سالوں بعد بالآخر اچھی خبر آگئی، امریکی قید سے کس کو رہائی ملنے والی ہے؟ پوری قوم کیلئے خوشخبری

اسلام آباد (پی این آئی) حکومت نے کہا ہے کہ گوانتاناموبے کے سب سے پرانے پاکستانی قیدی سیف اللہ پراچہ جلد پاکستان میں ہوں گے۔صادق سنجرانی کی زیر صدارت سینیٹ اجلاس ہوا جس میں وقفہ سوالات کے دوران جماعت اسلامی کے سینیٹر مشتاق احمد نے […]

اوورسیز پاکستانیوں کے ووٹوں سے تحریک انصاف کتنی اضافی نشستیں حاصل کر لے گی؟ دعوے نے اپوزیشن جماعتوں کے ہوش اڑا دیئے

لاہور(پی این آئی) سابق معاون خصوصی برائے سمندرپار پاکستانی و رہنما تحریک انصاف زلفی بخاری نے کہا ہے کہ اوورسیز کے ووٹ کے ذریعی20،30سیٹوں کافرق آسکتا ہے ،پی ٹی آئی کی جب تک حکومت ہے عمران خان ہی وزیراعظم ہوں گے۔ نجی ٹی وی سے […]

نواز شریف کی وطن واپسی، ن لیگی کارکنان کو بڑی خوشخبری سنا دی گئی

اسلام آباد (پی این آئی) مسلم لیگ ن کے رہنما شیخ روحیل اصغر نے پارٹی قائد کی وطن واپسی سے متعلق دعویٰ کر دیا۔ تفصیلات کے مطابق مسلم لیگ ن کے رہنما شیخ روحیل نے دعویٰ کیا کہ ملک میں الیکشن ہونے والے ہیں، نواز […]

ملک کے مختلف شہروں میں ’’پراسرار وائرس‘‘پھیلنے کا انکشاف

اسلام آباد (پی این آئی )پاکستان کے مختلف شہروں میں ’پراسرار وائرس‘پھیلنے کا انکشاف ہوا ہے، اس وائرس کی علامات کیا ہیں؟ اور اس کا علاج کیسے ممکن ہے؟ ۔ نجی ٹی وی اے آروائی کے پروگرام میںماہر صحت ڈاکٹر شوہبا لکشمی نے گفتگو کرتے […]

خاتون ڈاکٹر کی مریضہ کو گالیاں ، ویڈیو بنانے والے کو بھی نہ بخشا

اسلام آباد (پی این آئی )سو شل میڈیا پر ایسا ایک واقعہ سامنے آیا ہے ، ننکانہ کے علاقہ ریحانوالہ کے رورل ہیلتھ کمپلیکس میں خاتون ڈاکٹر مریضوں کے لواحقین سے لڑ پڑی ، نازیبا الفاظ کا بے دریغ استعمال ۔ تفصیلات کے مطابق اس […]

جان بچانے والی گاڑیوں کو راستہ نہ دینے پر جرمانے کا اعلان

اسلام آباد (پی این آئی)تحریک انصاف کے سینیٹر فیصل جاوید نے کہا ہے کہ انہیں بہت خوشی ہے کہ اسلام آباد میں ایمرجنسی گاڑیوں کو صاف راستہ دینے کا قانون پارلیمنٹ کے مشترکہ اجلاس سے منظور ہو گیا ہے۔ انہوں نے بتایا کہ یہ بل […]

چند گھنٹے کے اندر بڑے شہر میں آتشزدگی کے3 واقعات، آگ پر قابو پانے کے انتظامات ناکافی، کاروباری لوگ پریشان ہو گئے

کراچی (پی این آئی) پاکستان میں کروڑوں کی آباد کا شہر مشکلات کا مسلسل شکار ہے۔ گزشتہ کچھ عرصے سے کراچی شہر میں آگ لگنے کے پے در پے واقعات ایک معمہ بنتے جا رہے ہیں کیونکہ شہر میں آتشزدگی کے واقعات پر قابو پانے […]

میٹروبس اسٹیشن کے ٹوائلٹ سے ملنے والی بچی کا قاتل کون نکلا؟ شہریوں میں خوف و ہراس

اسلام آباد (پی این آئی) وفاقی دارالحکومت کے میٹرو سٹیشن کے بیت الخلا سے ملنے والی 11 سالہ بچی کی لاش کے معاملے کا ڈراپ سین ہوگیا، بچی کا باپ ہی بیٹی کا قاتل نکلا جس نے اپنے اس گھناؤنے جرم کا اعتراف بھی کرلیا […]

پاکستان میں مستحقین کی امداد کیلئے امریکا نے پاکستان پر ڈالروں کی بارش کر دی، اتنا پیسہ کہ کسی نے سوچا بھی نہ ہو گا

اسلام آباد (پی این آئی) امریکا پاکستان کو غریب اور مستحق افراد کی معاونت کیلئے70 لاکھ ڈالر فراہم کرے گا، رقم احساس پروگرام کے تحت بےروزگاروں میں تقسیم کی جائے گی، یہ رقم ایشیائی ترقیاتی بینک کے پراجیکٹ کے تحت پاکستان کو ملے گی۔ نجی […]

ڈاکٹر عامر لیاقت نے خاموشی توڑ دی، وزیراعظم عمران خان سے ناراضی کی اصل وجہ سامنے آگئی

اسلام آباد (پی این آئی ) پاکستان تحریک انصاف کے رہنما عامر لیاقت کا کہنا ہے کہ ٹی ایل پی کے ساتھ مذاکرات میں نہ لے جانے پر ناراض تھا۔ انہوں نے مزید کہا کہ ہم پہلی مرتبہ نہیں تیسری مرتبہ لائے گئے ہیں، بڑے […]

سابق وزیر کا اچانک انتقال، فضا سوگوار ہو گئی

خیرپور(پی این آئی)سابق وزیر کا اچانک انتقال، فضا سوگوار ہو گئی۔۔۔ سندھ کے شہر خیرپور میں سابق وفاقی وزیر سید پرویز علی شاہ جیلانی دل کا دورہ پڑنے سے انتقال کر گئے۔مرحوم کے اہلِ خانہ کے مطابق انتقال کے وقت سید پرویز علی شاہ جیلانی […]

close