بلوچستان کابینہ تحلیل کر دی گئی نئے وزیراعلیٰ کا اعلان ہو گیا

کوئٹہ( پی این آئی )وزیر اعلی بلوچستان جام کمال کے استعفیٰ کی منظوری کے بعد کابینہ تحلیل ہوگئی۔ عبدالقدوس بزنجو کو نیا وزیر اعلی بنانے کا فیصلہ کر لیا گیا۔وزیر اعلی جام کمال کے استعفے کی منظوری کے بعد چیف سیکرٹری بلوچستان نے صوبائی کابینہ […]

اکشے کمار اور وویک اوبرائے آدھے میچ سے ہی چلے گئے تھے، فواد چوہدری نے آنکھوں دیکھا حال بتا دیا

اسلام آباد، دبئی (این این آئی، مانیٹرنگ ڈیسک )وفاقی وزیر اطلاعات چوہدری فواد حسین نے ٹی 20 ورلڈ کپ میں پاکستان کرکٹ ٹیم کو بھارت کے خلاف شاندار کامیابی حاصل کرنے پر مبارکباد دی ہے ۔ اپنے بیان میں انہوں نے کہاکہ اللہ تعالیٰ کے […]

بابر انہیں چائے پلانا نہ بھولنا،وفاقی وزیر نےمشہورِ زمانہ ’فنٹاسٹک ٹی‘ کی یاد تازہ کردی

اسلام آباد(پی این آئی)وفاقی وزیر برائے منصوبہ بندی اسد عمر نے قومی کرکٹ ٹیم کی تاریخی جیت پر مشہورِ زمانہ ’فنٹاسٹک ٹی‘ کی بھی یاد تازہ کردی۔انہوں نے قومی ٹیم کی جیت پر خوشی کا اظہار کرتے ہوئے ایک ٹوئٹ شیئر کیا جس میں بابر […]

ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ میں پاکستان کی تاریخی فتح، نجی یونیورسٹی میں چُھٹی کا اعلان

کراچی(پی این آئی)ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ میں پاکستان کی بھارت سے شاندار فتح کی خوشی میں کراچی کی سر سید یونیورسٹی نے طلبہ اور اساتذہ کو چھٹی دے دی۔رجسٹرار کی جانب سے سوشل میڈیا سائٹ فیس بُک پر جاری بیان میں کہا گیا کہ پاکستان کے […]

کورونا کیسز کی شرح اور اموات میں کمی کا سلسلہ جاری ، 698کیس رپورٹ اور نو مریضوں کا انتقال

اسلام آباد (پی این آئی)پاکستان میں ملک میں کورونا کیسز کی شرح اور اموات میں کمی کا سلسلہ جاری ہے ، چوبیس گھنٹوں میں 698 کیس رپورٹ ہوئے اور نو مریضوں کا انتقال ہوا۔تفصیلات کے مطابق نیشنل کمانڈ اینڈ آپریشن نے ملک میں کورونا وبا […]

بھارت کی عبرتناک شکست، شیخ رشید افسردہ مگر کیوں؟

راولپنڈی(پی این آئی) وفاقی وزیر داخلہ شیخ رشید احمد نے قومی ٹیم کی تاریخی فتح اسٹیڈیم میں نہ دیکھنے پر افسوس کا اظہار کیا ہے۔ وفاقی وزیر داخلہ پاکستان اور بھارت کے درمیان آج کھیلا جانے والا میچ دیکھنے کے لیے دو روز قبل دبئی […]

عمران خان کی حکومت کو بڑا جھٹکا لگنے والا ہے؟ اہم ترین اتحادی جماعت نے علیحدگی کا عندیہ دیدیا

کراچی (پی این آئی) تحریک انصاف کی اتحادی جماعت متحدہ قومی موومنٹ ( ایم کیو ایم) نے حکومت سے علیحدگی اور قبل از وقت انتخابات کا اشارہ دیدیا۔ڈاکٹر خالد مقبول صدیقی کا کہنا ہے کہ حکومت کا ساتھ جمہوریت بچانے کیلیے دیا، ہمارے بغیر بھی […]

اس وقت آئی ایس آئی کا سربراہ کون ہے؟ وفاقی وزیر داخلہ شیخ رشید نے قیاس آرائیوں کا خاتمہ کر دیا

اسلام آباد (پی این آئی) وفاقی وزیر داخلہ شیخ رشید احمد نے کہا ہے کہ اس وقت لیفٹیننٹ جنرل فیض حمید ہی ڈی جی آئی ایس آئی ہیں ، میری ہمدردی عمران خان کے ساتھ ہے ، عمران خان کے ساتھ آیا ہوں اور اسی […]

پاکستانی ٹیم نے ہمارا سر فخر سے بلند کردیا ہے،آرمی چیف

راولپنڈی(آئی این پی)بھارت کو ٹی20ورلڈ کپ میں 10وکٹوں سے عبرتناک شکست دینے پر آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ نے گرین شرٹس کو مبارکباد دیتے ہوئے کہا کہ پاکستانی ٹیم نے ہمارا سر فخر سے بلند کردیا ہے، اتوار کو پاک فوج کے شعبہ تعلقات […]

شیخ رشید کالعدم ٹی ایل پی کی سیاسی اور قانونی حیثیت بتاتے ہوئے گڑبڑا گئے

لاہور(آئی این پی)وفاقی وزیر داخلہ شیخ رشید کالعدم تحریک لبیک پاکستان (ٹی ایل پی)کی سیاسی اور قانونی حیثیت بتاتے ہوئے گڑبڑا گئے۔وفاقی وزیر داخلہ شیخ رشید نے کالعدم تنظیم سے مذاکرات کی کامیابی کا اعلان کیا اور کہا کہ منگل یا بدھ تک کالعدم تنظیم […]

پورا پاکستان مہنگائی کی آگ میں جل رہا، عمران خان ملک چھوڑ کر بھاگ گئے

نارووال(آئی این پی)پاکستان مسلم لیگ (ن)کے سیکرٹری جنرل احسن اقبال نے کہا ہے کہ آج پورا پاکستان مہنگائی کی آگ میں جل رہا ہے اور عمران خان خود ملک چھوڑ کر بیرون ملک بھاگ گئے ہیں ۔نارووال میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے سابق وفاقی […]

close