مری جانے کے خواہشمندوں کیلئے اچھی خبر آگئی، کس شرط پر اجازت دیدی گئی؟

اسلام آباد (پی این آئی) راولپنڈی ضلعی انتظامیہ نے سیاحوں کو مری میں داخلے کی مشروط اجازت دے دی، بتایا گیا ہے کہ مری میں روزانہ 8 ہزار گاڑیوں کی اجازت ہوگی، شام 5 سے صبح 5 بجے کے درمیان سیاحوں کا داخلہ نہیں ہوسکے […]

تعلیمی اداروں میں مزید چھٹیوں کا امکان؟ این سی او سی نے اہم اجلاس طلب کر لیا

اسلام آباد(پی این آئی) نیشنل کمانڈ اینڈ کنٹرول سینٹر (این سی او سی) نے کورونا کی صورتحال کے پیش نظر صوبائی وزیرصحت اور وزرائے تعلیم کا اجلاس 17 جنوری کو طلب کرلیا ہے۔تفصیلات کے مطابق اسلام آباد میں ملک میں کرونا کی صورتحال کا جائزہ […]

وزیر دفاع پرویز خٹک کی گاڑی حادثے کا شکارہو گئی، افسوسناک خبر

نوشہرہ (پی این آئی) وزیر دفاع پرویز خٹک کی گاڑی کو موٹروے پر حادثہ پیش آیا ہے۔میڈیا رپورٹس کے مطابق پاکستان تحریک انصا ف کے سینئر رہنما پرویز خٹک کی گاڑی کا ٹائر موٹروے پر برہان کے قریب بلاسٹ ہو گیا۔ حادثے میں وزیر دفاع […]

وزیراعظم عمران خان کیلئے بڑا دھچکا، نائب صدر نے بھی اپنے عہدے سے استعفیٰ دیدیا

کوریا (پی این آئی) گزشتہ سال بلا مقابلہ نائب صدر منتخب ہونے والے جنوبی کوریا میں پاکستان تحریکِ انصاف کے بانی رکن اور دس کے قریب کتابوں کے مصنف محمد عبدہ نے اپنے عہدے سے استعفی دے دیا ہے۔خصوصی بات چیت کرتے ہوئے انہوں نے […]

صوبائی حکومت نے کرونا کی پابندیاں نافذ کر دیں ، شادیوں میں کھانا ڈبوں میں دینے کی ہدایات جاری

کراچی( پی این آئی) سندھ حکومت نے کورونا کیسز میں اضافے کے باوجود تعلیمی سرگرمیاں جاری رکھنے کا فیصلہ کر لیا جبکہ بازاروں میں صرف ویکسینیٹڈ افراد کو داخلے کی اجازت ہو گی۔وزیر اعلیٰ سندھ سید مرادعلی شاہ کی زیرصدارت صوبائی ٹاسک فورس کا اجلاس […]

اگلا الیکشن نہیں لڑوں گا، پرویز خٹک کی دھمکی،سینئر صحافی نے پی ٹی آئی میں ہونیوالے اختلافات پر اندر کی خبر دے دی

اسلام آباد (پی این آئی)نجی ٹی وی پروگرام میں سینئر تجزیہ کار چودھری غلام حسین نے کہا ہے کہ وزیر دفاع پرویز خٹک پارلیمانی پارٹی اجلاس میں شرکت سے قبل انتہائی غصے میں تھے میری ان سے پارلیمنٹ ہائوس میں ملاقات بھی ہوئی اور اس وقت […]

جہانگیر ترین اپنی الگ پارٹی بنا سکتے ہیں، سینئر صحافی کا بڑا دعویٰ

اسلام آباد(پی این آئی) سینئر تجزیہ کار ہارون الرشید نے نجی ٹی وی پروگرام میں گفتگو کرتے ہوئے کہا ہے کہ جہانگیر ترین کی اہمیت بہت بڑھ رہی ہے۔جہانگیر ترین نے لاہور، اسلام آباد اور کراچی میں کچھ لوگوں سے ملاقاتیں کی ہیں، کہا جا […]

لائن میں لگنے کی ضرورت نہیں ۔۔۔ نادرانے زبردست سہولت متعارف کرادی

اسلام آباد (پی این آئی)نیشنل ڈیٹا بیس اینڈ رجسٹریشن اتھارٹی (نادرا) نے جاز کیش اور ایزی پیسہ کے ساتھ مل کر تمام نادرا دفاتر پر اپنی خدمات کے لیے ڈیجیٹل ادائیگیاں قبول کرنے کی سہولت متعارف کرا دی۔ شہری اب اپنی جاز کیش اور ایزی […]

سی پیک پراجیکٹ میں بڑے گھپلے کا انکشاف سینئر صحافی سلیم صافی نے تہلکہ خیز دعویٰ کردیا

اسلام آباد(پی این آئی)سینئر صحافی واینکرپرسن سلیم صافی نے پاک چین اقتصادی راہداری کے اہم منصوبے میں بڑے گھپلے کا انکشاف کردیاہے ، سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر انہوں نے دعویٰ کیا کہ ۔۔۔خبردار!چکدرہ کالام ایکسپریس وےجوسی پیک کاپروجیکٹ ہے، میں وہی گھپلاہونے […]

منی بجٹ کے تباہ کن اثرات آنا شروع ،پیناڈول سمیت کئی د وائوں کی قیمتوں میں ہوشربا اضافہ

اسلام آباد( پی این آئی)قومی اسمبلی کی جانب سے منظور شدہ منی بجٹ کے اثرات آنا شروع ہوگئے ،پیناڈول سمیت متعدد دوائوں کی قیمتوں میں نمایاں اضافہ ہوگیا،حکومت کی جانب سے منی بجٹ کے بعد دوائوں کی تیاری میں استعمال ہونے والے خام مال پر […]

کورونا کا پھیلاؤ، شادی ہالز کی پھر شامت آ گئی، تعلیمی نظام بھی پھر خطرے میں پڑ گیا

کراچی (پی این آئی) کورونا کے ایک بار پھر بڑہتے ہوئے دباؤ کے پیش نظر سندھ کومت نےکراچی میں شادی ہالز میں کورونا ایس او پیزمزید سخت کرنےکا فیصلہ کیا ہے۔اس حوالے سے کورونا وائرس کے پھیلاؤ کے پیشِ نظر کمشنر کراچی کی زیرصدارت اجلاس […]

close