نیب کو محکمہ خزانہ سندھ میگا کرپشن کیس میں اہم شواہد مل گئے

کراچی (آئی ین پی) قومی احتساب بیورو (نیب )کو محکمہ خزانہ سندھ میگا کرپشن کیس میں اہم شواہد مل گئے ، ملزم اعجازداوئچ اور فیملی اکائونٹ میں 2ارب روپے پنشن کے منتقل کئے گئے،جمعرات کو نجی ٹی وی کے مطابق محکمہ خزانہ سندھ میگا کرپشن […]

حکومت اور کالعدم تنظیم حالات کو آگ اور خون کی جانب مت دھکیلیں، رحمان ملک

اسلام آباد (آئی این پی)سابق وفاقی وزیر داخلہ و سینیٹر رحمان ملک نے کہا ہے کہ حکومت اور کالعدم تحریک لبیک حالات کو آگ اور خون کی جانب مت دھکیلیں ۔ اگر حکومت نے مدبرانہ طریقے سے کام نہ لیا تو خون خرابے کے خدشات […]

جہانگیر ترین کا شاکر شجاع آباد کے علاج کے لیے 5 لاکھ روپے، 50 ہزار ماہانہ وظیفہ دینے کا اعلان

ملتان(آئی این پی)پاکستان تحریک انصاف کے رہنما جہانگیر ترین نے کہا ہے کہ ماضی کی حکومتوں نے ہمارا خیال نہیں کیا جبکہ جنوبی پنجاب کا مستقل حل صرف سرائیکی صوبہ ہے، جمعرات کو ملتان میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ تمام […]

میرٹ پر تقرر سے اداروں میں بہتری آنا شروع ہوئی تاہم مہنگائی کے مطابق تنخواہوں میں اضافہ نہیں ہوا

اسلام آباد(آئی این پی)وفاقی وزیر اطلاعات فواد چوہدری نے مہنگائی کے مطابق تنخواہوں میں اضافہ نہ ہونے کا اعتراف کرتے ہوئے کہا کہ مہنگائی کے مطابق تنخواہوں میں اضافہ نہیں ہوا، کورونا کی وجہ سے عالمی سطح پر مہنگائی میں اضافہ ہوا اور عالمی معیشت […]

فی الوقت اسلام آباد میں کوئی فرانسیسی سفیر نہیں ہے، ترجمان دفتر خارجہ

اسلام آباد(آئی این پی)ترجمان دفترخارجہ نے کہا کہ فی الوقت اسلام آباد میں کوئی فرانسیسی سفیر نہیں ہے، جمعرات کو دفترخارجہ کی جانب سے جاری بیان کے مطابق ترجمان دفتر خارجہ عاصم افتخارنے کہا کہ فی الوقت اسلام آباد میں کوئی فرانسیسی سفیر نہیں ہے، […]

جماعت اسلامی نے حکومت کی سوا تین سالہ کارکردگی پر وائٹ پیپر جاری کر دیا

اسلام آباد(آئی این پی)جماعت اسلامی پاکستان کے امیر سراج الحق نے پی ٹی آئی حکومت کی سوا تین سالہ کارکردگی پر وائٹ پیپرجاری کر دیا ، 11صفحات پر مشتمل وائٹ پیپر میں کہا گیا ہے کہ موجودہ حکومت نے گزشتہ 38ماہ میں کس طرح بیڈ […]

شعیب اختر سے بدتمیزی، سرکاری ٹی وی کے اینکر نعمان نیاز کو آف ائیر کردیا گیا

اسلام آباد(آئی این پی)انکوائری کمیٹی نے سرکاری ٹی وی پر شعیب اختر کو شو چھوڑ کر جانے کا کہنے والے اینکر پرسن ڈاکٹر نعمان نیاز کو فوری طور پر آن ائیر کرنے کی سفارش کی تھی جس کے بعد انہیں آف ائیر کردیا گیا ہے۔سرکاری […]

اوگرا نے عوامی شکایات کو تیزی سے نپٹانے کے لیے کنزیومر افیئرز ڈیپارٹمنٹ قائم کر دیا

اسلام آباد(آئی این پی)آئل اینڈ گیس ریگولیٹری اتھارٹی (اوگرا)نے عوام کی شکایات کو تیزی سے حل کرنے اور میرٹ پرفیصلہ فراہم کرنے کے لیے حال ہی میں کنزیومر افیئرز ڈیپارٹمنٹ (CAD)تشکیل دے دیا جو شکایات کے اعداد و شمار کو ہم آہنگ کرنے اور شکایت […]

شہید اہلکاروں کے مجرموں کی حوالگی تک مذاکرات نہیں ہو سکتے، فوادچوہدری

اسلام آباد(آئی این پی)وفاقی وزیر اطلاعات و نشریات فوادچوہدری نے کہا ہے کہ کالعدم تنظیم کی طرف سے شہید کیے گئے پولیس اہلکاروں کے مجرموں کی حوالگی تک مذاکرات نہیں ہو سکتے، بدقسمتی ہے کہ half baked intellechawls ایک کالعدم تنظیم کی دہشت گردی کو […]

اخلاقی اقدار کی بہتری کیلئے نبی کریمﷺ کی سیرت طیبہ راہنمائی کا بہترین ذریعہ ہے

اسلام آباد(آئی این پی) وزیر اعظم عمران خان نے کہا کہ ملک کی بقا اخلاقی اقدار کو مضبوط کرنے میں ہے،اخلاقی اقدار کی بہتری کیلئے نبی کریم ؐ کی سیرت طیبہ راہنمائی کا بہترین ذریعہ ہے، رحمتہ اللعالمین اتھارٹی اخلاقیات کی قومی سطح پر بہتری […]

ہر طرح کے خطرات کا منہ توڑ جواب دینے کیلئے تیار ہیں ،عسکری قیادت کا عزم

راولپنڈی (آئی این پی)عسکری قیادت نے اس عزم کا اظہار کیا ہے کہ ہر طرح کے خطرات کا بھرپور اور منہ توڑ جواب دینے کے لئے مسلح افواج تیار ہے۔پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ(آئی ایس پی آر)کی طرف سے جاری بیان کے مطابق جمعرات […]

close