قبل از وقت انتخاب کی صورت میں کون سی پارٹی پسندیدہ ہوگی؟پاکستانیوں نے اپنا فیصلہ سنا دیا

اسلام آباد(پی این آئی)اگر انتخابات قبل از وقت ہوئے تو پاکستان مسلم لیگ (ن) اور پاکستان تحریک انصاف میں سخت مقابلے کی توقع ہے۔سروے کے مطابق 29 فیصد پاکستانیوں نے وقت سے پہلے انتخابات کی صورت میں پاکستان مسلم لیگ (ن) کو جبکہ 28 فیصد […]

بھتیجی کی شادی میں فائرنگ، پولیس اہلکار اور اس بھائی مارے گئے

لاہور (پی این آئی) لاہور پولیس حکام کا کہنا ہے کہ لاہور کے علاقے نصیر آباد میں شادی کی تقریب میں ہوائی فائرنگ سے 2 سگے بھائی جاں بحق ہوگئے ہیں۔ پولیس کے مطابق لاہور نصیر آباد میں شادی کے تقریب کے دوران ہوائی فائرنگ […]

کراچی والے خبردار، شاہراہِ فیصل کی طرف آج نہ جائیں

کراچی (پی این آئی) کراچی کے شہری آج خبردار رہیں کہ آج شاہراہِ فیصل کی طرف نہ نکلیں کیونکہ بلدیاتی قانون کے خلاف احتجاج کرنے والے جماعت اسلامی کے مظاہرین آج شاہراہِ فیصل پر ریلی نکالیں گے۔ سندھ کے بلدیاتی قانون کے خلاف جماعت اسلامی […]

مری میں سیاحوں کو داخلے کی اجازت دے دی گئی، روزانہ گاڑیوں کی تعداد اور وقت مقرر کر دیا گیا

راولپنڈی (پی این آئی) ڈپٹی کمشنر راولپنڈی کی جانب سے جاری نوٹیفکیشن کے مطابق سیاحوں کو مری میں داخلے کی مشروط اجازت دے دی گئی ہے۔ اس حوالے سے جاری کیے جانے والے نوٹیفکیشن میں مری داخلے کے لیے شرائط بیان کیے گئے ہیں۔ نوٹیفکیشن […]

کورونا وائرس کے کیسز میں اضافہ، ملک میں نئی پابندیاں لگ گئیں، عوام ہو شیار

اسلام آباد (پی این آئی ) ملک بھر میں کورونا کیسز کی تعداد میں ہوشربا اضافہ ہونے لگا جس پر نیشنل کمانڈ اینڈ آپریشن سینٹر ( این سی او سی ) نے ایک مرتبہ پھر پابندیاں عائد کر دی ہیں ۔این سی او سی کا […]

پی ٹی آئی چھوڑنے کی خبریں، پرویز خٹک خود میدان میں کود پڑے

اسلام آباد(پی این آئی)وزیر دفاع پرویز خٹک نے کہا ہے کہ تحریک انصاف کسی کے ریموٹ کنٹرول سے نہیں چلتی، حکومت عوام کے ووٹوں سے منتخب ہوئی ہے۔ اپنے بیان میں انہوں نے کہا کہ 2023 کے انتخابات میں سندھ سمیت کلین سویپ کریں گے، […]

سکول بند کریں گے یا نہیں؟ کرونا کیسز میں اضافے کے بعد حکومت نے بڑا فیصلہ کر لیا

کراچی (پی این آئی) سندھ میں کورونا کا پھیلاؤ تیزی سے جاری ہے ، صوبائی حکومت نے تعلیمی سرگرمیاں جاری رکھنے اور تمام تعلیمی ادارے کھلے رکھنے کا فیصلہ کیا ہے ۔نجی ٹی وی کے مطابق وزیر اعلیٰ سندھ سید مراد علی شاہ کی زیر […]

حکومت کیخلاف عدم اعتماد کا فیصلہ، شہباز شریف نے اپنا فیصلہ سنا دیا

لاہور(پی این آئی)مسلم لیگ ن کے صدر اور قومی اسمبلی میں قائد حزب اختلاف میاں شہباز شریف نے کہا ہے کہ موجودہ حکومت ہر میدان سے ناکام ہو چکی ہے ، ایسے لگتا ہے جیسے میں رات کو خواب میں آکر عمران خان کو ڈراتا […]

ملک میں کورونا کیسز میں اضافہ، پی آئی اے پر پابندی لگا دی گئی

اسلام آباد(پی این آئی)ملک میں بڑھتے ہوئے کورونا کیسز کے پیش نظر پاکستان سول ایوی ایشن اتھارٹی نے اندرون ملک ہوائی سفر سے متعلق کویڈ پروٹوکول میں تبدیلی کر دی ہے۔سنیچر کو سول ایوی ایشن اتھارٹی کی جانب سے ائرلائنز پر اندرون ملک پروازوں کے […]

حکومت کی پہلی بڑی کامیابی، 12سال بعد پہلی مرتبہ سرکاری ادارے کا تمام خساہ ختم، آمد میں ریکارڈ اضافہ

اسلام آباد (پی این آئی) وفاقی وزیر مراد سعید کی وزارت کا شاندار کارنامہ، 12 سال بعد پہلی مرتبہ پاکستان پوسٹ کا خسارہ ختم، 3 سال کے دوران ادارے کی آمدن میں ریکارڈ 15 ارب روپے کا اضافہ ہوا، ادارہ بین الاقوامی درجہ بندی میں […]

مسلسل دوسرے روز ملک کے اکثر شہروں میں زلزلے کے جھٹکے، عوام میں خوف و ہراس پھیل گیا

خضدار (پی این آئی) مسلسل دوسرے روز ملک کے کئی علاقوں میں زلزلے کے شدید جھٹکے، بلوچستان کے مختلف علاقوں میں زلزلے کے باعث شہریوں کو خوف و ہراس پھیل گیا۔ تفصیلات کے مطابق گزشتہ روز ملک کے بڑے حصے میں آنے والے شدید زلزلے […]

close