مولانا مریم نواز صاحب زندہ باد ٗ مریم نواز بھی ویڈیو پر ہنسی نہ روک سکیں

لاہور (مانیٹرنگ ڈیسک) پاکستان مسلم لیگ (ن) کی مرکزی نائب صدر مریم نواز نے اپنے آفیشل اکاؤنٹ سے ایک ویڈیو ٹوئٹ کرائی ہے۔ویڈیو ایک سیاسی ریلی کی ہے جس میں ٹرک پر بنے اسٹیج سے ایک سیاسی جماعت کا کارکن قائدین کے حق میں نعرے […]

اگلے 24 گھنٹے بہت اہم ہیں،صورتحال واضح ہو جائیگی کی کیا ہونے والا ہے

اسلام آباد (پی این آئی) اسلام آباد کی جانب مارچ کرنے والی کالعدم تنظیم کے مرکزی رہنما، اور حکومت سے مذاکرات کرنے والی ٹیم کے رکن مفتی عمیرالاظہری کا دعوی ہے کہ آج ہفتے کو اہم پیشرفت کا امکان ہے اور اس حوالے سے اگلے […]

گاڑی پر جعلی نمبر پلیٹس تھیں ،جن سے ملکیت چھپائی گئی تھی،جسٹس قاضی فائز عیسیٰ نےاکرم چیمہ ایم این اے کے ساتھ مبینہ تنازعہ کے حوالے سے بیان جاری کر دیا

اسلام آباد (پی این آئی) سپریم کورٹ کے سینئر جج جسٹس قاضی فائز عیسیٰ نے رکن قومی اسمبلی کے ساتھ پیش آنے والے واقعے کے حوالے سے دو صفحے کا بیان جاری کیا ہے۔ جس میں انہوں نے مؤقف اختیار کیا ہے کہ رکن قومی […]

ملک بھر میں ہڑتال، کاروبار بند، حکومت کیلئے ایک اور پریشانی کی خبر آگئی

اسلام آباد(پی این آئی) پٹرولیم ڈیلرز ایسوسی ایشن نے مارجن نہ بڑھانے کی صورت میں 5 نومبر سے پٹرول کی سپلائی بند کرنے کی دھمکی دے دی۔پٹرولیم ڈیلرز ایسوسی ایشن کے چیئرمین عبدالسمیع نے پریس کانفرنس کرتے ہوئے کہا کہ پٹرولیم ڈیلرز کی مارجن نہ […]

اسلام آباد پہنچتے ہی اپوزیشن کے اتحاد کیلئے کوششیں شروع کردوں گا،خورشید شاہ

سکھر( آن لائن)پاکستان پیپلزپارٹی کے مرکزی رہنما خورشید احمد شاہ نے کہا ہے کہ اسلام آباد جاتے ہی اپوزیشن کے اتحاد کیلئے کوششیں کرونگا کیونکہ اگر موجودہ حالات میں اپوزیشن نے اتحاد نہ کیا تو اس کا نقصان ملک وقوم کو ہوگا ان خیالات کا […]

طلبہ و طالبات کیلئے صوبائی حکومت کی نئی سہولت کا اعلان

پشاور(آن لائن)خیبرپختونخوا حکومت نے صوبے کے تمام کالجز میں داخلوں کا سیزن شروع ہونے پر طلبہ و طالبات کیلئے ایک نئی سہولت کا اعلان کر دیا ہے جس کے تحت کالجز میں داخلہ کیلئے سٹامپ پیپر پر حلف نامہ جمع کرانے کی پابندی کا خاتمہ […]

حکمران انا ختم کر کے مذاکرات سے مسئلہ حل کریں خون خرابے کے ذمہ دار نہ بنیں: چودھری پرویزالٰہی

لاہور (آن لائن)سپیکر پنجاب اسمبلی چودھری پرویزالٰہی نے کہا ہے کہ حکمران اپنی انا ختم کر کے مذاکرات کے ذریعے مسئلہ حل کریں اور خون خرابے کے ذمہ دار نہ بنیں، حکمرانوں کے پاس اس کے سوا اور کوئی چارہ نہیں کہ امن بحال ہو […]

بین الاقوامی برادری کوافغانیوں کو تنہا نہیں چھوڑنا ہوگا ، اسد قیصر

پشاور (آن لائن ) اسپیکر قومی اسمبلی اسد قیصر نے کہا ہے کہ پاکستان و افغانستان لازم وملزوم ہیں ہمارا کلچر ثقافت روایات ایک ہیں اور آپس میں ایک خاص رشتہ میں بندھے ہوئے ہیں ہماری حکومت کی خواہش اور کوشش ہے کہ دونوں ممالک […]

ملکی مفاد کے منافی سرگرمیوں کی ہرگز اجازت نہیں دی جا سکتی، عوام کے روز مرہ معمولات میں کسی کو خلل نہیں ڈالنے دیں گے:عثمان بزدار

لاہور (آن لائن) وزیراعلیٰ پنجاب سردار عثمان بزدارکی زیر صدارت وزیراعلیٰ آفس میں اعلیٰ سطح کااجلاس منعقد ہوا،جس میں صوبے میں امن عامہ کی صورتحال کا جائزہ لیا گیا-اجلاس میں وزیراعلیٰ عثمان بزدار کو امن وامان کی صورتحال کے بارے میں بریفنگ دی گئی اور […]

احساس کفالت پروگرام کے ملازمین بن کر سادہ لوح خواتین کو لاکھوں کا چونا لگا گئے

جڑانوالہ (آن لائن)جڑانوالہ تھانہ بلوچنی میں 10خواتین نے درخواست گزارتے ہوئے مووقف اختیار کیا کہ ہم گھروں میں کام کاج کرکے اپنے بچوں کا پیٹ پالتی ہیں۔ اور احساس کفالت پروگرام کے تحت امداد وصول کرتی ہیں۔ ملزمان کے نام یاسمین اور شگفتہ جو کہ […]

close