تشویشناک حالت میں ہسپتال منتقل ہونیوالے ڈاکٹر عامرلیاقت کی طبیعت اب کیسی ہے؟ ڈاکٹروں نے جواب دیدیا

کراچی(پی این آئی)پاکستان تحریک انصاف کے رہنما اور رکن قومی اسمبلی عامر لیاقت حسین طبعیت اب سنبھل گئی ہے اور وہ پہلے سےبہتر ہیں ۔تفصیلات کے مطابق پاکستان تحریک انصاف کے رہنما اور رکن قومی اسمبلی عامر لیاقت حسین کو گزشتہ روز طبیعیت خرابی کے […]

کم سے کم تنخواہ 25ہزار روپے۔۔۔حکومت نے آخرکار بڑی خوشخبری سنا دی

کراچی (پی این آئی) وزیراعلیٰ سندھ سید مراد علی شاہ کی زیر صدارت اجلاس میں سندھ کابینہ نے اساتذہ کی تنخواہوں کے لیے (663.75ملین) 118 ارب روپے کی منظوری دے دی جبکہ کابینہ نے فیصلہ کیا کہ تمام اساتذہ کو ماہانہ 25 ہزار تنخواہ دی […]

اومی کرون پاکستان میں پنجے گاڑھنے لگا، کراچی کے ایک خاندان میں تصدیق

کراچی(پی این آئی)محکمہ صحت سندھ کے مطابق دنیابھر کی طرح پاکستان میں بھی کوروناوائرس کی نئی قسم پنجے گاڑھ رہاہے جس کے باعث کراچی کے ایک خاندان میں اومی کرون کی تصدیق ہوئی ہے۔متاثرہ خاندان کراچی کے ضلع شرقی میں رہائش پذیر ہے، جس کے […]

پی ٹی آئی کی محترمہ نے میری انگلی موڑ دی، یہ پلٹ کر واپس آئیں اور میرے منہ پر تھپڑ مارا، سیاست میں زندگی گزر گئی ،عورتوں کو عورتوں پر ہاتھ اٹھاتے نہیں دیکھا، شگفتہ جمانی پھٹ پڑیں 

اسلام آباد (پی این آئی)پاکستان پیپلز پارٹی کی رکن قومی اسمبلی شگفتہ جمانی نے کہا ہے کہ سیاست میں زندگی گزر گئی تاہم یہ حالات نہیں دیکھے کہ عورتیں عورتوں کو ماریں۔گزشتہ روز قومی اسمبلی میں پیش آنے والے واقعے کے حوالے سے اپنے بیان […]

شاہ محمود کا سعودی سفیر کے ساتھ بیٹھنے کے انداز پر سعودی ناخوش، پاکستانی صارفین نے بھی وزیر خارجہ کو سفارتی آداب سیکھنے کی نصیحت کر دی

اسلام آباد (پی این آئی) وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی کا سعودی ہم منصب کے ساتھ بیٹھنے کے انداز پر سعودی شہریوں نے ناراضگی کااظہار کیا ۔شاہ محمود قریشی کے سعودی سفیر کے ساتھ رسمی ملاقات میں غیر رسمی انداز میں بیٹھنے پر سوشل میڈیا […]

موبائل صارفین کو 100 روپےکا لوڈ کروانے پر اب کتنابیلنس ملےگا ، حکومت نے ٹیکس 10سے بڑھا کر 15 فیصد کردیا گیا

کراچی(پی این آئی)وفاقی حکومت کے منی بجٹ میں ٹیلی کام سروسز پر ایڈوانس ٹیکس کی شرح 10 فیصد سے بڑھا کر 15 فیصد کیے جانے سے 100 روپے کا بیلنس چارج کرنے والے صارفین کو اب 72.80 روپے کا بیلنس ملے گا۔ منی بجٹ کی […]

پاکستان کاوہ مقام جہاں سب سے پہلے سورج طلوع ہوتا ہے

مکوآنہ (پی این آئی )پاکستان میں جس مقام پر سورج کی پہلی کرن پڑتی ہے وہاں سے ہی ملک کا معیاری وقت لیا گیا ہے۔صوبہ پنجاب میں شکرگڑھ کے مسرور گاؤں میں پڑنے والی سورج کی کرن ہرلحاظ سے خاص ہوتی ہے۔ پاکستان میں یہ […]

اسلام آباد، تعلیمی ادارے 10 جنوری کے بعد بھی بند رہنے کا خدشہ

اسلام آباد(پی این آئی)سرکاری اساتذہ نے بلدیاتی اداروں کی ماتحتی قبول کرنے سے انکار کرتے ہوئے10 جنوری کے بعداسلام آباد میں تدریسی عمل کے بائیکاٹ کی دھمکی دیدی، جبکہ پرائیویٹ سکولز ایسوی ایشن نے بھی کنٹونمنٹ بورڈ ز میں سکولز سیل ہونے کیخلاف احتجاج شروع […]

سعودی عرب کا ماسک نہ پہننے کی خلاف ورزی دہرانے پرایک لاکھ ریال جرمانے کا اعلان

ریاض (پی این آئی )سعودی عرب کی وزارت داخلہ نے شہریوں اور مقیم غیر ملکیوں کو خبردار کیا ہے کہ ماسک نہ پہننے کی خلاف ورزی پر ایک ہزار ریال جرمانہ ہے۔میڈیارپورٹس کے مطابق وزارت داخلہ کے عہدیدار نے بتایاکہ خلاف ورزی دہرانے پر جرمانہ […]

وفات پانے والے ان سرکاری ملازمین کے اہلخانہ کیلئے تشویشناک خبر

مکوآنہ (پی این آئی )فیصل آباد سمیت پنجاب بھر سے وفات پانیوالے سرکاری اساتذہ کے خاندانوں کی مالی معاونت نہیں کی جا سکی، پنجاب حکومت نے 2 ارب روپے سے زائد کا بجٹ روک لیا۔ تفصیلات کے مطابق حکومت کی جانب سے جہاں لیوانکیشمینٹ کی […]

پنجاب اسمبلی نے حضرت ابو بکر صدیق ؓ کے یومِ وفات پر سرکاری چھٹی کی منظوری دیدی

مکوآنہ (پی این آئی )پنجاب اسمبلی نے خلیفہ اول حضرت ابو بکر صدیق رضی اللہ عنہ کے یومِ وفات پر سرکاری چھٹی کی قرار داد متفقہ طور پر منظور کرلی۔اسمبلی میں قرار داد رکنِ پنجاب اسمبلی مولانا معایہ اعظم طارق نے پیش کی۔ قرار داد […]

close