پشاور ( پی این آئی ) مشیر خزانہ کی وزیر خزانہ بننے کی راہ ہموار ہو گئی ، شوکت ترین سینیٹر بن گئے ، سینیٹر بننے کےبعد شوکت ترین نے اپنےپہلے بیان میں کہا کہ آئندہ چند ماہ میں اشیاء کی قیمتیں کم ہو جائیں […]
پشاور(پی این آئی) خیبرپختونخوا کے بلدیاتی انتخابات میں حکمران جماعت پاکستان تحریک انصاف کو اپ سیٹ شکست کا سامنا ہے۔حکمران جماعت اب تک مئیر کی کوئی سیٹ نہ جیت سکی ہے جکہ تحصیل کونسل کی چئیرمین شپ کے معاملہ میں بھی جمعیت علما اسلام (ف) […]
پشاور (پی این آئی) خیبر پختونخوا کے بلدیاتی انتخابات میں جمعیت علماء اسلام (جے یو آئی ف) نے نہ صرف مجموعی طور پر تحصیل کونسل کی سب سے زیادہ نشستیں حاصل کی ہیں بلکہ میئر پشاور کی نشست بھی بھاری اکثریت سے جیت لی ہے۔ […]
اسلام آباد (پی این آئی )بنوں کی تاریخ میں پہلی بار خانہ بدوش خاتون کونسلر منتخب ہوگئی ، خانہ بدوشوں کی جھونپڑیوں میں جشن کا سماں۔ تفصیلات کے مطابق بنوں میں پہلی مرتبہ خانہ بدوش خاتون کونسلر کا الیکشن جیت گئی ۔ کونسلر کا معرکہ جیتنے والی […]
اسلام آباد (پی این آئی )گوجرانوالہ میں شوہر کی دوسری شادی پہلی بیوی نے ناکام بنادی، میرج ہال میں دونوں خاندانوں کے افراد گتھم گتھا ہوگئے، پولیس نے 4 افراد کو گرفتار کرلیا۔قومی اخبار جنگ کے مطابق پولیس کے مطابق واقعہ گزشتہ رات تھانہ دھلے […]
اسلام آباد (پی این آئی )خیبر پختونخواہ میں بلدیاتی انتخابات میں تحریک انصاف کی شکست پر عظمی بخاری نے وزیراعظم عمران خان کیلئے پیغام میں کہا ہے کہ وزیراعظم صاحب اب آپ نے گھبرانا نہیں ہے ہم اب آپ کی تبدیلی کا بھرپور جواب دیں گے […]
اسلام آباد (پی این آئی )وزیر محنت خیبرپختونخوا شوکت یوسفزئی نے خیبر پختونخوا کے بلدیاتی انتخابات میں حکمراں جماعت پی ٹی آئی کی شکست پر کہا کہ پہلے مرحلے میں انتخابات کے نتائج پر غلطیاں، خامیاں ٹھیک کرنےکی کوشش کریں گے۔روزنامہ جنگ کی رپورٹ کے […]
لاہور( پی این آئی) وزیراعلیٰ پنجاب سردار عثمان بزدار نے کہا ہے کہ جنوری سے نیا پاکستان صحت کارڈ کے تاریخ ساز فلاحی منصوبے کاآغاز کیا جا رہا ہے جبکہ ڈیرہ غازی خان ڈویژن اور ساہیوال ڈویژن میں صحت کارڈ پہلے ہی دیا جا چکا […]
پشاور (پی این آئی)خیبر پختونخوا کے بلدیاتی انتخابات میں حکمراں جماعت پی ٹی آئی کو کئی مقامات پر اپ سیٹ شکست ہوئی ہے۔میڈیا رپورٹس کے مطابق خیبر پختونخوا میں بلدیاتی انتخابات کے پہلے مرحلے میں تحریک انصاف کو نہ صرف کئی علاقوں میں اپ سیٹ […]
پشاور (پی این آئی) خیبر پختونخوا کے بلدیاتی انتخابات کے نتائج کے اعلان کے بعد جیتنے والے امیدواروں کے حامیوں کی طرف سے ہوائی فائرنگ معمول کی بات ہے۔ اس دوران بعض اوقات حادثات بھی پیش آ جاتے ہیں۔ مقامی میڈیا کے مطابق گزشتہ روز […]
نوشہرہ (پی این آئی) خیبر پختونخوا کے بلدیاتی انتخابات کی پولنگ کے دوران نوشہرہ میں وزیر دفاع پرویز خٹک نے اپنے بیٹے کے مخالف امیدوار کو ووٹ کاسٹ کر دیا۔ مقامی میڈیا رپورٹس کے مطابق پرویز خٹک نے آبائی گاؤں مانگی شریف میں ووٹ ڈالا۔ […]