نیسلہ ٹاور کی غیر قانونی تعمیر میں ملوث افسران گرفتار کر لیے گئے، کون کون شامل؟

کراچی (پی این آئی) سندھ کے محکمہ اینٹی کرپشن نے نیسلہ ٹاور کی غیر قانونی تعمیر کی منظوری دینے والے افسران کو گرفتار کر لیا ہے۔ ڈائریکٹر جنرل کراچی ڈویلپمنٹ اتھارٹی آصف علی میمن سمیت 3 افسران کو اینٹی کرپشن نے زمینوں کی غیر قانونی […]

انتہائی افسوسناک خبر آگئی، پی ٹی آئی کے نوجوان رہنما کو گولیاں مار دی گئیں

فیصل آباد (پی این آئی) فیصل آباد میں معمولی تنازعے پر تحریک انصاف کے نوجوان رہنما کو قتل کر دیا گیا۔ مقتول رانا عثمان نے ملزم حمزہ کو گلی میں کھڑا ہونے سے روکا جس پر اس نے فائرنگ کر کے قتل کر دیا۔ تفصیلات […]

سکول جانے والے بچوں کے والدین کی پریشانی ختم، خوشخبری سنا دی گئی

پشاور (پی این آئی) سکولوں کے ماہانہ فیس کے علاوہ کسی بھی قسم کی فیس وصول کرنے پر پابندی عائد ۔ تفصیلات کے مطابق خیبرپختونخواہ حکومت کی وزارت تعلیم نے نجی تعلیمی اداروں میں تعلیم حاصل کرنے والے بچوں پر مالی بوجھ کم کرنے کیلئے […]

پاکستان کو بھارتی رافیل طیاروں کا توڑ مل گیا، 23مارچ کو کونسا خطرناک ترین طیارہ فلائی پاسٹ کرے گا؟ پوری قوم کو خوشخبری سنا دی گئی

اسلام آباد (پی این آئی) وزیر داخلہ کا کہنا ہے کہ 23 مارچ کو پاکستان کا جے 10 فلائی پاسٹ کرے گا۔ تفصیلات کے مطابق وزیر داخلہ شیخ رشید احمد نے چینی ساختہ جے 10 جنگی طیاروں کے حصول کے حوالے سے اہم بیان جاری […]

تحریک انصاف حکومت کو منی بجٹ پارلیمنٹ میں پیش کرنے سے قبل بڑی حمایت مل گئی

اسلام آباد (پی این آئی)وفاقی حکومت کو منی بجٹ کو پارلیمنٹ میں پیش کرنے سے قبل بڑی حمایت مل گئی، اتحادی جماعت مسلم لیگ نے حمایت کافیصلہ کر لیا۔نجی ٹی وی چینل کے مطابق منی بجٹ کی منظوری کے معاملے پر مسلم لیگ ق نےحکومت […]

حالات تیزی سے تبدیل ہونے لگے، واپس آکر نوازشریف زیادہ خطرناک ہوں گے، بڑا دعویٰ کر دیا گیا

لاہور (پی این آئی) پاکستان مسلم لیگ ن کے رہنما اور سابق گورنر سندھ محمد زبیر نے کہا ہے کہ نوازشریف کی وطن واپسی زیادہ دور نہیں۔عمران خان کی حکومت کا جتنی جلد تختہ ہو گا سب کے لیے بہتر ہو گا۔پروگرام نائٹ ایڈیشن میں […]

پاکستان میں بھی اومی کرون کے ہزاروں کیسز کا خدشہ، ایک بار پھر لاک ڈائون لگنے کا امکان

اسلام آباد (پی این آئی)نامیاتی سائنسدان ڈاکٹر عطاء الرحمن نےکہا ہے کہ پاکستان میں اومی کرون کے کیسز ہزاروں میں پہنچنے کا خدشہ ہے، اومی کرون کے اثرات کورونا ڈیلٹا سے بھی زیادہ ہیں۔تفصیلات کے مطابق ماہرین صحت نے خدشہ ظاہر کیا ہے کہ پاکستان […]

ن لیگ کا کونسا منصوبہ سستا ترین تھا؟ پی ٹی آئی نے خود بڑا اعتراف کر لیا

لاہور (پی این آئی) تحریک انصاف کی پنجاب حکومت نے اعتراف کیا ہے کہ میٹروبس لاہور سستا ترین منصوبہ تھا، منصوبے پر 29 ارب61 کروڑ روپے لاگت آئی، تحریک انصاف منصوبے پر 60 ارب روپے لاگت کا لزام لگاتی رہی۔ محکمہ ٹرانسپورٹ کی جانب سے […]

وزیر خزانہ شوکت ترین کو ایک اور اہم حکومتی عہدہ نواز دیا گیا

اسلام آباد (پی این آئی) سینیٹر اور وزیر خزانہ بننے کے بعد شوکت ترین کو ایک اور حکومتی عہدہ مل گیا۔ تفصیلات کے مطابق وزیر اعظم عمران خان نے وفاقی وزیر خزانہ شوکت ترین کو ایک اور اہم ذمے داری سونپ دی۔ میڈیا رپورٹس کے […]

پاکستان تحریک انصاف ختم؟ پارٹی رجسٹریشن منسوخ ہونے کا خدشہ

لاہور (پی این آئی) اینکر پرسن ریحان طارق نے دعویٰ کیا ہے کہ چیئرمین کی جانب سے پاکستان تحریک انصاف کی تنظیموں کو تحلیل کرنے سے پارٹی کی رجسٹریشن منسوخ ہونے کا خدشہ پیدا ہوگیا ہے۔ ریحان طارق نے بتایا کہ بلدیاتی انتخابات میں شکست […]

بلاول نے زندگی بھر شادی نہ کرنے کا فیصلہ کر لیا؟ شہباز گل کا منظوروسان کی پیشنگوئی پر ردِعمل

اسلام آباد (پی این آئی) بلاول بھٹو کی شادی سے متعلق پی پی رہنما کے بیان پر شہباز گل کا ردعمل۔ تفصیلات کے مطابق وزیراعظم عمران خان نے معاون خصوصی شہباز گل کی جانب سے پاکستان پیپلز پارٹی کے چئیرمین بلاول بھٹو کی شادی سے […]

close