جہانگیر ترین گروپ کا بڑا فیصلہ، وزیراعظم کیخلاف تحریک عدم اعتماد لائی گئی توکس کا ساتھ دیں گے؟ فیصلہ کر لیا

لاہور(پی این آئی) ملک کی موجودہ سیاسی صورتحال میں ترین گروپ کے اراکین کی غیر رسمی ملاقات ہوئی جس میں نعمان لنگڑیال، زوار وڑائچ ، عون چودھری، سلمان نعیم، لالہ طاہر، خرم لغاری، اسحق خاکوانی، فیصل حیات جبوانہ اور اجمل چیمہ شریک ہوئے۔غیر رسمی ملاقات […]

(ن)لیگ کے اہم رہنما و دیگر رہنمائو ں کی (ق)لیگ میں شمولیت کا اعلان

لاہور(پی این آئی )مسلم لیگ(ن) کے سابق ایم پی اے شیخ یعقوب اور دیگر رہنمائو ں نے مسلم لیگ (ق)میں شمولیت کا اعلان کر دیا۔قائم مقام گورنر پنجاب چودھری پرویزالٰہی سے مسلم لیگ (ن) کے سابق ایم پی اے شیخ یعقوب اور دیگر رہنماں نے […]

انا للہ وانا الیہ راجعون! بزرگ عالم دین کا انتقال ہو گیا

فیصل آباد(پی این آئی) محترم حضرت مولانا قاری محمد سلیم صاحب رحمتہ اللہ علیہ صدر مدرس عائشہ مسجد فیصل آبادانتقا ل کر گئے۔ان کی نماز جنازہ آج بعد از نمازِ عصر عائشہ پارک گلستان کالونی نمبر 1 میں ادا کر دی گئی۔ محترم حضرت مولانا […]

بطور وکیل کروڑوں روپے کی فیسیں چھوڑ کر حضور اکرم ؐ کی خوشنودی اور آخرت میں بخشش کیلئے کام کررہا ہوں ،فروغ نسیم

اسلام آباد (این این آئی) وفاقی وزیر قانون و انصاف سینیٹر فروغ نسیم نے کہا ہے کہ بطور وکیل کروڑوں روپے کی فیسیں چھوڑ کر حضور اکرم ؐ کی خوشنودی اور آخرت میں بخشش کیلئے وزارت قانون میں کام کررہا ہوں ، میری ساری تگ […]

ڈاکٹر عامر لیاقت کی تیسری شادی، نئی ساس کا ویڈیو بیان سامنے آگیا

اسلام آباد (پی این آئی )تحریک انصاف کے رہنما اور رکن قومی اسمبلی عامر لیاقت کی تیسری اہلیہ کی والدہ کا ویڈیو انٹرویو سوشل میڈیا پر وائرل ہوگیا۔نجی ٹی وی جیو کے مطابق سوشل میڈیا پر وائرل انٹرویو میں خاتون نے اپنی بیٹی کی شادی […]

حکومت کی آخری خاموش اتحادی جماعت نے خاموشی توڑدی ،حکومت چھوڑنے کی دھمکی

اسلام آباد (پی این آئی ) حکومت کی آخری خاموش اتحادی بلوچستان عوامی پارٹی نے وزارت نہ ملنے پر وفاقی حکومت کو ساتھ چھوڑنے کی دھمکی دے دی اور ایوان سے واک آؤٹ کرگئی جس پر پیپلز پارٹی نے انہیں اپوزیشن بینچوں پر آنے کی […]

پی ٹی آئی رہنما عمر گنڈا پور اور صوبائی وزیر شاہ محمد کی نااہلی کالعدم قرار

اسلام آباد (پی این آئی )اسلام آباد ہائیکورٹ نے پی ٹی آئی کے رہنما عمر امین گنڈا پور اور خیبرپختونخوا کے صوبائی وزیر شاہ محمد کی نااہلی کو کالعدم قرار دے دیا۔تفصیلات کے مطابق چیف جسٹس اسلام آباد ہائیکورٹ جسٹس اطہر من اللہ کی سربراہی […]

دوست ممالک ہی FATF میں پاکستان کیخلاف صف آرا ہیں، شوکت ترین کے تہلکہ خیز انکشافات

اسلام آباد (پی این آئی)وزیر خزانہ شوکت ترین نے کہا ہے کہ سعودی قرض واپسی کا ٹائم فریم ایک سال ہے جبکہ ضرورت پڑی تو قرض واپسی میں توسیع بھی کر لیں گے اور دنیا میں انٹرسٹ ریٹ بڑھ رہے ہیں۔ہم نے تو سعودی عرب […]

منی لانڈرنگ کیس ،قوم کو مبارک ہو ، اٹھارہ فروری کو شہباز شریف پر فرد جرم عائد ہوگی ، فواد چوہدری نے پیش گوئی کر دی

اسلام آباد (پی این آئی)وفاقی وزیر اطلاعات چوہدری فواد حسین نے کہاہے کہ قوم کو مبارک ہو ، اٹھارہ فروری کو شہباز شریف پر فرد جرم عائد ہوگی اور باقاعدہ ٹرائل شروع ہوگا ۔ اپنے بیان میں وزیر اطلاعات نے کہاکہ قوم کو مبارک ہو […]

سابق سرکاری ملازم اور چیف سیکرٹری خیبرپختون خواہ ارباب شہزاد نے پرویز خٹک سے8برس بعد سر عام اپنا پرانا بدلہ سے لے لیا، تہلکہ خیز انکشاف

اسلام آباد (پی این آئی )سینئرصحافی رئوف کلاسرا نے کہا ہےکہ وزیراعظم کے مشیر نے پرویز خٹک سے آٹھ سال پرانا بدلہ لے لیا ہے ۔ سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹویٹر پر ایک پیغام میں ان کا کہنا تھا کہ سابق سرکاری ملازم اور […]

لندن میں رہنا تھا اس لیے اثاثے بنائے،شہباز شریف

اسلام آباد (پی این آئی )مسلم لیگ ن شہباز شریف کا کہنا ہے کہ کرپشن سے پیسہ بنایا ہوتا تو پاکستان واپس نہ آتا، لندن میں رہنا تھا اس لیے اثاثے بنائے۔شہباز شریف خاندان کے خلاف منی لانڈرنگ ریفرنس کی سماعت کے موقع پر شہباز […]

close