مولانا فضل الرحمٰن کی صاحبزادی کی شادی کی تقریبات جاری، دولہا کونسی معروف شخصیت نکلا؟

ڈیرہ اسماعیل خان (پی این آئی) جمعیت علمائے اسلام کے سربراہ مولانا فضل الرحمان کی بیٹی کی نسبت طے پا گئی ہے اور آج لکی مروت کے بیگوخیل خاندان سے رشتہ ازدواج میں منسلک ہو جائیں گی۔بتایا گیا ہے کہ شادی کی تقریب ڈیرہ اسماعیل […]

50ہزار سے کم آمدنی والوں کیلئے وزیراعظم عمران خان نے خصوصی اعلان کر دیا

میانوالی(پی این آئی) وزیراعظم عمران خان نے کہاہے کہ ملک کا پیسہ چوری کرنے والوں کے ساتھ کبھی مفاہمت نہیں ہو گی اور نہ ہی این آر او ملے گا، ہر کسی کے ساتھ امن کیلئے بات کرنے کیلئے تیارہیں لیکن کرپشن کرنے والوں سے […]

آئندہ عام انتخابات میں عمران خان کو نااہل قرار دیا جا سکتا ہے، تہلکہ خیز پیشگوئی

کراچی (این این آئی) پاکستان پیپلز پارٹی کے رہنما منظور وسان نے پیشگوئی کی ہے کہ سال 2022 خطرناک ہے ، آئندہ عام انتخابات میں عمران خان کو نااہل قرار دیا جا سکتا ہے۔ہفتہ کو سیاسی پیشگوئیوں کے حوالے سے شہرت رکھنے والے پاکستان پیپلز […]

عمران خان کی گرفتاری سے بچنے کی کوششیں

نازیبا ویڈیو بناکر بلیک میل کر نے کے سکینڈل میں ایک اور لڑکی سامنے آگئی

کوئٹہ (پی این آئی)کوئٹہ میں لڑکیوں کی نازیبا ویڈیوز بنا کر انہیں بلیک میل کرنے کے اسکینڈل میں ایک اور لڑکی سامنے آ گئی جس نے گرفتار ملزمان سمیت 3 افراد پر مقدمہ درج کرا دیا۔ویڈیو اسکینڈل کے حوالے سے پولیس نے بتایا کہ لڑکیوں […]

ٹانک میں پولیو ٹیم کی سکیورٹی پر مامور اہلکاروں پر حملہ

ٹانک (پی این آئی)ٹانک میں پولیو ٹیم کی سکیورٹی پر مامور اہلکاروں پر مسلح افراد کے حملے میں ایک پولیس اہلکار شہید اور ایک زخمی ہو گیا۔ڈسٹرکٹ ہیلتھ آفیسر ٹانک ڈاکٹر احسان اللہ نے حملے کی تصدیق کرتے ہوئے بتایا کہ موٹر سائیکل سوار مسلح […]

پاک فضائیہ کے شہید پائلٹ راشد منہاس کی والدہ انتقال کرگئیں

اسلام آباد ( پی این آئی) نشان حیدر حاصل کرنے والے پائلٹ آفیسر شہید راشد منہاس کی والدہ بیگم رشیدہ منہاس رضائے الٰہی سے انتقال کرگئیں۔سربراہ پاک فضائیہ ائیر چیف مارشل ظہیر احمد بابر سدھو نے پائلٹ آفیسر راشد منہاس شہید، نشان حیدر، کی والدہ […]

امن و امان کی صورتحال ، سانحہ سیالکوٹ کے ملزمان کا ٹرائل جیل میں کروانے کا فیصلہ

لاہور ( پی این آئی) سانحہ سیالکوٹ کے ملزمان کا ٹرائل جیل میں کروانے کا فیصلہ کر لیا گیا ہے۔ امن وامان کی صورتحال کے باعث ٹرائل جیل کروانے کا فیصلہ کیا گیا ہے۔پراسیکیوشن اور پنجاب حکومت کے اجلاس میں ملزمان کے جیل ٹرائل کا […]

پاکستان میں کورونا سے بچوں کی اموات میں خطرناک حد تک اضافے کا انکشاف

کراچی (پی این آئی)پاکستان میں کورونا سے بچوں کی اموات میں رواں برس خطرناک حد تک اضافے کا انکشاف ہوا ہے۔آغا خان یونیورسٹی، قومی ادارہ برائے امراض قلب اور قومی ادارہ برائے امراض اطفال کی مشترکہ تحقیق میں انکشاف کیا گیا ہے کہ پاکستان میں […]

رانا شمیم کا حلف نامہ اور ثاقب نثار کی لیک آڈیو سچ ہوئی تو حکومت گر جائے گی ٗ سابق چیف جج کے بیٹے احمد حسن رانا کا بڑا دعویٰ

اسلام آباد (پی این آئی)گلگت بلتستان کے سابق چیف جج رانا شمیم کے صاحبزادے احمد حسن رانا کا کہنا ہے کہ ان کے والد کو اگلی سماعت پر حلف نامہ لازمی جمع کرانا ہوگا۔نجی ٹی وی پروگرام میں گفتگو کرتے ہوئے احمد حسن رانا نے […]

اے این پی رہنما الیاس بلور کے صاحبزادے پی ٹی آئی میں شامل

پشاور (پی این آئی) عوامی نیشنل پارٹی کے رہنما الیاس بلور کے صاحبزادے غضنفر بلور پی ٹی آئی میں شامل ہوگئے۔تفصیلات کے مطابق اے این پی رہنما سینیٹر الیاس بلور کے صاحبزادے غضنفر بلور نے وزیراعلیٰ کے پی کے محمود خان سے ملاقات کی اور […]

منی بجٹ پیش کرنے کی تیاریاں، کون کونسی چیزیں مہنگی نہیں کریں گے؟ مشیرِ خزانہ نے خوشخبری سنا دی

اسلام آباد(پی این آئی) منی بجٹ آئندہ ہفتے پیش ہو جائے گا، بجٹ میں کھانے پینے کی اشیاء پر دی جانے والی ٹیکس چھوٹ ختم نہیں ہوگی۔ تفصیلات کے مطابق مشیر خزانہ شوکت ترین نے کہا ہے کہ منی بجٹ اگلے ہفتے پیش ہو جائے […]

close