کراچی (آئی این پی) ترجمان پی ٹی آئی سندھ خرم شیر زمان نے کہا ہے کہ سندھ کے1500 کرپٹ سرکاری افسران کیخلاف اینٹی کرپشن ناکام ہوچکی ہے۔ جمعرات کو اپنے بیان میں انہوں نے کہا کہ کیسز میں پچھلے 5سالوں سے کوئی پیشرفت نہیں ہوئی، […]
کراچی(آئی این پی ) سندھ ہائی کورٹ نے غیر قانونی تعمیرات کو مسمار کرنے کا حکم دیتے ہوئے کہا علاقہ پولیس کی مدد لے کر غیر قانونی تعمیر علیزہ آرکیڈ کا فورتھ فلور خالی کراکر مسمار کریں۔ تفصیلات کے مطابق سندھ ہائی کورٹ میں گلشن […]
کراچی (آئی این پی ) جوڈیشل مجسٹریٹ ملیر کی عدالت نے ناظم جوکھیو قتل کیس جام اویس سمیت دیگرملزمان کے جسمانی ریمانڈ میں16 نومبر تک توسیع کردی کردی۔ تفصیلات کے مطابق جوڈیشل مجسٹریٹ ملیر کی عدالت میں ناظم جوکھیو قتل کیس کی سماعت ہوئی جس […]
اسلام آباد (آئی این پی ) نیشنل کمانڈ اینڈ آپریشن سینٹر نے 12سال سے زائد عمر کے بچوں کوسائنو ویک اورسائنو فارم لگانے کی منظوری دے دی ، بچوں کی ویکسی نیشن 15نومبرسے شروع ہوگی۔ نیشنل کمانڈ اینڈ آپریشن سینٹر نے سماجی رابطے کی ویب […]
اسلام آباد(آئی این پی ) خاتون نے ہائیکورٹ میں پیسے نہ ہونے کی وجہ سے وکیل نہ کرسکنے پر شور شرابا کیا تو عدالت نے اس کا نوٹس لے لیا۔ تفصیلات کے مطابق سائل خاتون پانچ بچوں سمیت فیملی کیس میں اسلام آباد ہائی کورٹ […]
اسلام آباد(پی این آئی)وزارت اقتصادی امور نے کہا ہے کہ پاکستان کو ادھار پر تیل و گیس خریداری کی سہولت مل گئی۔وزارت اقتصادی امور نے اعلامیہ جاری کیا ہے جس میں پاکستان کو ادھار پر تیل و گیس خریداری کی سہولت ملنے کی خبر دی […]
اسلام آباد (پی این آئی) چیف جسٹس پاکستان جسٹس گلزار احمد نے بلدیاتی اداروں کی بحالی میں تاخیر پر برہمی کا اظہار کرتے ہوئے کہا کہ پنجاب کے چیف سیکرٹری کو جیل بھیج دینگے، آپ کو جیل بھیج دینگے ساری عمر جیل میں رہیں گے […]
لاہور(پی این آئی)لاہور میں بخار کی گولی کی فراہمی کے محکمہ صحت کے دعوے دھرے رہ گئے۔ میڈیکل اسٹورز پر دوا کی قلت اب بھی برقرار ہے جس کے باعث دوا کے لیے مریض اور ان کے لواحقین در در کی ٹھوکریں کھانے پر مجبور […]
کراچی(پی ناین آئی)کراچی کے علاقے کورنگی عوامی کالونی میں گزشتہ روز 2 خواتین سمیت 7 ڈاکوؤں نے 4 دکانیں اور ایک ہوٹل لوٹ لیا۔اسلحے کے زور پر لوٹ مار کرنے والے ملزمان کے ساتھ 2 برقع پوش خواتین ڈکیت بھی شامل تھیں۔ملزمان نے اسلحے کے […]
اسلام آباد(پی این آئی)وزیراعظم عمران خان کی جانب سے اتحادی جماعتوں کے ارکان کے اعزاز میں دیے گئے ظہرانے میں اتحادیوں نے الیکٹرانک ووٹنگ مشین کے استعمال کے بل کو پارلیمنٹ کے مشترکہ اجلاس میں پیش کرنے پر تحفظات کا اظہار کردیا ہے۔ بدھ کے […]
کوئٹہ (پی این آئی)کوئٹہ کی جامعہ بلوچستان کو ناگزیر وجوہات کی بنا پر بند کر دیا گیا۔رجسٹرار بلوچستان یونیورسٹی کی جانب سے جاری نوٹیفیکشن کے مطابق بلوچستان یونیورسٹی ناگزیر وجوہات کی بنا 10 نومبر بروز بدھ سے نئے احکامات تک یونیورسٹی بند رہے گی۔ یونیورسٹی […]