اسلام آباد (پی این آئی )کوئٹہ میں سریاب روڈ پر بلوچستان یونیورسٹی کے قریب دھماکے کی کی اطلاعات موصول ہوئی ہیں جس کے بعد امدادی ٹیمیں روانہ ہو گئی ہیں ۔ دھماکے کے حوالے سے قانون نافذ کرنے والے ادارے تصدیق کررہے ہیں کہ اس کی […]
اسلام آباد(پی این آئی )کراچی کے بڑے ہسپتال میں مرحوم خاتون کی بالیاں چوری ہو گئیں ۔ تفصیلات کے مطابق صدر تھانے میں مدعی کی جانب سے درخواست جمع کرائی گئی جس کے مطابق میری والدہ کو 5اکتوبر کو جناح ہسپتال میں صحت خرابی کی […]
اسلام آباد ( پی این آئی)مسلم لیگ (ن) کی نائب صدر مریم نواز کی نواسی کیلئے شاپنگ کرتے ہوئے تصویر وائرل ہوگئی دو روز قبل پاکستان ڈیموکریٹک موومنٹ (پی ڈی ایم) نے فیصل آباد میں جلسہ منعقد کیا تھا اور مریم نواز کی یہ تصویر […]
اسلام آباد (پی این آئی )سابق صدر آصف زرداری کی بیٹی اور بلاول بھٹو کی بہن بختاور بھٹو نے اپنے بیٹے کا نام رکھ لیا ۔ تفصیلات کے مطابق کچھ لمحے قبل انہوں نے انسٹا گرام پر ایک پوسٹ شیئر کی ہے جس میں ا […]
اسلام آباد (پی این آئی)شوکت ترین کو وزیراعظم کا مشیر مقرر کردیا گیا۔شوکت ترین کی قومی اسمبلی کا رکن منتخب ہوئے بغیر وفاقی وزیر بنائے جان کی مدت ہفتے کے روز ختم ہوگئی جس کے بعد انہیں مشیر خزانہ مقرر کیا گیا ،شوکت ترین کو […]
اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک /آن لائن )جمعیت علمائے اسلام (ف)اور پی ڈی ایم کے سربراہ نے میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا ہے کہ حافظ حمد اللہ نے ایک بڑا زبردست فقر دیا ہے کہ تعویز جعلی نکلا اور محبوبہ گلے پڑ گئی ۔ مولانا […]
لاہور( پی این آئی)ممتازدانشور اور کالم نگار ڈاکٹرمحمداجمل نیازی74 سال کی عمر میں وفات پاگئے ہیں،ڈاکٹراجمل نیازی کافی عرصے سے علیل تھے اوروہ گزشتہ روزاپنے خالق حقیقی سے جا ملے ۔ ڈاکٹر محمد اجمل خان نیازی کو حکومت پاکستان کی جانب سے ستارہ امتیاز بھی […]
اسلام آباد (پی این آئی) وفاقی حکومت کی معاشی ٹیم کے سربراہ شوکت ترین نےکہ آئی ایم ایف سے مذاکرات جاری ہیں۔ امید ہے کہ بات چیت کامیاب ہوگی۔ پاکستان میں تاثر دیا جارہا ہے کہ مذاکرات ناکام ہوگئے جو بے بنیاد ہے۔۔آئی ایم ایف […]
کراچی (پی این آئی) گورنر ہاؤس کراچی میں لنگر کا اہتمام کر دیا گیا ہے جہاں 19 اکتوبر تک غریبوں کو کھانا مفت فراہم کیا جائے گا۔ اس حوالے سے گورنر ہاؤس کی طرف سے جاری اعلان میں کہاگیاہے کہ عید میلاد النبیؐ کے موقع […]
اسلام آباد (آن لائن ) حکومت بجلی بنانے کے سب سے ایفیشنٹ پاور پلانٹس کو اپنی پوری صلاحیت کے مطابق چلانے میں ناکام رہی، نیپرا کی رپورٹ میں ملک میں بجلی کی قیمت میں اضافے سے متعلق اہم انکشاف، حماد اظہر نے نیپرا رپورٹ تسلیم […]
ملتان (آن لائن )وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی نے کہا ہے کہ مہنگائی گزشتہ حکومتوں کا دیا ہوا تحفہ ہے ،ووٹ کو عزت دو کا نعرہ لگانے والوں نے ووٹرز کی عزت کو پامال کیا ، گزشتہ 30 سال میں پی پی اور ن لیگ […]