سرگودھا، منگل بازار میں بھتہ نہ دینے پر جلائی گئی محنت کش خاتون کی حالت تشویشناک

سرگودھا (پی این آئی) پنجاب کے شہر سرگودھا کے منگل بازار میں معمولی کاروبار کرنے والی محنت کش خاتون کو بھتہ نہ دینے پر جلا دیا گیا۔ ڈاکٹر کا کہنا ہے کہ محنت کش خاتون کی حالت ہسپتال میں تشویش ناک ہے۔ 45 سالہ خاتون […]

پی ٹی آئی کے سینئر وزیر کا استعفیٰ منظور کر لیا گیا

لاہور(پی این آئی)پی ٹی آئی کے سینئر وزیر کا استعفیٰ منظور کر لیا گیا۔۔۔  پاکستان تحریک انصاف کے رہنما علیم خان کا سینیئر وزیر کے عہدے سےاستعفیٰ منظور کرلیا گیا۔گورنرپنجاب نے عبدالعلیم خان کا وزارت سےاستعفیٰ منظور کرلیا جس کا نوٹفیکیشن بھی جاری کردیا گیا […]

ملک عدنان نے وزیراعظم کی جانب سے ملنے والا ایوارڈ کس کے نام کر دیا؟ ایک بار پھر پوری قوم کے دل جیت لئے

اسلام آباد(پی این آئی)سیالکوٹ میں مقامی فیکٹری کے سری لنکن منیجر پریانتھا کمارا کے بہیمانہ قتل کو روکنے کی جرات مندانہ کوشش کرنے والے ملک عدنان نے وزیراعظم عمران خان کی جانب سے اعلان کردہ ایوارڈ مقتول کے بچوں اور پوری سری لنکن قوم کے […]

جنید صفدر کی شادی کی تقریبات جاری، مریم نواز نے میڈیا اور عوام سے بڑی اپیل کردی

اسلام آباد(پی این آئی)پاکستان مسلم لیگ ن کی نائب صدر مریم نواز نے اپنے بیٹے جنید صفدر کی شادی کے حوالے سے میڈیا اور عوام سے اپیل کی ہے۔سماجی رابطوں کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر جاری بیان میں مریم نواز نے لکھا کہ ’میرے بیٹے […]

پی ٹی آئی رہے گی لیکن عمران خان نہیں۔۔وزیراعظم عمران خان کی 8سال پرانی ویڈیو منظر عام پر لانے کی تیاریاں، کون عمران خان کی پیٹھ میں چھُرا گھونپے گا؟ سینئر صحافی کے تہلکہ خیز انکشافات

اسلام آباد(پی این آئی) سینئر صحافی ہارون الرشید کا کہنا ہے کہ پی ڈی ایم کی کوئی حکمت عملی نہیں،بس عمران خان پر دباؤ ڈالنے کی کوشش ہے کہ اگر وہ کچھ ڈلیور کر بھی سکتا ہے تو نہ کر پائے۔اسٹیبلشمنٹ کو رام کرنے کی […]

کم از کم ماہانہ اجرت 25ہزار روپے مقرر کرنے کے حوالے سے سپریم کورٹ کا حکم آگیا

اسلام آباد(پی این آئی) سپریم کورٹ نے سندھ میں 25 ہزار روپے کم ازکم اجرت کیخلاف حکم امتناع دیدیا۔جسٹس قاضی فائز عیسی کی سربراہی میں سپریم کورٹ کے دو رکنی بنچ نے سندھ میں کم از کم اجرت 25 ہزار روپے مقرر کرنے کیخلاف درخواستوں […]

ڈرائیور ٹرین سٹیشن پر کھڑی کرکے دہی لینے چلا گیا، مسافر ڈرائیور کا انتظار کرتے رہے

لاہور(پی این آئی)ڈرائیور ٹرین سٹیشن پر کھڑی کرکے دہی لینے چلا گیا، مسافر ڈرائیور کا انتظار کرتے رہے۔۔۔۔۔ کاہنہ کاچھا ریلوے سٹیشن پر ٹرین کا اسسٹنٹ ڈرائیور ٹرین سٹیشن پر روک کر بازار سے دہی لینے چلا گیا۔تفصیلات کے مطابق لاہور ڈویژن میں کاہنہ کاچھا […]

سعودی حکومت نے پاکستانی عازمین عمرہ کو ویزوں کا اجراء شروع کر دیا مگر کس شرط پر؟ بڑی خبر آگئی

جدہ(پی این آئی) سعودی حکومت نے پاکستانی عازمین عمرہ کو ویزوں کا اجراء شروع کر دیا۔ نجی ٹی وی چینل کے مطابق سعودی حکومت کی طرف سے اپنی وزارت حج و عمرہ کو ہدایت کی گئی ہے کہ پاکستانی عازمین عمرہ کو ایک بار پھر […]

عمران خان کو گھر بھیجنے کیلئے تین سطحوں پر کام ہونے کا انکشاف، اگلا وزیراعظم کس کو بنایا جائیگا؟

اسلام آباد (پی این آئی) سینئر صحافی ہارون الرشید کا کہنا ہے کہ عمران خان کو گھر بھیجنے کے لیے 3 سطحوں پر کام ہو رہا ہے۔نجی ٹی وی چینل کے پروگرام ’مدِ مقابل‘ میں گفتگو کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ تحریک عدم اعتماد […]

تعلیمی اداروں میں موسمِ سرما کی چھٹیاں ہوں گی یا نہیں؟ طلبا اور والدین کیلئے بڑی خبر آگئی

کراچی (پی این آئی)وزیر تعلیم سندھ سردار شاہ کا کہنا ہے کہ موسم سرما کی چھٹیاں ضرور ہوں گی کیونکہ طلباء کو بریک بھی چاہئیے۔تفصیلات کے مطابق وزیر تعلیم سندھ سردار شاہ کا کہنا ہے کہ تعلیمی اداروں میں موسم سرما کی تعطیلات کا فیصلہ […]

موٹر وے کیس میں سزائے موت پانے والے عابد ملہی نے پھر عدالت سے رجوع کرلیا

لاہور (پی این آئی )لاہور سیالکوٹ موٹر وے کیس میں سزائے موت پانے والے عابد ملہی نے ایک بار پھر سزا سے متعلق عدالت سے رجوع ، سزا کیخلاف اپیل دائر کر دی ۔ نجی ٹی وی نیو کی رپورٹ کے مطابق نیو نیوز کےمطابق […]

close