سابق رکن قومی اسمبلی (ایم این اے) علی وزیر کے خلاف سکھر میں مقدمہ درج کرلیا گیا۔ علی وزیر گڈانی جیل میں نظر بند ہیں، اُن پر سکھر میں مقدمہ 7 دسمبر کو درج کیا گیا ہے۔سابق ایم این اے پر مقدمہ تھانہ بائی جی […]
پشاور: خیبرپختونخوا کی ایپکس کمیٹی نے ضلع کرم میں نجی بنکرز ختم کرنے کا فیصلہ کرلیا۔ ضلع کرم کی صورتحال پرخیبرپختونخوا ایپکس کمیٹی کا اہم اجلاس ہوا جس میں وزیراعلیٰ کے پی علی امین گنڈاپور، وزیرداخلہ محسن نقوی سمیت کورکمانڈر پشاور، چیف سیکرٹری کے پی، […]
اسٹیٹ بینک آف پاکستان نے روایتی اور اسلامی بینکوں کو مارکیٹ آپریشن کے لیے فراہم کی گئی فنڈنگ کی رپورٹ جاری کر دی۔ اسٹیٹ بینک کی جانب سے روایتی اور اسلامی بینکوں کو 11 ہزار 179 ارب روپے 7 اور 28 روزہ مارکیٹ آپریشن میں […]
سپریم کورٹ میں قتل کیس کے ملزم اسحاق کی درخواست ضمانت کی سماعت کے دوران دلچسپ مکالمہ ہوا۔ جسٹس اطہر من اللہ نے ریمارکس دیے کہ 2017 سے کیس سپریم کورٹ میں زیرا لتواء ہے اور ریاست حکومت گرانے اور لانے میں مصروف ہے، تمام […]
پاکستان تحریکِ انصاف (پی ٹی آئی) کے رہنما شہریار آفریدی نے ڈی چوک احتجاج کیس میں ضمانت کے لیے انسدادِ دہشت گردی عدالت اسلام آباد سے رجوع کر لیا۔ شہریار آفریدی 5 مقدمات میں عبوری ضمانتیں کروانے کے لیے انسداد دِہشت گردی پہنچ گئے۔عدالت میں […]
سندھ میں مرحوم ملازمین کی اولاد کے لیے کوٹہ ختم کردیا گیا۔ سپریم کورٹ کے حکم پر سندھ کابینہ نے فوتگی کوٹہ ختم کرنے کی منظوری دے دی ہے۔فوتگی کوٹہ ختم کرنے کا نوٹیفکیشن بھی جاری کردیا گیا ہے۔نوٹیفکیشن کے مطابق سندھ میں فوتگی کوٹے […]
پاراچنار میں راستوں کی بندش کے باعث تمام سرکاری و نجی تعلیمی ادارے آج سے بند کر دیے گئے ہیں۔ تعلیمی اداروں کے سربراہان کے مطابق مرکزی شاہراہ کو کھولنے اور محفوظ بنانے تک تعلیمی ادارے بند رہیں گے۔ایم این اے حمید حسین نے کہا […]
سکھر: انسدادہ دہشتگردی عدالت نے جے یو آئی (ف) کے رہنما ڈاکٹر خالد محمود سومرو قتل کیس کا فیصلہ سناتے ہوئے تمام ملزمان کو عمر قید اور بھاری جرمانے کی سزا سنادی۔ انسداد دہشتگردی عدالت کے جج عبد الرحمن قاضی نے خالد محمود سومرو قتل […]
پشاور: گورنر خیبرپختونخوا فیصل کریم کنڈی نے ضلع کرم کی صورتحال پر صوبائی حکومت سے مستعفی ہونے کا مطالبہ کردیا۔ ایک بیان میں گورنر کے پی فیصل کریم نے کہا کہ کرم جل رہا ہے، صوبائی حکومت اور وفاق کیا کررہے ہیں؟ صوبائی حکومت ایک […]
اسلام آباد: قومی ائیر لائن کی نجکاری کی پہلی کوشش میں ناکامی پر اتحادیوں نے موجودہ حکومت کو آڑے ہاتھوں لے لیا۔ ذرائع کے مطابق حکومت دوسری بار قومی ائیر لائن کی نجکاری میں کامیابی کے لیے پُراعتماد ہے لیکن نجکاری کی پہلی کوشش میں […]
راولپنڈی (پی این آئی)اڈیالہ جیل راولپنڈی میں بانی پی ٹی آئی عمران خان اور وزیراعلیٰ خیبر پختونخوا علی امین گنڈاپور کی ملاقات ہوئی۔ ذرائع کے مطابق علی امین گنڈاپور نے بانی پی ٹی آئی کو مذاکرات کی پیشرفت سے آگاہ کر دیا اور بتایا کہ […]