اسلام آباد: معروف سینئر اینکر پرسن آفتاب اقبال کو دبئی ایئرپورٹ پر حراست میں لیے جانے کی اطلاعات سامنے آئی ہیں۔ تفصیلات کے مطابق، آفتاب اقبال برطانیہ سے دبئی پہنچے تھے اور انہیں ایئرپورٹ پہنچتے ہی حراست میں لیا گیا۔ تاہم، کچھ ذرائع کا کہنا […]
سابق وفاقی وزیر مشاہد حسین سید کا کہنا ہے کہ پاکستان میں غلط معلومات کے پھیلاؤ میں بین الاقوامی پروپیگنڈا بھی کردار ادا کر رہا ہے۔ مشاہد حسین سید نے اسلام آباد انسٹی ٹیوٹ آف کانفلکٹ ریزولوشن کے زیرِ اہتمام کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے […]
پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے رہنما اسد قیصر نے کہا ہے کہ حکومت نے پی ٹی آئی رہنماؤں کا بانئ پی ٹی آئی سے ملاقات کرانے کا مطالبہ منظور کر لیا۔ اسلام آباد میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ […]
پشاور: قومی اسمبلی میں اپوزیشن لیڈر اور پی ٹی آئی رہنما عمر ایوب نے فوجی عدالت کے فیصلے کی مذمت کرتے ہوئے فیصلے کے خلاف عدالت جانے کا اعلان کیا ہے۔ پشاور میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے عمر ایوب نے کہا کہ مجھ پر […]
مسلم لیگ ن کے رہنما طلال چوہدری نے کہا ہے کہ مذاکرات کسی این آر او کے لیے نہیں پاکستان کے مسائل کے لیے ہوں گے۔ ’جیو نیوز‘ کے پروگرام ’جیو پاکستان‘ میں گفتگو کرتے ہوئے انہوں نے کہا ہے کہ حکومت نیک نیتی سے […]
پشاور ہائی کورٹ نے قومی اسمبلی میں اپوزیشن لیڈر عمر ایوب کی ایک ماہ کی راہداری ضمانت منظور کر لی۔ عمر ایوب کی راہداری ضمانت کی درخواست پشاور ہائی کورٹ کے چیف جسٹس اشتیاق ابراہیم نے سماعت کی۔پشاور ہائی کورٹ نے درج مقدمات میں عمر […]
اسلام آباد: احتساب عدالت نے بانی پی ٹی آئی عمران خان اور انکی اہلیہ بشریٰ بی بی کیخلاف190ملین پاؤنڈز ریفرنس کا فیصلہ موخر کر دیا، آج وکلا کو فیصلے کیلئے نئی تاریخ سے آگاہ کیا جائیگا۔ ذرائع کا کہنا ہے کہ ریفرنس کا فیصلہ جنوری […]
فری اینڈ فیئر الیکشن نیٹ ورک (فافن) نے عام انتخابات 2024 میں سیاسی جماعتوں کو پڑنے والے ووٹوں اور نشستوں میں حصے پر رپورٹ جاری کر دی۔ فافن رپورٹ کے مطابق پاکستان پیپلز پارٹی پارلیمنٹیرین کی سندھ پر گرفت قائم رہی۔پاکستان تحریک انصاف نے خیبر […]
کراچی : چیئرمین ایف بی آر راشد محمد لنگڑیال نے کہا ہے کہ منی بجٹ نہیں لا رہے، ریٹ بڑھانے سے ٹیکس وصولی میں کامیابی نہیں ملے گی افراط زر توقع سے زیادہ جلدی نیچے آیا، اثر ریونیو پر آتا ہے، 1200؍ ارب کا شارٹ […]
پشاور: پیدائش، شادی، اور انتقال کے سرٹیفکیٹس پولیو سے بچاؤ کے قطروں سے مشروط کر دیے گئے۔ تفصیلات کے مطابق خیبر پختونخوا میں پیدائش، شادی اور انتقال کے سرکاری سرٹیفکیٹ اب پولیو سے بچاؤ کے قطرے پلائے جانے پر ہی دیے جائیں گے۔اس سلسلے میں […]
ملک کے اکثر علاقوں میں آج موسم سرد رہے گا، محکمہ موسمیات کے مطابق پہاڑی علاقوں میں صبح اور رات کے اوقات میں موسم شدید سرد رہنے کا امکان ہے۔ گلگت بلتستان، کشمیر اور شمال مشرقی پنجاب میں مطلع جزوی ابر آلو رہنے کے علاوہ […]