اسلام آباد (پی این آئی) بجلی صارفین پر بجلی بم گرائے جانے کی نئی خبر آنے والی ہے کیونکہ سینٹرل پاور پرچیزنگ ایجنسی نے نیپرا کو بجلی کی قیمت میں پونے 5 روپے فی یونٹ اضافے کی درخواست کردی۔ بجلی کی قیمت بڑھانے کی درخواست […]
اسلام آباد (پی این آئی) قومی ادارہ برائے امراض قلب کی تحقیق کے مطابق پاکستان میں ماہرین امراض قلب سمیت 61 فیصد ڈاکٹر موٹاپے کی بیماری کا شکار ہیں جبکہ ساڑھے سات فیصد ڈاکٹر سگریٹ نوشی کی عادت میں مبتلا ہیں۔ اس حوالے سے قومی […]
لاہور(پی این آئی)آٹے کی قِلت کا خدشہ؟ حکومت نے واضح اعلان کر دیا۔۔۔ محکمہ خوراک پنجاب نے واضح کیا ہے کہ پنجاب کے کسی شہر میں گندم اور آٹے کی قلت نہیں ہے اور محکمہ خوراک کے پاس گندم کا وافر سٹاک موجود ہے۔ ترجمان […]
اسلام آباد (پی این آئی ) ڈرگ ریگولیٹری اتھارٹی نے فیصلہ کیا ہے کہ ڈاکٹراب طبی نسخے پر دوا کا نام نہیں لکھ سکیں گے بلکہ صرف فارمولا تحریر کرنے کی اجازت ہوگی جبکہ میڈیکل سٹور بھی نسخے کے بغیر دوائی فروخت کرنے کے مجاز […]
کراچی(پی این آئی)سنگل پیرنٹ بچوں کو شناختی کارڈ جاری کرنے کے حوالے سے عدالت کا تاریخی فیصلہ، سندھ ہائی کورٹ نے نادرا کو والد یا والدہ میں سے کسی ایک کی سرپرستی میں پلنے والے بچوں کو بھی شناختی کارڈ جاری کرنے کا حکم جاری […]
اسلام آباد (پی این آئی) سابق چیف جسٹس ثاقب نثار کا کہنا ہے کہ وہ ان سے منسوب مبینہ آڈیو کے حوالے سے قانونی قدم کے بارے میں سوچ رہے ہیں۔ جب ان کے نمائندے نے سابق چیف جسٹس سے پوچھا کہ کیا وہ خود […]
اسلام آباد (پی این آئی) صحافی احمد نورانی نے دعویٰ کیا ہے کہ سابق چیف جسٹس ثاقب نثار کی سابق وزیر اعظم نواز شریف اور ان کی بیٹی مریم نواز کو سزا دینے کیلئے کی گئی کال کی ریکارڈنگ سامنے آئی ہے۔ دوسری جانب سابق […]
لاہور ( پی این آئی ) صوبہ پنجاب کے دارالحکومت لاہور کے علامہ اقبال انٹرنیشنل ایئرپورٹ کا فلائٹ آپریشن متاثر ہونے کا خدشہ ظاہر کردیا گیا ، ایئرپورٹ کے مرکزی رن وے پر مرمت کا کام ابھی تک مکمل نہیں ہوسکا ، سیکنڈری رن وے […]
بہاولنگر(پی این آئی)بہاولنگر میں انتہائی دلخراش واقعہ، بیوی نے مبینہ طور پر آشنا کے ساتھ مل کر شوہر کا گلا دبا کر لاش چھت پر لٹکا دی۔تفصیلات کے مطابق پنجاب کے شہر بہاولنگرمیں بیوی نے مبینہ طور پر آشنا سے مل کر خاوند کو گلا […]
ریاض (پی این آئی) سعودی عرب میں پاکستان تحریک انصاف کو بڑا جھٹکا لگ گیا، انصاف ڈاکٹرز فورم کے عہدیدار اپنے ساتھیوں سمیت عوامی نیشنل پارٹی میں شامل ہوگئے. انصاف ڈاکٹرز فورم کے صدر ڈاکٹر ضمیر حسن کا کہنا تھا کہ وزیراعظم عمران خان نے […]
لاہور(پی این آئی )مسلم لیگ ن کے رہنما کیپٹن ریٹائرڈ صفدر نے کہا ہے کہ عمران خان کو داماد ایسوسی ایشن میں عہدہ دیں گے کیونکہ انہوں نے تین شادیاں کی ہیں۔اپنے بیان میں انہوں نے کہا کہ عمران خان کی تمام شادیوں کی لسٹ […]