منشیات کیس سے رہائی پانے والی غیر ملکی ماڈل ٹریزا کہاں چلی گئی؟ تہلکہ خیز خبر آگئی

اسلام آباد(پی این آئی) منشیات سمگلنگ کے جرم میں 2019ءمیں آٹھ سال قید کی سزا پانے والی جمہوریہ چیک کی ماڈل ٹریزا ہلسکووا کو جیل سے رہا کر دیا گیا۔ جمہوریہ چیک کے وزیرخارجہ کی طرف سے کہا گیا ہے کہ ٹریزا کو ایک نئے […]

سابق چیف جسٹس ثاقب نثار کی آڈیو لیک ہونے کے بعد وزیراعظم عمران خان کا ردِ عمل بھی آگیا

اسلام آباد (پی این آئی ) وزیراعظم عمران خان نے سابق چیف جسٹس ثاقب نثار کی مبینہ آڈیو سے متعلق کہا ہے کہ ن لیگ ایک مافیا ہے جو ذاتی مفادات میں اداروں اور شخصیات کو متنازع بناتا ہے۔ وزیراعظم کی صدارت میں پارٹی رہنماؤں […]

اب تعلیمی ادارے اور سرکاری دفاتر ہفتے میں تین دن بند رہیں گے، نیا نوٹیفیکیشن جاری

لاہور(پی این آئی)پاکستان کے صوبہ پنجاب کی حکومت نے سموگ کے باعث سکول ہفتے کے تین دن بند رکھنے کا حکم نامہ جاری کیا ہے۔ تاہم سکول بند رکھنے کی اس پابندی کا اطلاق صوبائی دارالحکومت لاہور اور اس کے گردو نواح کے علاقوں میں […]

سابق چیف جسٹس ثاقب نثار کے بعد مریم نواز کی بھی مبینہ آڈیو ٹیپ لیک

لاہور (پی این آئی) سابق چیف جسٹس ثاقب نثار کے بعد اب مسلم لیگ ن کی مرکزی نائب صدر مریم نواز کی بھی ایک آڈیو ٹیپ لیک ہو گئی ہے جس میں وہ مختلف چینلز کے اشتہار روکنے کی ہدایت کر رہی ہیں۔ تفصیلات کے […]

عمران خان خان نے وزیراعظم بننے کے بعد جو پہلی ملاقات میں کہا وہ سن کر حیران رہ گیا، مولانا طارق جمیل نے عمران خان اور نواز شریف کی خصوصیات بیان کر دیں

اسلام آباد(پی این آئی )عمران خان خان نے وزیراعظم بننے کے بعد جو پہلی ملاقات میں کہا وہ سن کر حیران رہ گیا،مولانا طارق جمیل نے عمران خان کی خصوصیات بیان کر دیں ۔ تفصیلات کے مطابق نجی ٹی وی پروگرام میں معروف عالم دین […]

مبینہ آڈیو ٹیپ میں آواز ثاقب نثار ہی کی نکلی ٗ امریکی فرانزک کمپنی نے تصدیق کردی ٗ تہلکہ خیز دعویٰ

لاہور(این این آئی) مسلم لیگ (ن) کی ترجمان مریم اورنگزیب نے کہا ہے کہ امریکی فرانزک کمپنی نے تصدیق کی ہے کہ آواز ثاقب نثار ہی کی ہے، ایک دن حق اور سچ سامنے آکر ہی رہتا ہے۔مریم اورنگزیب نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ […]

نواز شریف کے دوران خطاب تاریں کاٹ دی گئیں ”چوہے ایسی حرکتیں کرتے ہیں“ عاصمہ جہانگیر کانفرنس کے منتظمین کی شدید مذمت

لاہور (پی این آئی )تیسری عاصمہ جہانگیر کانفرنس میں سابق وزیراعظم نواز شریف کے خطاب کے دوران مارکی کی تمام تاریں کاٹ دی گئیں اور اختتامی اجلاس سے قبل دو گھنٹے تک انٹرنیٹ بلاک کر دیا گیا۔نواز شریف دو روزہ کانفرنس کے اختتامی سیشن میں […]

قوم انصاف کے نظام کی منتظر ہے ٗ ثاقب نثار کی مبینہ آڈیو ٹیپ سامنے آنے پر شہباز شریف کا ردعمل بھی آ گیا

لاہور( پی این آئی) پاکستان مسلم لیگ (ن) کے صدر شہباز شریف نے کہا ہے کہ سابق چیف جسٹس کا ایک نیا آڈیو کلپ سامنے آنے سے پتہ چلتا ہے کہ کس طرح نواز شریف اور مریم نواز کو سیاسی عمل سے باہر رکھنے کے […]

سابق چیف جسٹس ثاقب نثار سے منسوب مبینہ آڈیو پر مریم نواز کا ردعمل سامنے آگیا

لاہور (پی این آئی)مسلم لیگ ن کی رہنما مریم نواز کا سابق چیف جسٹس ثاقب نثار کی مبینہ آڈیو ٹیپ پر ردعمل سامنے آگیا۔تفصیلات کے مطابق مسلم لیگ ن کی نائب صدر مریم نواز نے جسٹس ریٹائرڈ ثاقب نثارکی مبینہ آڈیو ٹیپ سے متعلق خبر […]

عمران خان کی جگہ بنانے کیلئے نواز شریف کو سزا دینی ہو گی، سابق چیف جسٹس ثاقب نثار سے منسوب مبینہ آڈیو ٹیپ سامنے آ گئی

لاہور(پی این آئی)سوشل میڈیا پرسابق چیف جسٹس آف پاکستان جسٹس (ر) ثاقب نثار کی مبینہ آڈیو وائرل ہے،جس میں دو شخص مریم نواز اور نواز شریف کو سزادینے کے بارے میں بات کر رہے ہیں، سوشل میڈیا پر اس آڈیو کو جسٹس (ر) ثاقب نثار […]

پاکستان نے تمام شرائط پوری کر دیں، آئی ایم ایف نے قرضے کی قسط کی منظوری دے دی

اسلام آباد (پی این آئی) پاکستان نے آئی ایم ایف کی طرف سے قرض کی نئی قسط کے لیے عائد کی جانے والی شرائط پوری کر دی ہیں جس کے بعد عالمی مالیاتی ادارے نے چھٹے جائزے کے تحت مذاکرات کے بعد پاکستان کو 1 […]

close