پی ٹی آئی کو سب سے بڑا جھٹکا، مولانا فضل الرحمان کی جماعت کا امیدوار تبدیلی کے گڑھ پشاور کا میئر منتخب ہو گیا

پشاور (پی این آئی) خیبر پختونخوا کے بلدیاتی انتخابات میں جمعیت علماء اسلام (جے یو آئی ف) نے نہ صرف مجموعی طور پر تحصیل کونسل کی سب سے زیادہ نشستیں حاصل کی ہیں بلکہ میئر پشاور کی نشست بھی بھاری اکثریت سے جیت لی ہے۔ […]

خانہ بدوش خاتون نے الیکشن جیت لیا جھونپڑیوں میں جشن کا سماں بندھ گیا

اسلام آباد (پی این آئی )بنوں کی تاریخ میں پہلی بار خانہ بدوش خاتون کونسلر منتخب ہوگئی ، خانہ بدوشوں کی جھونپڑیوں میں جشن کا سماں۔ تفصیلات کے مطابق بنوں میں پہلی مرتبہ خانہ بدوش خاتون کونسلر کا الیکشن جیت گئی ۔ کونسلر کا معرکہ جیتنے والی […]

گجرانوالہ میں پہلی بیوی نے عین موقع پر پہنچ کر شوہر کی دوسری شادی ناکام بنا دی، پہلی بیوی بچوں سمیت ہال میں پہنچ گئی

اسلام آباد (پی این آئی )گوجرانوالہ میں شوہر کی دوسری شادی پہلی بیوی نے ناکام بنادی، میرج ہال میں دونوں خاندانوں کے افراد گتھم گتھا ہوگئے، پولیس نے 4 افراد کو گرفتار کرلیا۔قومی اخبار جنگ کے مطابق پولیس کے مطابق واقعہ گزشتہ رات تھانہ دھلے […]

“وزیر اعظم صاحب ، اب آپ نے گھبرانا نہیں لیگی رہنما عظمی بخاری کا عمران خان کیلئے پیغام

اسلام آباد (پی این آئی )خیبر پختونخواہ میں بلدیاتی انتخابات میں تحریک انصاف کی شکست پر عظمی بخاری نے وزیراعظم عمران خان کیلئے پیغام میں کہا ہے کہ وزیراعظم صاحب اب آپ نے گھبرانا نہیں ہے ہم اب آپ کی تبدیلی کا بھرپور جواب دیں گے […]

ہم نے اچھے امیدوار کھڑے کیے لیکن وہ بھی ہار گئے، شوکت یوسفزئی نے ہارنے کی بڑی وجہ بیان کر دی

اسلام آباد (پی این آئی )وزیر محنت خیبرپختونخوا شوکت یوسفزئی نے خیبر پختونخوا کے بلدیاتی انتخابات میں حکمراں جماعت پی ٹی آئی کی شکست پر کہا کہ پہلے مرحلے میں انتخابات کے نتائج پر غلطیاں، خامیاں ٹھیک کرنےکی کوشش کریں گے۔روزنامہ جنگ کی رپورٹ کے […]

حکومت کا ہر خاندان کو 10 لاکھ روپے سالانہ مفت علاج کیلئے دینے کا اعلان

لاہور( پی این آئی) وزیراعلیٰ پنجاب سردار عثمان بزدار نے کہا ہے کہ جنوری سے نیا پاکستان صحت کارڈ کے تاریخ ساز فلاحی منصوبے کاآغاز کیا جا رہا ہے جبکہ ڈیرہ غازی خان ڈویژن اور ساہیوال ڈویژن میں صحت کارڈ پہلے ہی دیا جا چکا […]

خیبرپختونخوا بلدیاتی الیکشن ٗ پی ٹی آئی کو کئی مقامات پر اپ سیٹ شکست

پشاور (پی این آئی)خیبر پختونخوا کے بلدیاتی انتخابات میں حکمراں جماعت پی ٹی آئی کو کئی مقامات پر اپ سیٹ شکست ہوئی ہے۔میڈیا رپورٹس کے مطابق خیبر پختونخوا میں بلدیاتی انتخابات کے پہلے مرحلے میں تحریک انصاف کو نہ صرف کئی علاقوں میں اپ سیٹ […]

بلدیاتی انتخابات، جے یو آئی (ف) کا کامیاب امیدوار اپنی فائرنگ سے جاں بحق

پشاور (پی این آئی) خیبر پختونخوا کے بلدیاتی انتخابات کے نتائج کے اعلان کے بعد جیتنے والے امیدواروں کے حامیوں کی طرف سے ہوائی فائرنگ معمول کی بات ہے۔ اس دوران بعض اوقات حادثات بھی پیش آ جاتے ہیں۔ مقامی میڈیا کے مطابق گزشتہ روز […]

بلدیاتی انتخاب، پرویز خٹک نے اپنے بیٹے کے مخالف پیپلز پارٹی کے امیدوار کو ووٹ ڈال دیا

نوشہرہ (پی این آئی) خیبر پختونخوا کے بلدیاتی انتخابات کی پولنگ کے دوران نوشہرہ میں وزیر دفاع پرویز خٹک نے اپنے بیٹے کے مخالف امیدوار کو ووٹ کاسٹ کر دیا۔ مقامی میڈیا رپورٹس کے مطابق پرویز خٹک نے آبائی گاؤں مانگی شریف میں ووٹ ڈالا۔ […]

خیبرپختونخوا کی واحد تحصیل جہاں 12پولنگ اسٹیشنز میں ایک بھی خاتون اپنا ووٹ پول نہ کر سکی، وجہ کیا بنی؟

ہزارہ(پی این آئی) خیبر پختونخوا میں بلدیاتی انتخابات کے دوران تحصیل ہزارہ کے علاقے ناڑہ امازئی کے 12 پولنگ سٹیشنز میں کسی خاتون نے ووٹ کاسٹ نہیں کیا۔میڈیا رپورٹ کے مطابق پولنگ کے دوران غازی کے علاقے ناڑہ امازئی میں کوئی بھی خاتون ووٹ پول […]

جے یو آئی نے پی ٹی آئی کو پیچھے چھوڑ دیا، بلدیاتی انتخابات میں کتنی نشستیں حاصل کر لیں؟ بڑاسرپرائز دیدیا

پشاور(پی این آئی)جے یو آئی نے پی ٹی آئی کو پیچھے چھوڑ دیا، بلدیاتی انتخابات میں کتنی نشستیں حاصل کر لیں؟ بڑاسرپرائز دیدیا۔۔۔ خیبر پختونخوا کے 17 اضلاع میں ہونے والے بلدیاتی الیکشن کے نتائج کی آمد کا سلسلہ جاری ہے۔اب تک 25 ویلیج کونسل […]

close