پاکستان اور جرمنی کے مابین دیرینہ، طویل المدتی گہرے تعلقات ہیں جو باہمی تعلقات جمہوریت ، تنوع ، امن اور سلامتی کی مشترکہ اقدار سے وابستہ ہیں،پاکستان میں سیکیورٹی کی صورتحال […]

close