حکمرانوں کا یوم حساب قریب آچکا، بہت جلد عوام کا ہاتھ اور ان کا گریبان ہوگا

لاہور(آئی این پی)پاکستان مسلم لیگ نون کے رہنما و پنجاب اسمبلی میں قائد حزب اختلاف حمزہ شہباز نے کہا ہے کہ معیشت کا برا حال ہے، حالات بگڑتے جا رہے ہیں، پٹرول اور بجلی کی قیمتوں میں پھر اضافہ ہونے جا رہا ہے، حکمرانوں کا […]

اب تک 4کروڑ لوگوں کو مکمل ویکسین لگ چکی، ہدف پورا کریں گے، اسد عمر

اسلام آباد(آئی این پی)این سی او اسی کے سربراہ اسد عمر نے کہا ہے کہ 2021کے آخر تک 7 کروڑ لوگوں کو ویکسین لگانے کا ہدف تھا، اب تک 4 کروڑ لوگوں کو مکمل ویکسین لگ چکی، ہدف پورا کریں گے، تفصیلات کے مطابق ہفتہ […]

تین سال میں تبدیلی نہیں تباہی آئی، مہنگائی اور بے روز گاری میں مسلسل اضافہ ہوا

کراچی(آئی این پی) چیئرمین پاک سرزمین پارٹی مصطفی کمال نے کہاہے تین سال میں تبدیلی نہیں تباہی آئی، مہنگائی اور بے روز گاری میں مسلسل اضافہ ہوا، ملک میں ہر چیز بربادی کی داستان سنا رہی ہے، گورنر اسٹیٹ بینک کہتے ہیں ڈالر مہنگا ہونے […]

مریم نواز کی ایسی ٹویٹ جو کچھ ہی دیر بعد ڈیلیٹ کرنی پڑگئی، حکومتی وزرا کی گولہ باری شروع

اسلام آباد(پی این آئی)پاکستانی اپوزیشن جماعت مسلم لیگ ن کی نائب صدر مریم نواز نے کرکٹ میچ سے متعلق ایک ویڈیو ٹویٹ کی تو اس پر انہیں عمومی مخالفت کے بجائے ایک نئی قسم کی تنقید کا سامنا رہا۔ٹی 20 ورلڈ کپ کی وجہ سے […]

این سی او سی کا 60فیصد ویکسی نیشن والے شہروں سے پابندیاں اٹھانے کا اعلان

اسلام آباد(آئی این پی)نیشنل کمانڈ اینڈ آپریشن سینٹر (این سی او سی)نے کورونا ویکسی نیشن میں کارکردگی دکھانے والے شہروں میں معاملات زندگی درجہ بدرجہ معمول پر لانے کا فیصلہ کر لیا جس کے تحت 60فیصد ویکسی نیشن والے شہروں سے پابندیاں اٹھانے کا اعلان […]

حکومت اور کالعدم جماعت کے درمیان مذاکرات جاری، مذاکرات میں کون کون شریک ہے؟ تفصیلی خبر آگئی

اسلام آباد(پی این آئی)وفاقی وزیر اطلاعات فواد چوہدری نے کہا ہے کہ حکومتی کمیٹی اورکالعدم جماعت کی شوریٰ کے درمیان مذاکرات کا ایک دور مکمل ہو چکا ہے اور دوسرا دور آج رات ہوگا۔سنیچر کو بجی ٹی وی چینل کے پروگرام میں بات کرتے ہوئے […]

پاکستان نے نریندر مودی کو اپنی فضائی حدود استعمال کرنے کی اجازت دے دی

اسلام آباد (آئی این پی)پاکستان نے بھارتی وزیراعظم نریندر مودی کو فضائی حدود استعمال کرنے کی اجازت دے دی ، اٹلی آنے اور جانے کے لیے فضائی حدود کے استعمال کی اجازت مانگی گئی تھی،تفصیلات کے مطابق سول ایوی ایشن نے بھارتی وزیراعظم نریندر مودی […]

حکومت سے فوری استعفے کا مطالبہ کردیا

ڈی جی خان(آئی این پی)مسلم لیگ (ن) کے صوبائی صدر رانا ثنااللہ خان نے کہا ہے کہ پی ڈی ایم آج احتجاجی جلسہ منعقد کررہی ہے، جعلی حکومت نے غریب اور مڈل کلاس کے لئے جینا ناممکن کردیا ہے،آنے والے دنوں مہنگائی زیادہ ہوتی ہوئی […]

اپوزیشن جو مرضی کرتی رہے ترقی کا سفر جاری رکھیں گے، عثمان بزدار

لاہور(آئی این پی) وزیراعلیٰ پنجاب عثمان بزدار نے کہا ہے کہ اپوزیشن جو مرضی کرتی رہے ترقی کا سفر جاری رکھیں گے۔ ہفتے کو لاہور میں وزیراعلیٰ پنجاب عثمان بزدار سے تحریک انصاف کے رہنما ء و سابق ایم این اے رائے حسن نواز نے […]

کالعدم جماعت کے ساتھ مذاکرات ہی مسئلے کا بہترین حل ہے

لاہور(آئی این پی)پاکستان مسلم لیگ (ن)کے صدر شہباز شریف نے کہا ہے کہ کالعدم جماعت کے ساتھ مذاکرات ہی مسئلے کا بہترین حل ہے۔ ہفتے کو لاہور میں عدالت پیشی کے دوران میڈیا سے بات کرتے ہوئے شہباز شریف نے کہا کہ جو کیس نیب […]

close