لندن (مانیٹرنگ ڈیسک)گورنر پنجاب چوہدری محمد سرور کا کہنا ہے کہ انہیں گورنر بننے کی خواہش نہیں تھی لیکن پارٹی نے رسمی عہدہ دے کر سائیڈ لائن پر کردیا۔لندن میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے گورنر پنجاب نے کہا کہ کام کا عہدہ دیا جاتا تو […]
اسلام آباد (پی این آئی)سابق چیف جج گلگت بلتستان رانا شمیم نے اسلام آباد ہائیکورٹ میں بیان دیا ہےکہ ان کا بیان حلفی سربمہر تھا جو انہوں نے اشاعت کے لیے نہیں دیا تھا اور انہیں نہیں معلوم یہ کیسے لیک ہوا۔نجی ٹی وی کے […]
کراچی (پی این آئی) کراچی شہر میں بلدیاتی ملازمین کی ہڑتال تیسرے روز میں داخل ہو گئی ہے۔ بلدیاتی ملازمین کی ہڑتال کے باعث شہر کے گلی محلوں میں کچرا اٹھانے کا کام رک گیا، لوگوں کا کہنا ہے کہ ان کے گلی محلوں میں […]
اسلام آباد (پی این آئی) سپریم کورٹ نے خاتون کے شناختی کارڈ میں شوہر کے نام کی جگہ نیشنل ڈیٹابیس اینڈ رجسٹریشن اتھارٹی (نادرا) کے چیئرمین کا نام لکھنے پر نادرا سینٹر شکر گڑھ کے انچارج محمد بوٹا کی برطرفی کے خلاف اپیل خارج کردی۔ […]
لاہور(پی این آئی)چوہدری پرویز الٰہی کو وزیراعلیٰ پنجاب بنانے کا وعدہ ۔۔سیاست کے بڑے کھلاڑی کے تہلکہ خیز انکشافات۔۔ سابق گورنر پنجاب اور نوازشریف کے انتہائی قریبی ساتھی سردار ذوالفقار کھوسہ نے کہا ہے کہ شریف برادران نے چوہدری برادران سے بے وفائی کی،شریف فیملی […]
اسلام آباد(پی این آئی)حکومت نے میڈیا کو اشتہارات دینے کے حوالے سے مریم نواز کی مبینہ آڈیو ٹیپ سامنے آنے کے بعد گزشتہ آٹھ سالوں میں مختلف ٹی وی چینلز اور اخبارات کو دیے گئے سرکاری اشتہارات کی تفصیل جاری کر دی ہے۔سینیٹ کی قائمہ […]
پشاور(پی این آئی) خیبرپختونخوا میں وزراء کے قلمدان ایک دفعہ پھر تبدیل کردئیے گئے ہیں اور اس حوالے سے نوٹیفکیشن بھی جاری کردیا گیا ہے۔تفصیلات کے مطابق دو معاونین خصوصی کو قلمدان حوالے کرنے سمیت صوبائی وزراء کے محکمے تبدیل کر دیئے گئے۔وزیراعلیٰ سیکرٹریٹ کی […]
کراچی (پی این آئی )حیدر آباد یا کراچی؟ کہاں کی بریانی زیادہ مزیدار ہے؟ ثانیہ مرزا نے فیصلہ سنا دیا۔۔۔۔ بھارتی ٹینس سٹار اور کرکٹر شعیب ملک کی اہلیہ ثانیہ مرزا نے کراچی کی بریانی کو بہترین قرار دے دیا ۔ کراچی میں ایک پروگرام […]
ریاض(پی این آئی)سعودی حکومت نے کورونا وائرس کی نئی قسم ’اومیکرون‘ سامنے آنے کے بعد عمرہ کی ادائیگی کیلئے دوبارہ شرائط عائد کر دیں۔۔۔ سعودی حکومت نے کورونا وائرس کی نئی قسم سامنے آنے کے بعد عمرہ زائرین کے لیے نئی ہدایات جاری کردی ہیں۔ […]
کراچی (پی این آئی ) متحدہ عرب امارات نے پاکستان میں نیا ویزہ سنٹر کھول دیا ، کراچی میں کھولا گیا یہ دفتر ایشیاء کے سب سے بڑے ویزا دفاتروں میں سے ایک ہے ۔ خلیج ٹائمز کے مطابق یو اے ای کے رواداری اور […]
اسلام آباد (پی این آئی) وفاقی دارالحکومت کے تمام تعلیمی ادارے بطور احتجاج کل سے بند کرنے کا اعلان کر دیا گیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق لوکل گورنمنٹ آرڈیننس کے تحت تعلیمی اداروں کومیونسپل کارپوریشن کے ماتحت کرنے کے خلاف فیڈرل گورنمنٹ ایجوکیشن جوائنٹ ایکشن […]