سابق چیف جسٹس ثاقب نثار کے بعد مریم نواز کی بھی مبینہ آڈیو ٹیپ لیک

لاہور (پی این آئی) سابق چیف جسٹس ثاقب نثار کے بعد اب مسلم لیگ ن کی مرکزی نائب صدر مریم نواز کی بھی ایک آڈیو ٹیپ لیک ہو گئی ہے جس میں وہ مختلف چینلز کے اشتہار روکنے کی ہدایت کر رہی ہیں۔ تفصیلات کے […]

عمران خان خان نے وزیراعظم بننے کے بعد جو پہلی ملاقات میں کہا وہ سن کر حیران رہ گیا، مولانا طارق جمیل نے عمران خان اور نواز شریف کی خصوصیات بیان کر دیں

اسلام آباد(پی این آئی )عمران خان خان نے وزیراعظم بننے کے بعد جو پہلی ملاقات میں کہا وہ سن کر حیران رہ گیا،مولانا طارق جمیل نے عمران خان کی خصوصیات بیان کر دیں ۔ تفصیلات کے مطابق نجی ٹی وی پروگرام میں معروف عالم دین […]

مبینہ آڈیو ٹیپ میں آواز ثاقب نثار ہی کی نکلی ٗ امریکی فرانزک کمپنی نے تصدیق کردی ٗ تہلکہ خیز دعویٰ

لاہور(این این آئی) مسلم لیگ (ن) کی ترجمان مریم اورنگزیب نے کہا ہے کہ امریکی فرانزک کمپنی نے تصدیق کی ہے کہ آواز ثاقب نثار ہی کی ہے، ایک دن حق اور سچ سامنے آکر ہی رہتا ہے۔مریم اورنگزیب نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ […]

نواز شریف کے دوران خطاب تاریں کاٹ دی گئیں ”چوہے ایسی حرکتیں کرتے ہیں“ عاصمہ جہانگیر کانفرنس کے منتظمین کی شدید مذمت

لاہور (پی این آئی )تیسری عاصمہ جہانگیر کانفرنس میں سابق وزیراعظم نواز شریف کے خطاب کے دوران مارکی کی تمام تاریں کاٹ دی گئیں اور اختتامی اجلاس سے قبل دو گھنٹے تک انٹرنیٹ بلاک کر دیا گیا۔نواز شریف دو روزہ کانفرنس کے اختتامی سیشن میں […]

قوم انصاف کے نظام کی منتظر ہے ٗ ثاقب نثار کی مبینہ آڈیو ٹیپ سامنے آنے پر شہباز شریف کا ردعمل بھی آ گیا

لاہور( پی این آئی) پاکستان مسلم لیگ (ن) کے صدر شہباز شریف نے کہا ہے کہ سابق چیف جسٹس کا ایک نیا آڈیو کلپ سامنے آنے سے پتہ چلتا ہے کہ کس طرح نواز شریف اور مریم نواز کو سیاسی عمل سے باہر رکھنے کے […]

سابق چیف جسٹس ثاقب نثار سے منسوب مبینہ آڈیو پر مریم نواز کا ردعمل سامنے آگیا

لاہور (پی این آئی)مسلم لیگ ن کی رہنما مریم نواز کا سابق چیف جسٹس ثاقب نثار کی مبینہ آڈیو ٹیپ پر ردعمل سامنے آگیا۔تفصیلات کے مطابق مسلم لیگ ن کی نائب صدر مریم نواز نے جسٹس ریٹائرڈ ثاقب نثارکی مبینہ آڈیو ٹیپ سے متعلق خبر […]

عمران خان کی جگہ بنانے کیلئے نواز شریف کو سزا دینی ہو گی، سابق چیف جسٹس ثاقب نثار سے منسوب مبینہ آڈیو ٹیپ سامنے آ گئی

لاہور(پی این آئی)سوشل میڈیا پرسابق چیف جسٹس آف پاکستان جسٹس (ر) ثاقب نثار کی مبینہ آڈیو وائرل ہے،جس میں دو شخص مریم نواز اور نواز شریف کو سزادینے کے بارے میں بات کر رہے ہیں، سوشل میڈیا پر اس آڈیو کو جسٹس (ر) ثاقب نثار […]

پاکستان نے تمام شرائط پوری کر دیں، آئی ایم ایف نے قرضے کی قسط کی منظوری دے دی

اسلام آباد (پی این آئی) پاکستان نے آئی ایم ایف کی طرف سے قرض کی نئی قسط کے لیے عائد کی جانے والی شرائط پوری کر دی ہیں جس کے بعد عالمی مالیاتی ادارے نے چھٹے جائزے کے تحت مذاکرات کے بعد پاکستان کو 1 […]

ایک اور بجلی بم تیار، بجلی کمپنیوں نے فی یونٹ 4 روپے 75 پیسے قیمت بڑھانے کی درخواست کر دی

اسلام آباد (پی این آئی) بجلی صارفین پر بجلی بم گرائے جانے کی نئی خبر آنے والی ہے کیونکہ سینٹرل پاور پرچیزنگ ایجنسی نے نیپرا کو بجلی کی قیمت میں پونے 5 روپے فی یونٹ اضافے کی درخواست کردی۔ بجلی کی قیمت بڑھانے کی درخواست […]

پاکستان میں امراض قلب کے 61 فیصد ڈاکٹر خود موٹاپے کا شکار ہیں، نئی تحقیقی رپورٹ نے کھلبلی مچا دی

اسلام آباد (پی این آئی) قومی ادارہ برائے امراض قلب کی تحقیق کے مطابق پاکستان میں ماہرین امراض قلب سمیت 61 فیصد ڈاکٹر موٹاپے کی بیماری کا شکار ہیں جبکہ ساڑھے سات فیصد ڈاکٹر سگریٹ نوشی کی عادت میں مبتلا ہیں۔ اس حوالے سے قومی […]

آٹے کی قِلت کا خدشہ؟ حکومت نے واضح اعلان کر دیا

لاہور(پی این آئی)آٹے کی قِلت کا خدشہ؟ حکومت نے واضح اعلان کر دیا۔۔۔ محکمہ خوراک پنجاب نے واضح کیا ہے کہ پنجاب کے کسی شہر میں گندم اور آٹے کی قلت نہیں ہے اور محکمہ خوراک کے پاس گندم کا وافر سٹاک موجود ہے۔ ترجمان […]

close