اسلام آباد میں داخلی راستےپھر بند، مذہبی تنظیم کے دھرنے کا خطرہ، فیض آباد انٹرچینج پر دوبارہ کنٹینر لگا دیئے گئے، عوام کی جان عذاب میں

اسلام آباد (پی این آئی) اسلام آباد انتظامیہ نے مذہبی تنظیم کی جانب سےممکنہ طو پر مریدکے سے لانگ مارچ دوبارہ شروع کرنے کے پیش نظر اسلام آباد میں فیض آباد کے مقام پر ہٹائے گئے کنٹینرز دوبارہ لگا دیے گئے ہیں۔ گذشتہ رات گئے […]

نومبر میں حکومت فارغ، وزیراعظم عمران خان کیلئے خطرے کی گھنٹی بج گئی، اقتدار کے ایوانوں میں بڑی ہلچل

اسلام آباد (پی این آئی) نجی ٹی وی چینل کے پروگرام میں گفتگو کرتے ہوئے سینئیر صحافی و تجزیہ کار عارف حمید بھٹی نے کہا کہ اگر وزیراعظم عمران خان اسی طرح بضد رہے تو نومبر میں بڑے استعفے اور تبدیلیاں آنے والی ہیں۔انہوں نے […]

سعودی عرب سے جس خوشخبری کا انتظار تھا بالآخر وہ آگئی، وزیراعظم عمران خان کا ’مشِن سعودی عرب ‘کامیاب، پوری قوم جھوم اٹھی

ریاض(پی این آئی) وزیراعظم عمران خان کے دورہ سعودی عرب کے نتائج سامنے آنا شروع ہوگئے ہیں۔فواد چوہدری کا کہنا ہے کہ سعودی عرب نے پاکستان کے سینٹرل بینک میں تین ارب ڈالر رکھنے کا اعلان کیا ہے جبکہ سعودی حکومت رواں سال ایک اعشاریہ […]

طویل انتظار ختم ہوا، ن لیگی کارکنان تیاری پکڑ لیں، سابق وزیراعظم نوازشریف کی واپسی کا اعلان کر دیا گیا

اسلام آباد (پی این آئی) مسلم لیگ ن کے سینئر رہنما اور سابق وزیر اعظم شاہد خاقان عباسی نے نواز شریف کی واپسی سے متعلق صحافی کو جواب دیتے ہوئے کہا کہ جب نواز شریف کا علاج مکمل ہو جائے گا وہ وطن واپس آجائیں […]

جامع مذاکرات کیلئے پاکستان تیار ہے، کیا بھارت بھی تیار ہے؟ اسد عمر

اسلام آباد(آئی این پی)وفاقی وزیر اسد عمر نے کہا ہے کہ جامع مذاکرات سے مستقبل میں امن اور خوش حالی حاصل ہوسکتی ہے، جس کیلئے پاکستان تیار ہے،کیا بھارت بھی تیار ہے؟منگل کوسماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر جاری کیئے گئے ایک بیان میں […]

پیپلز پارٹی مہنگائی کیخلاف تاریخی احتجاج کرے گی، بلاول بھٹو

لاڑکانہ(آئی این پی)پاکستان پیپلز پارٹی کے چیئر مین بلاول بھٹو زرداری نے کہا ہے کہ 29اکتوبر کو پی پی کے تحت ہونے والا مہنگائی کے خلاف احتجاجی مظاہرہ تاریخی حیثیت کا حامل ہوگا۔ منگل کو لاڑکانہ میں سچل کالونی کا دورہ کے موقع پر انہوں […]

موجودہ حکومت خواتین کی تعلیم پر خصوصی توجہ دے رہی ہے، اسپیکر قومی اسمبلی

اسلام آباد(آئی این پی) اسپیکر قومی اسمبلی اسد قیصر نے کہا ہے کہ تعلیم ہی وہ واحد ذریعہ ہے جس سے قوم کی تقدیر کو بلا جا سکتا ہے، تعلیم بالخصوص خواتین کی تعلیم ہی قوم کو ترقی کی راہ پر گامزن کرنے کا واحد […]

لیفٹیننٹ جنرل ندیم احمد انجم ڈی جی آئی ایس آئی تعینات، نوٹیفکیشن جاری

اسلام آباد(آئی این پی) وزیراعظم آفس سے انٹر سروسز انٹیلی جنس (آئی ایس آئی)کے ڈائریکٹر جنرل (ڈی جی)کے طور پر لیفٹیننٹ جنرل ندیم انجم کی تعیناتی کا نوٹیفکیشن جاری کردیا گیا،وزیراعظم عمران خان نے نئے ڈی جی آئی ایس آئی کی تقرری کی منظوری دی۔ […]

اسلام آباد میں ڈینگی کیسز کی تعداد میں مسلسل اضافہ جاری، پمزہسپتال میں 2200 ڈینگی کا شکار مریض رپورٹ

اسلام آباد(آئی این پی)اسلام آباد میں ڈینگی کیسز کی تعداد میں مسلسل اضافہ جاری ہے ۔گزشتہ چوبیس گھنٹوں میں پمز سے 10 مریض صحتیاب ہو کر ڈسچارج ہوئے،اب تک پمز میں 2200 ڈینگی کا شکار مریض رپورٹ ہوئے۔منگل کو ترجمان پمز ڈاکٹر مبشر ڈاہا نے […]

پنجاب اسمبلی ، نکاح نامے کے فارم میں ختم نبوت ﷺ کا حلف شامل کرنے کی قرارداد متفقہ طور پر منظور

لاہور(آئی این پی)پنجاب اسمبلی نے نکاح نامے کے فارم میں ختم نبوت ؐکا حلف شامل کرنے کی قرارداد متفقہ طور پر منظور کر لی۔قرار داد مسلم لیگ (ق)کی خدیجہ عمر، بسمہ چوہدری اور مسلم لیگ (ن)کے مولانا الیاس چنیوٹی نے مشترکہ طور پر پیش کی […]

نریندر مودی اور آر ایس ایس سوچ تمام انسانیت کے لئے ایک خطرہ ہے،شہریار آفریدی

اسلام آباد(آئی این پی)پارلیمانی کشمیر کمیٹی کے چیئرمین شہریار خان آفریدی اور حریت رہنمائوں نے کہا ہے کہ بھارتی وزیراعظم نریندر مودی اور آر ایس ایس سوچ تمام انسانیت کے لئے ایک خطرہ بن گئی ہے، اب بھارت کو کسی اور دشمن کی ضرورت نہیں، […]

close