سفارشیں آتی ہیں مگر میرٹ میری ترجیح ہے، 3سال میں ڈیڑھ لاکھ کیس نمٹائے

لاہور(آئی این پی) وفاقی وزیر قانون فروغ نسیم نے کہا ہے کہ وہ کسی اور پارٹی میں تھے ایک اور صاحب انھیں دھکا دے کر پی ٹی آئی لائے، میںکسی اور پارٹی کا تھا جب پی ٹی آئی میں آیا تو میں نے حق حلالی […]

بیک وقت پیدا ہونے والے سات بچوں میں سے چھ انتقال کر گئے

ایبٹ آباد(آئی این پی) ضلع ایبٹ آباد کے نجی اسپتال میں بیک وقت پیدا ہونے والے سات بچوں میں سے چھ انتقال کر گئے،ایوب ٹیچنگ اسپتال کے ترجمان نے تصدیق کرتے ہوئے بتایا کہ سات میں صرف ایک بچہ باقی رہ گیا ہے جس کی […]

عمران خان کو پتا تھا کہ اسے کچھ پتا نہیں، خورشید شاہ

سکھر(آئی این پی) پاکستان پیپلز پارٹی کے سینئر رہنما خورشید شاہ نے کہا ہے کہ وزیراعظم عمران خان کو آنے سے پہلے ہی پتا تھا کہ اسے کچھ بھی پتا نہیں ہے،پیر کو سکھر میں پریس کانفرنس کے دوران خورشید شاہ نے کہا کہ جھوٹ […]

وزیراعظم کی سعودی ولی عہد سے ملاقات، اہم امور پر تبادلہ خیال

ریاض(آئی این پی)وزیراعظم عمران خان کی سعودی ولی عہد سے ملاقات، اہم امور پر تبادلہ خیال کیا گیا ،تفصیلات کے مطابق دورہ سعودی عرب پر موجود وزیراعظم کی عالمی رہنمائوں سے ملاقاتیں ہوئیں ، امریکی صدر کے نمائندہ خصوصی جان کیری کے بعد وزیراعظم کی […]

پی ٹی آئی کا وزیراعلی بلوچستان کیلئے سرداریارمحمد رند کولانے کا فیصلہ

کوئٹہ(آئی این پی)پاکستان تحریک انصاف نے بلوچستان کے وزیراعلی کے لئے سرداریارمحمد رند اور سپیکر کے لئے بابر موسی کو لانے کا فیصلہ کر لیا، تفصیلات کے مطابق پیر کو تحریک انصاف بلوچستان پارلیمانی سربراہ سردار یار محمد رند کی صدارت میں پی ٹی آئی […]

پاکستان اور سعودی عرب کے عوام کے درمیان بھائی چارے کے مضبوط رشتے استوار ہیں

جدہ(آئی این پی) وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی نے کہا کہ پاکستان اور سعودی عرب کے عوام کے درمیان بھائی چارے کے مضبوط رشتے استوار ہیں،ہماری تاریخ کے مشکل ترین ادوار میں سعودی عرب کی قیادت ہمیشہ پاکستان کے ساتھ کھڑی رہی، چاہتے ہیں کہ […]

وزیراعظم نے معاون خصوصی جمشید چیمہ کا استعفی منظور کرلیا

اسلام آباد(آئی این پی)وزیراعظم عمران خان نے معاون خصوصی برائے تحفظ خوراک جمشید اقبال چیمہ کا عہدے سے استعفی منظور کرلیا،کابینہ ڈویژن نے استعفے کی منظوری کا نوٹیفکیشن جاری کردیا ، جس کے مطابق وزیر اعظم نے جمشید اقبال چیمہ کا بطور معاون خصوصی استعفی […]

الیکشن کمیشن کا خیبر پختونخوا کے 17 اضلاع میں پہلے مرحلے کے بلدیاتی انتخابات کے شیڈول کا اعلان

اسلام آباد(آئی این پی)الیکشن کمیشن نے پشاور سمیت خیبر پختونخوا کے 17 اضلاع میں پہلے مرحلے کے بلدیاتی انتخابات کے شیڈول کا اعلان کر دیا ، امیدوار چار سے آٹھ نومبر تک اپنے کاغذات نامزدگی جمع کرا سکیں گے جبکہ پولنگ 19 دسمبر کو ہو […]

بھارتی شکست پروزیراعظم بھی خوش، سعودیہ میں تقریب کے دوران پاکستان کی جیت کا ذکر چھیڑدیا

ریاض (آئی این پی )وزیراعظم عمران خان بھی بھارت کے خلاف پاکستان کی جیت پر خوشی سے نہال ہیں۔وزیراعظم نے سعودی عرب میں بین الاقوامی تقریب سے خطاب کے دوران پاکستان کی جیت کا ذکر چھیڑ دیا۔ان کا کہنا تھاکہ وہ جانتے ہیں گزشتہ رات […]

پاکستان تحریک انصاف اور مسلم لیگ (ن) دو‘دو ہاتھ کرنے کو تیار، ایک اور دنگل سج گیا، الیکشن کمیشن نے شیڈول جاری کر دیا

لاہور (پی این آئی) الیکشن کمیشن آف پاکستان نے لاہوراین اے133 میں انتخابی دنگل کی تاریخ کا اعلان کردیا، ضمنی انتخاب لڑنے کیلئے21 امیدواروں نے کاغذات نامزدگی جمع کروائے ہیں، امیدواروں کے کاغذات نامزدگی کی جانچ پڑتال 30 نومبر اور واپسی 11 نومبر تک ہوسکے […]

وزیراعظم کی امریکا کو دوٹوک وارننگ، اہم معاملے پر اسٹینڈ لے لیا، آئندہ الیکشن کتنے عرصے میں متوقع ہیں؟

لاہور (پی این آئی ) سینئر صحافی ہارون الرشید کا کہنا ہے کہ وزیراعظم عمران خان نے حتمی طور پر انکار کر دیا ہے کہ امریکا کو پاکستانی فضائی حدود استعمال کرنے کی اجازت نہیں دی جائے گی۔چئیرمین سی پیک اتھارٹی خالد منصور نے کراچی […]

close