حکومت کے بروقت اقدامات نہ کرنے سے گیس بحران آیا ٗ شوکت ترین کا اعتراف

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک) مشیر خزانہ شوکت ترین نے حکومت کے بروقت اقدامات نہ کرنے پر ملک میں گیس بحران کا اعتراف کرلیا۔شوکت ترین نے ایک ٹی وی انٹرویو میں کہا کہ حکومت کے بروقت اقدامات نہ کرنے سے ملک میں گیس کا بحران آیا، گیس […]

ججوں اور سینئر بیوروکریٹس کو پلاٹوں کی الاٹمنٹ، ہائیکورٹ کے فیصلے کا انتظار کیا جائے، سپریم کورٹ نے معاملہ نمٹا دیا

اسلام آباد (پی این آئی) سینئر بیوروکریٹس اور ججوں کو پلاٹوں کی الاٹمنٹ معطل کرنے کے اسلام آباد ہائی کورٹ کےعبوری آرڈر کیخلاف فیڈرل گورنمنٹ ایمپلائز ہائوسنگ اتھارٹی کی جانب سے دائر درخواستیں سپریم کورٹ نے اس حکم کے ساتھ نمٹادیں کہ اس کیس میں […]

“ہمیں عدالت کے اندر مارا گیا،جج صاحب اپنے چیمبرمیں موجود تھے، ہمیں کسی نے نہیں بچایا، تحریک انصاف کی رہنما لیلیٰ پروین اپنے اوپر تشدد کا ذکر کرتے رو پڑیں ، چیف جسٹس سے انصاف کی اپیل

کراچی(پی این آئی)تحریک انصاف کی رہنما لیلیٰ پروین نے ویڈیو پیغام میں کہا ہے کہ میں ملیر کورٹ گئی تھی ، وہاں پر میرے سابق شوہر علی حسنین سرکار ا نے اپنے دہشت گردوں دوستوں کو جمع کر کے رکھا تھا ، جنہوں نے ہمیں گھیر […]

زلفی بخاری کا متبادل تلاش کر لیا گیا

اسلام آباد (پی این آئی) حکمران پاکستان تحریک انصاف کے سابق سینیٹر ایوب آفریدی کو ایوان بالا سے استعفے کے بعد اوورسیز پاکستانیوں کے لیے وزیراعظم عمران خان کا مشیر مقرر کردیا گیا ہے۔ اس حوالے سے جاری کیے جانے والے نوٹیفیکیشن کے مطابق صدر […]

پولیس کے 17 اعلیٰ افسران نے تبادلے کے احکامات پر عمل نہیں کیا، شو کاز جاری، کس کس کا نام شامل ہے؟

اسلام آباد (پی این آئی) وفاقی حکومت کی جانب سے 17 پولیس افسران کے تبادلے کے احکامات تسلیم نہ کرنے اور نئے ڈیوٹی مقام پر جائننگ نہ دینے کا انکشاف ہوا ہے۔ وفاقی حکومت پاکستان کی جانب سے ان افسران کو شو کاز جاری کر […]

ہیکرز سرگرم ۔۔ اے ٹی ایم استعمال کرنے والے ہوجائیں ہو شیار

پنڈی بھٹیاں(پی این آئی) پنڈی بھٹیاں میں ہیکرز سرگرم ہو گئے، اے ٹی ایم سے 58 لاکھ سے زائد رقم لے اڑے۔تفصیلات کے مطابق پنجاب کے ضلع حافظ آباد کی تحصیل پنڈی بھٹیاں میں مقامی بینک برانچ میں مبینہ ڈکیتی کی واردات ہوئی ہے۔جس میں […]

ملالہ یوسفزئی شادی کے بعد شوہر کے ساتھ کہاں پہنچ گئیں؟ دیکھ کر ہر ہوئی حیران رہ گیا

اسلام آباد(پی این آئی)ملالہ یوسفزئی شادی کے بعد شوہر کے ساتھ کہاں پہنچ گئیں؟ دیکھ کر ہر ہوئی حیران رہ گیا۔۔۔ امن کا نوبیل انعام حاصل کرنے والی دنیا کی کم عمر ترین شخصیت پاکستانی طالبہ اور سماجی کارکن ملالہ یوسفزئی نے شادی کے بعد […]

ریل گاڑی پٹری سے اترگئی، ٹرینوں کی آمدورفت معطل۔۔تشویشناک خبر آگئی

مٹیاری (پی این آئی) سندھ کے ضلع مٹیاری میں مال گاڑی کی دو بوگیاں پٹڑی سے اتر گئیں جس کے باعث ٹرینوں کی آمد و رفت معطل ہوگئی۔سینئر سپریٹنڈنٹ آف پولیس (ایس ایس پی) مٹیاری کے مطابق مال گاڑی لاہور سے کراچی جا رہی تھی۔ […]

پی ڈی ایم نے لانگ مارچ اور اسمبلیوں سے استعفے دینے سے متعلق بڑا فیصلہ سنا دیا

اسلام آباد (پی این آئی) پاکستان ڈیموکریٹک موومنٹ پی ڈی ایم نے کہا ہے کہ 6 دسمبر کو لانگ مارچ اور اسمبلیوں سے استعفے دینے کا حتمی اعلان کیا جائے گا، ماضی میں نوازشریف اور دیگر لوگوں کیخلاف سازشیں کی گئیں، عدالتوں کا احترام کرتے […]

سینئر قانون دان اعتزاز احسن نے سابق چیف جسٹس ثاقب نثار سے منسوب آڈیو ٹیپ کا بھانڈا پھوڑ دیا

اسلام آباد (پی این آئی) سینئر قانون دان اور پاکستان پیپلز پارٹی اعتزاز احسن کا کہنا ہے کہ ن لیگ سابق چیف جسٹس کی جو آڈیو لائی ہے اس میں الفاظ کو جوڑا گیا ہے۔ ۔ثاقب نثارکی مبینہ آڈیو لیک میں وہی الفاظ ہیں جوانہوں […]

سموگ کے باعث پورا ہفتہ لاک ڈائون، لاہور ہائیکورٹ نے بڑا فیصلہ سنا دیا

لاہور(پی این آئی) لاہور ہائیکورٹ نے سموگ سے متاثرہ علاقوں میں پورا ہفتہ لاک ڈاؤن لگانے کی درخواست مسترد کر دی ۔ لاہور ہائیکورٹ میں درخواست دائر کی گئی جس میں سموگ متاثرہ علاقوں میں ہفتہ بھر کیلئے مکمل لاک ڈاؤن لگانے کیلئے استدعا کی […]

close