کراچی (پی این آئی) کراچی کی سینٹرل جیل میں قید قتل کے مجرم کا تعلیم کے میدان میں بڑا کارنامہ، انٹرمیڈیٹ کے امتحان میں اے ون گریڈ حاصل کرنے والے مجرم کو 10 لاکھ روپے کی اسکالر شپ کی پیشکش کر دی گئی- تفصیلات کے […]
اسلام آباد(پی این آئی)پاکستان تحریک انصاف کے رکن قومی اسمبلی ڈاکٹر عامر لیاقت حسین کہتے ہیں جو ہمیں لاتے ہیں وہی واپس لے جاتے ہیں۔وزیراعظم عمران خان سےملاقات کے بعدپارلیمنٹ لابی میں صحافی گفتگو کرتے عامر لیاقت نے بتا یا کہ وزیراعظم عمران خان سے […]
اسلام آباد (پی این آئی) وزیراعظم عمران خان نے کہا ہے کہ مجھے کوئی بلیک میل نہیں کرسکتا، میرے کوئی کارخانے نہیں، میر اکوئی ذاتی مفاد نہیں ، میری جنگ ملکی مفاد کیلئے ہے، میں ہر روز آئی ایم ایف سے کہہ رہا ہوں ٹیکس […]
لاہور(پی این آئی)شدید دھند کے باعث موٹرویز کے مختلف حصوں کوٹریفک کے لیے بند کردیا گیا ہے۔ترجمان موٹروے پولیس سید عمران احمد کے مطابق موٹروےایم تھری فیض پور لاہور سے سمندری تک،موٹر وے ایم 11لاہور سے سیالکوٹ, موٹروے ایم 2 لاہور سے شیخوپورہ تک دھند […]
اسلام آباد(پی این آئی)قومی اسمبلی کے اجلاس کے دوران مسلم لیگ ن کے رکن اسمبلی جاوید لطیف نے وزیراعظم کی موجودگی میں وزیر دفاع پرویز خٹک سے چھیڑ چھاڑ کی۔میاں جاوید لطیف نے ایوان میں نعرہ لگا دیا کہ قدم بڑھاؤ پر ویز خٹک ہم […]
لاہور(پی این آئی) صوبائی وزیر تعلیم مراد راس نے اسکولوں کے بند ہونے کے تمام امکانات کو رد کر دیا۔انہوں نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹویٹر پر ٹویٹ کرتے ہوئے کہا کہ جو لوگ پوچھ رہے ہیں کہ سکول بند ہوں گے یا نہیں […]
اسلام آباد(پی این آئی)وزیر دفاع پرویز خٹک نے پارٹی کے پارلیمانی اجلاس میں وزیراعظم عمران خان کے ساتھ تلخ کلامی کی تردید کردی۔میڈیا سے غیر رسمی گفتگو کرتے ہوئے پرویز خٹک کا کہنا تھا کہ کسی سے تلخ کلامی نہیں ہوئی، میں نے اپنے حق […]
کراچی(آئی این پی) نوجوان شاہ زیب قتل کیس کے مجرم شاہ رخ جتوئی کے جیل کے بجائے اسپتال میں رہنے کے معاملے پر محکمہ داخلہ سندھ نے تحقیقات کا حکم دیدیا ہے۔قتل کے مجرم شاہ رخ جتوئی کے جیل کے بجائے اسپتال میں رہنے کی […]
لاہور (آئی این پی)لاہور میں تین ماہ کے واجبات کی عدم ادائیگی پر بجلی کے تمام کنکشن کاٹنے کی ہدایت جاری کر دی گئی ہیں۔لیسکو حکام کا کہنا ہے کہ صارفین سے واجبات کی مد میں ڈھائی ارب روپے وصول کرنے ہیں، صارفین کے بجلی […]
بھکر (آئی این پی)بھکر میں خطرناک ٹریفک حادثہ کے دوران خاتون اور بچے سمیت 3 افراد جاں بحق جبکہ 4 افراد زخمی ہو گئے ‘ہلاک اور زخمیوں کا سندھ کے تعلق ایک ہی خاندان سے ہے ۔تفصیلات کے مطابق جمعرات کو جھنگ روڈ جہاں خان […]
لاہور (آئی این پی) وزیراعلیٰ پنجاب عثمان بزدار نے کہا ہے کہ اپوزیشن جماعتوں کا قومی ایشوز پر سیاست کرنا بے حسی اور سنگدلی ہے‘تحریک انصاف کی حکومت کو اپوزیشن بھی وہ ملی جسے قومی مفادات کا شعور ہے نہ ادراک دکھی انسانیت کو تنہائ […]