سیلابی صورتحال۔۔پاک فوج ایکشن میں آگئی، امدادی کارروائیاں شروع کر دیں

کوئئہ(پی این آئی) سیلابی صورتحال۔۔پاک فوج ایکشن میں آگئی، امدادی کارروائیاں شروع کر دیں۔۔ بلوچستان کے ساحلی علاقوں میں بارشوں کےبعدسیلابی صورتحال پیدا ہوگئی ہے۔پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر ) کے مطابق گوادر،تربت میں سیلابی صورتحال سے نمٹنے کے لیے […]

ڈاکٹر عامر لیاقت حسین نے وزیراعظم عمران خان سے معافی مانگ لی، وجہ بھی بتا دی

لاہور (پی این آئی) پاکستان تحریک انصاف کے کراچی سے رکن قومی اسمبلی عامر لیاقت حسین نے وزیراعظم عمران خان سے معافی مانگ لی۔ تفصیل کے مطابق دو روز قبل عامر لیاقت حسین نے کراچی کے علاقے طارق روڈ پر قائم مدینہ مسجد کا دورہ […]

کورونا کا پھیلائو اور سردی کی شدت میں اضافہ۔۔تعلیمی اداروں میں سردیوں کی چھٹیوں میں مزید توسیع کا امکان

لاہور (پی این آئی) کورونا وائرس کے نئے ویرئینٹ اومی کرون کے تیزی سے پھیلاؤ اور سردی کی شدت میں اضافے کے پیش نظر موسم سرما کی چھٹیاں بڑھانے پر غور کیا جا رہا ہے۔ تفصیلات کے مطابق موسم سرما کی چھٹیاں 6 جنوری سے […]

ن لیگ کی جانب سے اگلا وزیراعظم کون؟ شہباز شریف اور مریم نواز کے ناموں پر ن لیگ میں شدید اختلافات، اندرونی کہانی کھل کر سامنے آگئی

لاہور (پی این آئی)سینئر سیاستدان بیرسٹر اعتزاز احسن نے شہباز شریف کو نواز شریف کے لیے قربانی کا بکرا قرار دیتے ہوئے کہا ہے کہ شکاری بکرا باندھ کر شیر کو لالچ دیتا ہے، جیسے ہی شیر بکرے کو کھانے آتا ہے شکاری اس کا […]

شہباز شریف اگلے وزیراعظم۔۔۔ جبکہ نواز شریف کا مستقبل کیا ہو گا؟ بڑا دعویٰ کر دیا گیا

اسلام آباد (پی این آئی)مسلم لیگ ن کے رہنما خرم دستگیر کا کہنا ہے کہ امید ہے کہ 23 مارچ کے لانگ مارچ میں نواز شریف موجود ہوں۔ انہوں ںے کہا کہ متوقع وزیراعظم شہباز شریف ہیں،برطانوی عدالتوں نے بھی شہباز شریف کوکلین چٹ دی […]

کورونا کیسز میں اضافہ، ایک بار پھر تعلیمی اداروں کو بند کرنے کی سفارش کر دی گئی، والدین پریشان

کراچی(پی این آئی) کراچی میں اومی کرون کیسز کی تعداد 148 تک پہنچ گئی۔ کوویڈ کیسز کی تعداد میں بھی بتدریج اضافہ ہونے لگا۔ محکمہ صحت نے حکومت سندھ کو کاروباری اوقات محدود کرنے اور تعلیمی ادارے بند کرنے کہ سفارش کر دی ہے۔ محکمہ […]

فارن فنڈنگ کیس، پی ٹی آئی بڑی مشکل میں۔۔۔ اکائونٹس چھپانے اور غلط معلومات درج کروانے کا انکشاف

اسلام آباد (پی این آئی) الیکشن کمیشن آف پاکستان کی سکروٹنی کمیٹی کی رپورٹ میں انکشاف ہوا ہے کہ فارن فنڈنگ کیس میں پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) نے اپنے اکاؤنٹس چھپائے اور غلط معلومات جمع کرائیں۔سکروٹنی کمیٹی کی رپورٹ کے مطابق پی ٹی […]

رمضان المبارک کی آمد میں کتنا وقت باقی رہ گیا؟ پہلا روزہ کب ہو گا؟ ممکنہ تاریخ بتادی گئی

لاہور(پی این آئی) ماہ جمادی الاوّل کا اختتام، رمضان المبارک کی آمد میں کم وقت باقی رہ گیا، ماہ مقدس کے آغاز میں 3 ماہ سے کم وقت باقی، ملک میں یکم رمضان 2 اپریل کو ہونے کا امکان ۔ تفصیلات کے مطابق پاکستان سمیت […]

پی ٹی آئی رہنما کی گاڑی کو حادثہ، گھر میں صفِ ماتم بچھ گئی، افسوسناک خبر

مظفر آباد (پی این آئی ) حکمران جماعت پاکستان تحریک انصاف کے رہنماء کی گاڑی حادثے کا شکار ہوگئی۔ نجی ٹی وی کے مطابق پاکستان تحریک انصاف آزاد کشمیر کے رہنما میر عتیق کی گاڑی کو حادثہ پیش آنے کی وجہ سے ان کی اہلیہ […]

دنیا میں پٹرول سستا پاکستان میں مہنگا ہو رہا ہے، سابق وزیراعظم کی حکومت پر شدید تنقید

اسلام آباد (پی این آئی)سابق وزیراعظم شاہد خاقان نے اقتدار میں آتے ہی عمران خان کی آمدن بڑھنے پر سوالات اٹھاتے ہوئے کہا ہے کہ موجودہ حکومت نے تاریخ ساز قرضے لیے،ا سٹیٹ بینک کو آئی ایم ایف کے پاس گروی رکھ دیا گیا،دنیا بھر […]

close