اسلام آباد(پی این آئی)وزیر دفاع پرویز خٹک نے کہا ہے کہ تحریک انصاف کسی کے ریموٹ کنٹرول سے نہیں چلتی، حکومت عوام کے ووٹوں سے منتخب ہوئی ہے۔ اپنے بیان میں انہوں نے کہا کہ 2023 کے انتخابات میں سندھ سمیت کلین سویپ کریں گے، […]
کراچی (پی این آئی) سندھ میں کورونا کا پھیلاؤ تیزی سے جاری ہے ، صوبائی حکومت نے تعلیمی سرگرمیاں جاری رکھنے اور تمام تعلیمی ادارے کھلے رکھنے کا فیصلہ کیا ہے ۔نجی ٹی وی کے مطابق وزیر اعلیٰ سندھ سید مراد علی شاہ کی زیر […]
لاہور(پی این آئی)مسلم لیگ ن کے صدر اور قومی اسمبلی میں قائد حزب اختلاف میاں شہباز شریف نے کہا ہے کہ موجودہ حکومت ہر میدان سے ناکام ہو چکی ہے ، ایسے لگتا ہے جیسے میں رات کو خواب میں آکر عمران خان کو ڈراتا […]
اسلام آباد(پی این آئی)ملک میں بڑھتے ہوئے کورونا کیسز کے پیش نظر پاکستان سول ایوی ایشن اتھارٹی نے اندرون ملک ہوائی سفر سے متعلق کویڈ پروٹوکول میں تبدیلی کر دی ہے۔سنیچر کو سول ایوی ایشن اتھارٹی کی جانب سے ائرلائنز پر اندرون ملک پروازوں کے […]
اسلام آباد (پی این آئی) وفاقی وزیر مراد سعید کی وزارت کا شاندار کارنامہ، 12 سال بعد پہلی مرتبہ پاکستان پوسٹ کا خسارہ ختم، 3 سال کے دوران ادارے کی آمدن میں ریکارڈ 15 ارب روپے کا اضافہ ہوا، ادارہ بین الاقوامی درجہ بندی میں […]
خضدار (پی این آئی) مسلسل دوسرے روز ملک کے کئی علاقوں میں زلزلے کے شدید جھٹکے، بلوچستان کے مختلف علاقوں میں زلزلے کے باعث شہریوں کو خوف و ہراس پھیل گیا۔ تفصیلات کے مطابق گزشتہ روز ملک کے بڑے حصے میں آنے والے شدید زلزلے […]
اسلام آباد (پی این آئی) راولپنڈی ضلعی انتظامیہ نے سیاحوں کو مری میں داخلے کی مشروط اجازت دے دی، بتایا گیا ہے کہ مری میں روزانہ 8 ہزار گاڑیوں کی اجازت ہوگی، شام 5 سے صبح 5 بجے کے درمیان سیاحوں کا داخلہ نہیں ہوسکے […]
اسلام آباد(پی این آئی) نیشنل کمانڈ اینڈ کنٹرول سینٹر (این سی او سی) نے کورونا کی صورتحال کے پیش نظر صوبائی وزیرصحت اور وزرائے تعلیم کا اجلاس 17 جنوری کو طلب کرلیا ہے۔تفصیلات کے مطابق اسلام آباد میں ملک میں کرونا کی صورتحال کا جائزہ […]
نوشہرہ (پی این آئی) وزیر دفاع پرویز خٹک کی گاڑی کو موٹروے پر حادثہ پیش آیا ہے۔میڈیا رپورٹس کے مطابق پاکستان تحریک انصا ف کے سینئر رہنما پرویز خٹک کی گاڑی کا ٹائر موٹروے پر برہان کے قریب بلاسٹ ہو گیا۔ حادثے میں وزیر دفاع […]
کوریا (پی این آئی) گزشتہ سال بلا مقابلہ نائب صدر منتخب ہونے والے جنوبی کوریا میں پاکستان تحریکِ انصاف کے بانی رکن اور دس کے قریب کتابوں کے مصنف محمد عبدہ نے اپنے عہدے سے استعفی دے دیا ہے۔خصوصی بات چیت کرتے ہوئے انہوں نے […]
کراچی( پی این آئی) سندھ حکومت نے کورونا کیسز میں اضافے کے باوجود تعلیمی سرگرمیاں جاری رکھنے کا فیصلہ کر لیا جبکہ بازاروں میں صرف ویکسینیٹڈ افراد کو داخلے کی اجازت ہو گی۔وزیر اعلیٰ سندھ سید مرادعلی شاہ کی زیرصدارت صوبائی ٹاسک فورس کا اجلاس […]