پیٹرول پمپس بند کرنے کا فیصلہ ! ملک بھر میں ہڑتال کا اعلان کر دیا گیا

لاہور(پی این آئی)پیٹرولیم ڈیلرز ایسوسی ایشن نے 25 نومبر سے ملک بھر میں ہڑتال کا اعلان کردیا۔پاکستان پیٹرولیم ڈیلرزایسوسی ایشن کے سیکر ٹری اطلاعات نعمان علی بٹ کا کہنا تھاکہ پیٹرول پمپس 25 نومبر سے بندکردیں گے جبکہ آزاد کشمیر اورگلگت بلتستان میں بھی پیٹرول […]

جنید صفدر کا ولیمہ کب اور کہاں منعقد ہو گا؟ نواز شریف شرکت کریں گے یا نہیں؟ تفصیلات آگئیں

لاہور (پی این آئی )مسلم لیگ ن کی نائب صدر مریم نواز شریف کے صاحبزادے جنید صفدر کے ولیمہ کی تاریخ طے ہو گئی ، ولیمے کی تقریب میں اہم شخصیات کی بھی شرکت کا امکان ظاہر کیا جارہا ہے جبکہ جنید کے نانا میاں […]

چیف جسٹس آف پاکستان اور سینئر ججوں کی کانفرنس کا اختتام ایک مفرور کی تقریر سے ہونا ججوں اور عدلیہ کی توہین کے سوا کچھ نہیں، چوہدری فواد حسین

اسلام آباد(پی این آئی)وفاقی وزیر اطلاعات و نشریات چوہدری فواد حسین نے کہا ہے کہ چیف جسٹس آف پاکستان اور سینئر ججوں کی کانفرنس کا اختتام ایک مفرور کی تقریر سے ہونا ججوں اور عدلیہ کی توہین کے سوا کچھ نہیں۔ عاصمہ جہانگیر کانفرنس سے […]

لاکھوں لوگوں کا سمندر اسلام آباد جائیگا تو حکمرانوں کا بوریا بستر گول ہوگا ٗ مولانا فضل الرحمن نے کارکنوں کو اسلام آباد مارچ کے لئے تیاریاں شروع کرنے کی ہدایات دیدیں

شیر گڑھ (این این آئی)جمعیت علماء اسلام کے سربراہ مولانا فضل الرحمان نے کہا ہے کہ ملاکنڈ کے کارکن اسلام آباد مارچ کے لئے تیاریاں شروع کریں تا کہ جب بھی اسلام آباد کی طرف مارچ کرنے کا اعلان کیا جائے تو بھر پور قوت […]

پاکستان میں پینے کا 61 فیصد پانی غیر محفوظ ہونے کا انکشاف

اسلام آباد (پی این آئی)ملک میں 61فیصد پانی کے غیر محفوظ ہونے کا انکشاف سامنے آیا ہے ۔ تفصیلات کے مطابق پاکستان میں پینے کے لیے دستیاب صرف 39 فیصد پانی محفوظ ہونے کا انکشاف کیا گیا ہے جبکہ 61فیصد پانی غیر محفوظ ہونے کا […]

’’برا وقت آیا تو خان کے لیے جیل بھی جاؤں گا‘‘شہباز گل

اسلام آباد (این این آئی/مانیٹرنگ ڈیسک )وزیراعظم کے معاون خصوصی شہبازگل نے کہا ہے کہ وہ امریکہ واپس جانے کے لئے نہیں آئے، کپتان نے چاہا تو الیکشن بھی لڑیں گے۔سماجی رابطے کی ویب سائٹ پر شہباز گل نے کہا کہ کچھ سیاسی مسخرے اپنے […]

آرمی چیف جنرل قمر جاویدباجوہ کے چھوٹے بیٹے کی بھی شادی ہو گئی

راولپنڈی (مانیٹرنگ ڈیسک ) آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ کے چھوٹے بیٹے کی بھی شادی ہو گئی ۔تفصیلات کے مطابق سوشل میڈ یا ایپ انسٹا گرام پر معروف ایونٹ آرگنائزر قاسم یار ٹوانہ نے اس تقریب کی تصویر شیئر کی جس میں دیکھا جا […]

کوئٹہ میں مسلح افراد کی فائرنگ ٗ کوئلے کی کان میں کام کرنے والے 3 مزدور جاں بحق

ہرنائی (مانیٹرنگ ڈیسک) بلوچستان میں مسلح افراد کی فائرنگ سے کوئلے کی کان میں کام کرنے والے 3 مزدور جاں بحق ہوگئے۔ نجی ٹی وی کے مطابق یہ افسوسناک واقعہ بلوچستان کے علاقے ہرنائی میں ذالاوان کے علاقہ میں پیش آیا جہاں مسلح افراد کی […]

حکومت پر پرچے کا وقت آ چکا ہے، کیپٹن (ر) صفدر نے حکومت کیخلاف طبل جنگ بجا دیا

اسلام آباد (پی این آئی )سابق وزیراعظم میاں نواز شریف کے داماد ن لیگ کے سینئر رہنما کیپٹن(ر) صفدر نے کہا ہے کہ حکومت پر پرچے کا وقت آ چکا ہے۔اپنے بیان میں انہوں نے کہا کہ مجھ پر 19 کیسز ہیں،بہادری سے مقابلہ کروں […]

لاہور،گھر میں تین کروڑ روپے سے زائد کی مبینہ ڈکیتی ، مسلح ڈاکووں نے اہل خانہ کو بدترین تشدد کا نشانہ بنادیا

اسلام آباد (پی این آئی )لاہور،گھر میں تین کروڑ روپے سے زائد کی مبینہ ڈکیتی، مسلح ڈاکووں نے اہل خانہ کو بدترین تشدد کا نشانہ بنادیا ۔ تفصیلات کے مطابق ڈاکو گھر سے 3 کروڑ 40 لاکھ مالیت کی واردات کرکے فرار ہو گئے ہیں۔اس […]

سموگ کا مقابلہ، لاہور کی سڑکوں پر پانی کا چھڑکاؤ کرنے کا فیصلہ، پٹرول کی خاص قسم کی فروخت بھی روک دی جائے گی

لاہور (پی این آئی) پنجاب میں سموگ کی شدت میں اضافہ ہونے کے ساتھ ہی صوبائی انتظامیہ کی طرف سے اٹھائے جانے والے اقدامات میں بھی تیزی آ گئی ہے۔ اسموگ سے نمٹنے کے لیے لاہور کے مختلف مقامات پر پانی کے چھڑکاؤ کا فیصلہ […]

close