وزیراعظم عمران خان دنیا میں سب سے زیادہ سراہے جانے والے مردوں میں کونسے نمبرپر ہیں؟ سروے نتائج جاری

اسلام آباد (پی این آئی)وزیراعظم عمران خان دنیا میں سب سے زیادہ سراہے جانے والے مردوں میں 17ویں نمبرپر ہیں۔برطانوی مارکیٹ ریسرچ کمپنی نے یوگوو انٹرنیشنل سروے نتائج جاری کیے ہیں،کمپنی کی جانب سے کیے گئے سروے میں 38 ممالک کے 42 ہزار سے زائد […]

حکومت نے نیا کاروبار شروع کرنے والوں کو بلاضمانت قرضے دینے کا اعلان کر دیا

اسلام آباد(پی این آئی)وفاقی وزیر صنعت و پیداوار خسرو بختیار کا کہنا ہے کہ نیا کاروبار شروع کرنے والوں کو بلاضمانت قرضے فراہم کیے جائیں گے جبکہ کاروبار میں نقصان کا بوجھ بھی حکومت اٹھائے گی۔اسلام آباد میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے وفاقی وزیر […]

مریم نواز کے بیٹے جنید صفدر کی شادی، فیاض چوہان مٹھائی لے کرپہنچ گئے

اسلام آباد(پی این آئی )صوبائی وزیر پنجاب برائے جیل خانہ جات فیاض الحسن چوہان مریم نواز کے بیٹے جنید صفدر کی شادی کی خوشی میں ن لیگی رہنما عظمیٰ بخاری کیلئے مٹھائی لے کر اسمبلی پہنچ گئے۔نجی ٹی وی کے مطابق فیاض چوہان نے اپنے […]

یا اللہ تیرا شکر ، آج دودھ کا دودھ اور پانی کا پانی ہوگیا ،سابق چیف جسٹس ثاقب نثار

اسلام آباد(پی این آئی)نجی چینل نے سابق چیف جسٹس ثاقب نثار کی لیک آڈیو کا فرانزک کراکر حقیقت آشکار کردی اورامریکی کمپنی” پریمو فرانزک” نے تصدیق کی ہے کہ اس آڈیو کو ایڈٹ کیا گیا ہے اور کئی آڈیو کلپس کو جوڑ کر بنایا گیا […]

جہانگیر ترین نے عمران خان کے گھر کیلئے ماہانہ پچاس لاکھ روپے خرچہ دینے کے الزام پر خاموشی توڑی ، اہم بیان جاری کر دیا

اسلام آباد (پی این آئی)تحریک انصاف کے ناراض رہنما جہانگیر ترین نے جسٹس (ر)وجہیہ الدین کی جانب سے لگائے جانے والے الزامات پر خاموشی توڑ دی ، تہلکہ خیز اعلان کر دیا ۔ تفصیلات کے مطابق جسٹس وجہیہ الدین کی جانب سے یہ الزام عائد […]

پرائیویٹ یونیورسٹیز کی شامت آگئی ،سپریم کورٹ نے تہلکہ خیز حکم جاری کردیا

اسلام آباد(پی این آئی)سپریم کورٹ نے ہائر ایجوکیشن کمیشن کو ملک بھر کی پرائیویٹ یونیورسٹیز کے غیر قانونی کیمپس بند کرنے کا حکم دے دیا۔ بدھ کو سپریم کورٹ نے ہدایت کی کہ ایچ ای سی غیر قانونی کیمپس سے پاس آؤٹ ہونے والے طلباء […]

تعلیمی اداروں میں موسم سرما کی تعطیلات دسمبرمیں نہیں ہوں گی بلکہ۔۔این سی او سی کے اجلاس میں فیصلہ ہو گیا

اسلام آباد(پی این آئی)این سی او سی کے اجلاس میں فیصلہ ہوا ہے کہ موسم سرما کی تعطیلات جنوری کے آخر میں ہوں گی۔ این سی او سی کا اہم اجلاس وزیرتعلیم شفقت محمود کی زیر صدارت ہوا۔ ذرائع کے مطابق اجلاس میں فیصلہ کیاگیا […]

تین روپے والی دوا سات روپے کی ہونے سے قیامت نہیں آ گئی، فواد چودھری

اسلام آباد (پی این آئی )وفاقی وزیر اطلاعات فواد چودھری نے کہا ہے کہ تین روپے والی دوا سات روپے کی ہونے سے قیامت نہیں آ گئی۔کابینہ اجلاس کے بعد پریس کانفرنس میں انہوں نے کہا کہ قیمتیں نہ بڑھائیں تو ادویات کی قلت پیدا […]

گھر بیٹھے پاسپورٹ کا حصول 24 گھنٹے میں ممکن ،شیخ رشید کا اعلان

اسلام آباد (پی این آئی)وفاقی وزیر داخلہ شیخ رشید احمد نے کہا ہے کہ اب شہری گھر میں بیٹھ کر صرف 24گھنٹوں میں پاسپورٹ حاصل کر سکیں گے ۔ سماجی رابطے کی وی ویب سائٹ ٹویٹر پر شیخ رشید نے اعلان کیا ہے کہ فاسٹ […]

مفت شناختی کارڈکی فراہمی، وفاقی وزیر داخلہ بنتے ہی شیخ رشید نے عوام کو خوشخبری سنادی

اسلام آباد پولیس کا اے ایس آئی غیر ملکی سفارتکار کو اہم معلومات فراہم کرتے پکڑا گیا

اسلام آباد (پی این آئی) ایف آئی اے نے کئی روز سے لاپتہ اسلام آباد پولیس کے اسسٹنٹ سب انسپکٹر ظہور احمد کو عدالت میں پیش کر دیا ہےجسے غیر ملکی سفیر کو زیر تفتیش مقدمہ کی انکوائری لیک کرتے ہوئےرنگے ہاتھوں پکڑا گیا تھا۔ […]

اب آپ موٹروے پر سفر نہیں کر سکتے، موٹروے کو کہاں کہاں سے بند کر دیا گیا؟ حدِ نگاہ صفر ہو گئی

لاہور(پی این آئی) موٹرے وے کے مختلف حصوں کو دھند کی وجہ سے عام ٹریفک کے لیے بند کردیا گیا ہے۔ترجمان موٹروے پولیس عمران احمد کے مطابق موٹروے ایم تھری کولاہور سے سمندری تک دھند کی وجہ سے بند کر دیا گیا ہے۔ ایم 11لاہور […]

close