وزیراعظم عمران خان نے کسی شادی میں شرکت نہیں کی،شہباز گل

اسلام آباد(آئی این پی)وزیراعظم عمران خان کے معاون خصوصی ڈاکٹر شہباز گل نے اپنی ایک ٹوئیٹ میں کہا ہے کہ جھوٹی خبر پھیلائی جا رہی ہے کہ وزیراعظم عمران خان نے سعودی عرب میں کسی شادی میں شرکت کی۔انہوں نے کہا کہ یہ مکمل جھوٹ […]

مریم نواز نے عمران خان کا 7سال پرانا بیان ری ٹوئٹ کردیا

لاہور(آئی این پی)پاکستان مسلم لیگ ن کی نائب صدر مریم نواز نے وزیراعظم عمران خان کا 7سال پرانا بیان ری ٹوئٹ کردیا جس میں عمران خان نے اس وقت کے وزیراعظم نواز شریف کو تنقید کا نشانہ بنایا تھا،بیان میں عمران خان کا کہنا تھا […]

ماہر معاشیات ڈاکٹر اشفاق حسن نے گورنر سٹیٹ بینک کو پاکستانی معیشت کے لئے اجرتی قاتل قراردیا

اسلام آباد (آئی این پی)معروف اقتصادی ماہراورسینئر تجزیہ کار ڈاکٹر اشفاق حسن نے گورنر سٹیٹ بینک رضا باقر کو پاکستانی معیشت کے لئے ویسا اجرتی قاتل قرار دیا ہے جیسا کہ اس نے مصر کی معیشت کے ساتھ سلوک کیا ۔ اشفاق حسن کا کہنا […]

کوروناویکسین کی 66لاکھ خوراکیں پاکستان پہنچ گئیں

اسلام آباد(آئی این پی)کوروناویکسین کی بھاری کھیپ پاکستان منتقل کردی گئی جس میں ویکسین کی 66لاکھ خوراکیں ہیں،ذرائعوزارت صحت کے مطابق کوروناویکسین کی 66لاکھ ڈوز اسلام آبادلائی گئی ہیں، ویکسین چین اور امریکا سے پاکستان منتقل کی گئی ہے، چین سے سائینوویک ویکسین کی 30لاکھ […]

پاکستان امن کا سب سے بڑا داعی ، افغانستان میں قیام امن سے سینٹرل ایشیا میں اقتصادی تبدیلی رونما ہوگی

صوابی(آئی این پی) اسپیکر قومی اسمبلی اسد قیصر نے کہا ہے کہ پاکستان امن کا سب سے بڑا داعی ہے ، افغانستان میں امن کے قیام سے سینٹرل ایشیا میں اقتصادی تبدیلی رونما ہوگی ، اتوار کو پنج پیر صوابی میں ترقیاتی منصوبے کے افتتاح […]

چینی کمپنی کا داسو ڈیم پر دوبارہ کام شروع کرنے کا فیصلہ، آج سے مرحلہ وار دوبارہ کام شروع ہوگا

اسلام آباد(آئی این پی)چینی کمپنی نے داسو ڈیم پر دوبارہ کام شروع کرنے کا فیصلہ کرلیا،چینی کمپنی کے مطابق واپڈا نے داسو ڈیم پروجیکٹ پر سکیورٹی کو کافی حد تک بہتر بنایا ہے اور 25اکتوبر (آج)سے مرحلہ وار دوبارہ کام شروع ہوگا، نجی ٹی وی […]

پاکستان کرکٹ ٹیم کی عظیم فتح، آرمی چیف نے بھی خصوصی پیغام بھجوا دیا

راولپنڈی (پی این آئی )آئی سی سی ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ میں بھارت کے خلاف فتح حاصل کرنے پر چیف آف آرمی سٹاف جنرل قمر جاوید باجوہ نے قومی ٹیم کو مبارکبا د پیش کردی ۔ COAS congratulates Pakistan Cricket Team for outstanding performance and […]

وزیراعلیٰ بلوچستان جام کمال کا استعفیٰ منظور ہوا یا نہیں؟ آخرکار تصدیق ہو گئی

کوئٹہ(پی این آئی)ترجمان گورنر بلوچستان کے مطابق وزیراعلی بلوچستان جا م کمال کا استعفیٰ منطور کرلیا گیا ہے۔وزیراعلی بلوچستان جام کمال نے تحریک عدم اعتماد پر ووٹنگ سے قبل ہی استعفی دیدیا تھا۔تحریک عدم اعتماد پر ووٹنگ کل (سوموار کو) ہونا تھی۔وزیراعلی بلوچستان کے خلاف […]

فواد چوہدری پر نااہلی کی تلوار لٹکنے لگی

اسلام آباد ( آن لائن)الیکشن کمیشن نے وفاقی وزیر اطلاعات و نشریات فواد چوہدری کو نوٹس جاری کر دیا۔ذرائع کے مطابق الیکشن کمیشن کی جانب سے جاری کردہ نوٹس میں وفاقی وزیراطلاعات ونشریات فواد چوہدری کو 27 اکتوبر کوالیکشن کمیشن میں ذاتی حیثیت یا بذریعہ […]

وزیراعلیٰ جام کمال نے اپوزیشن میں بیٹھنے کا اشارہ دے دیا

اسلام آباد( آن لائن) وزیر اعلیٰ بلوچستان جام کمال نے تحریک عدم اعتماد پر اپوزیشن کے نمبر پورے ہونے کے بعد اپوزیشن میں بیٹھنے کا اشارہ دے دیا۔وزیر اعلیٰ بلوچستان جام کمال نے سوشل میڈیا ویب سائٹ ٹوئٹر پر ایک پیغام میں کہا ہے کہ […]

close