فواد چوہدری اور فردوس عاشق اعوان نےغیر مشروط معافی مانگ لی

اسلام آباد (پی این آئی )توہین عدالت کیس میں وفاقی وزیر اطلاعات فواد چوہدری اور فردوس عاشق اعوان نے عدالت سے غیر مشروط معافی مانگ لی ہے۔تفصیلات کے مطابق پشاور ہائیکورٹ نے پرویز مشرف کو پھانسی کی سزا سنانے والے خصوصی عدالت کے جج وقار […]

خیبرپختونخوا کے صوبائی وزیر شاہ محمد کی نااہلی کا فیصلہ معطل

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک)اسلام آباد ہائیکورٹ نے خیبرپختونخوا کے صوبائی وزیر شاہ محمد کی نااہلی کا فیصلہ معطل کردیا۔نجی ٹی وی کے مطابق اسلام آباد ہائیکورٹ کے چیف جسٹس اطہر من اللہ کی سربراہی میں الیکشن کمیشن نے شاہ محمد کی نااہلی کے فیصلے کےخلاف […]

نواز شریف کی سزا ٹھوس بنیاد وں پر نہیں، عمران خان نے اسٹیبلشمنٹ سے سمجھوتہ کیا، حامد خان کا تہلکہ خیزدعویٰ

اسلام آباد (پی این آئی )تحریک انصاف کے ناراض رہنما نے ایک انٹرویو میں دعویٰ کرتے ہوئےکہا ہے کہ نواز شریف کی سزا ٹھوس بنیاد وںپر نہیں، عمران خان نے اسٹیبلشمنٹ سے سمجھوتہ کیا۔ انکا کہنا تھا کہ نواز شریف کا بیانیہ مضبوط ہے کیونکہ […]

پاکستانیوں کا بڑا اور دیرینہ مسئلہ حل ، نادرا نے زبردست سہولت متعارف کرادی

اسلا م اباد (پی این آئی)پاکستانیوں کا بڑا اور دیرینہ مسئلہ حل ،نادرا نے زبردست سہولت متعارف کرادی ۔ تفصیلات کے مطابق نادرا نے شہریوں کے لیے سنٹرلائزڈ کمپلینٹ منیجمنٹ سسٹم کا آغاز کر دیا۔ نادرا نے شکایات کے ازالے کے عمل کو ہموار کرنے […]

فیصل واوڈا کی نااہلی پر وفاقی وزیر داخلہ شیخ رشید احمد نے بڑا اعلان کر دیا

اسلام آباد (پی این آئی)وزیرداخلہ شیخ رشید نے کہا ہے کہ اسٹیبلشمنٹ غیر جانبدار اور منتخب حکومت کے ساتھ ہے ٗ اپوزیشن کی سیاست 50 دن کی رہ گئی ہے، 50 دن کے بعد عمران خان مزید مضبوط ہوجائیں گے،فضل الرحمان کی سیاست الگ اور […]

الیکشن کمیشن کا فیصلہ آنے کے بعد فیصل واوڈا بھی نوازشریف کی طرح تاحیات نااہل ہیں یا نہیں ؟ پتہ چل گیا

اسلام آباد (پی این آئی)سابق سیکرٹری الیکشن کمیشن کنور دلشاد کا کہنا ہےکہ الیکشن کمیشن کے فیصلے کے نتیجے فیصل واوڈا بھی تاحیات نااہلی کے زمرے میں آتے ہیں۔نجی ٹی وی سے گفتگو کرتے ہوئے سابق سیکرٹری الیکشن کمیشن کنور دلشاد نے کہا کہ الیکشن […]

وزیر اعظم عمران خان آج فیصل آباد میں قومی صحت کارڈ کا اجراء کریں گے

اسلام آباد (پی این آئی) وزیر اعظم عمران خان آج ایک روزہ دورے پر فیصل آباد پہنچیں گے۔وزیر اعظم فیصل آباد ڈویژن میں نیا پاکستان قومی صحت کارڈ پروگرام کا اجرا کریں گے۔نیا پاکستان قومی صحت کارڈ حکومت کا ایک انقلابی پروگرام ہے جس کے […]

فیصل واوڈا کی سینیٹ سے بھی چھٹی، بطور وزیر اور رکن پارلیمنٹ وصول کی گئی تنخواہ اور مراعات واپس کرنے کا حکم

اسلام آباد(پی این آئی) الیکشن کمیشن نے وفاقی وزیر فیصل واوڈا کو نااہل قرار دے دیا۔نجی ٹی وی کے مطابق چیف الیکشن کمشنر کی سربراہی میں تین رکنی بینچ نے فیصل واوڈا نااہلی کیس کا فیصلہ سنایا۔چیف الیکشن کمشنر نے اپنے فیصلے میں کہا کہ […]

پاکستان کو بنجر کو بنانے کی سازش، بھارت نے دریائے چناب پر کیرو ہائیڈرو پاور منصوبے پر کام تیز کر دیا

اسلام آباد (پی این آئی) پاکستان میں پانی کی شدید قلت پیدا کر کے اس کی لاکھوں ایکڑزمینوں کو بنجر بنانے کی بھارتی سازش تیزی سے آگے بڑھ رہی ہے، انگریزی اخبار دی نیوز کی رپورٹ میں سینئر صحافی خالد مصطفیٰ نے انکشاف کیا ہے […]

الیکشن کمیشن، فیصل واوڈا نااہلی کیس کا فیصلہ آج سنایا جائے گا

اسلام آباد (پی این ئی) الیکشن کمیشن کی جانب سے سابق وفاقی وزیر فیصل واوڈا نااہلی کیس کا فیصلہ آج سنایا جائے گا، فیصل واوڈا پر الزام ہے کہ انہوں نے بطور امیدوار قومی اسمبلی ریٹرننگ افسر کو کاغذات نامزدگی جمع کراتے وقت اپنی امریکی […]

حکومت کیخلاف تحریک عدم اعتماد تیار۔۔کب لائی جائیگی؟ سابق وزیراعظم نے جلد بڑی تبدیلی کا اشارہ دیدیا

اسلام آباد(پی این آئی) مسلم لیگ (ن) کے سینئر رہنما شاہد خاقان عباسی نے کہا ہےکہ انشااللہ تحریک عدم اعتماد آئے گی اور ماحول جلد تبدیل ہوگا۔اسلام آباد میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے شاہد خاقان عباسی نے کہا کہ نام نہاد احتساب کے نام […]

close