ملک میں صدارتی نظام آگیا تو وزیراعظم عمران خان کا کیا فائدہ ہو گا

اسلام آباد (پی این آئی ) ملک میں ہونے والی صدارتی نظام کی بحث کے حوالے سے بڑا دعویٰ سامنے آگیا۔تفصیلات کے مطابق سینئر صحافی رانا عظیم کا کہنا ہے کہ نظام کے حوالے سے بات ایک بڑی سیاسی بیٹھک میں ہوئی ، جہاں حکومت […]

عمران خان اپنی مدت پوری کریں گے لیکن اگر گئے تو۔۔۔۔اعتزاز احسن بھی کھل کر بول پڑے، اپوزیشن کی ساری امیدوں پر پانی پھیر دیا

اسلام آباد ( پی این آئی) پاکستان پیپلزپارٹی کے رہنماء اور سینئرقانون دان اعتزاز احسن نے کہا ہے کہ عمران خان کے جانے کا امکان کم ہے اگر گیا تو اپنی غلطی سے جائے گا ‘ فارن فنڈنگ کیس کی زد میں تمام جماعتیں آئیں […]

عثمان مرزا کیس، لڑکی اور لڑکی ویڈیو میں اپنی موجودگی سے ہی مُکر گئے، کمرہ عدالت میں کیا صورتحال رہی؟

اسلام آباد(پی این آئی)وفاقی دارالحکومت اسلام آباد کے سیکٹر ای 11 میں جوڑے پر تشدد کیس میں نیا موڑ آگیا۔اسلام آباد کے ایڈیشنل سیشن جج عطا ربانی نے ای 11 میں لڑکے اور لڑکی پر تشدد اور ویڈیو بنانے کے کیس کی سماعت کی۔متاثرہ لڑکے […]

حاضری پچاس فیصد، تعلیمی اداروں کیلئے نئے ایس او پیز جاری، اطلاق کب سے کب تک ہو گا؟

لاہور (پی این آئی)صوبائی وزیر تعلیم مراد راس نے کہاہے کہ پہلی سے چھٹی جماعت تک بچوں کی ایک دن میں حاضری 50 فیصد ہو گی اور یہ پابندی 31 جنوری تک رہے گی۔صوبہ پنجاب کے وزیر تعلیم مراد راس نے ٹویٹر پر پیغام جاری […]

مسافروں سے بھرا پی آئی اے کا طیارہ برفباری کی زد میں آگیا

لاہور (پی این آئی)پاکستان انٹر نیشنل ایئر لائنز کا طیارہ برفباری کی زد میں آ گیا لیکن پائلٹ نے کمال مہارت دکھاتے ہوئے جہاز کو بحفاظت لینڈ کر وا دیا ۔تفصیلات کے مطابق پی آئی اے کی پرواز 797 لاہور سے ٹورنٹو جار رہی تھی۔ […]

منی بجٹ میں ٹیکسز میں اضافہ، موبائل کمپنیوں نے پیکجز انتہائی مہنگے کر دیئے

اسلام آباد (پی این آئی ) پاکستان میں سروس مہیا کی جانے والی ٹیلی کمیونی کیشن سروسز پر 15 فیصد ود ہولڈنگ ٹیکس عائد ہونے کے بعد موبائل کمپنیوں نے بھی اپنے کالز اور انٹرنیٹ کے پیکجز مہنگے کر دیئے۔ ایک رپورٹ کے مطابق ملک […]

کورونا کا پھیلاؤ تیز، کن کن شہروں میں این سی او سی کی پابندیوں کا اطلاق ہو گا؟ فہرست آگئی

اسلام آباد (پی این آئی) نیشنل کمانڈ اینڈ آپریشن سینٹر (این سی او سی) کے فیصلوں کے تحت ملک کے چار بڑے شہروں میں کورونا پابندیوں کا اطلاق ہوگا جن میں کراچی،لاہور، حیدرآباد اور اسلام آباد شامل ہیں۔نجی ٹی وی کے مطابق این سی او […]

اب سرکاری ملازم 55 سال کی عمر میں ریٹائر ہوگا

کراچی ( پی این آئی) سندھ کابینہ نے نئی پینشن اسکیم کی منظوری دیدی ،اب نئے رولز کے تحت سرکاری ملازم 25 سال بعد یا 55 سال عمر کے بعد ریٹائر ہوگا۔تفصیلات کے مطابق سندھ کابینہ نے سرکاری ملازمین کے ریٹائرمنٹ اورپنشن کے قوانین میں […]

“مجھے گالیاں پڑی نہیں عمران خان نے گالیاں پڑوائی ہیں عمران خان بہت شاطر ہے، نواز شریف اور زرداری بیوقوف سیاستدان تھے،سینئر تجزیہ کار سلیم صافی کا دعویٰ

اسلام آباد (پی این آئی )نجی ٹی وی پروگرام میں سینئر صحافی و تجزیہ کار سلیم صافی نے کہا ہے کہ عموماً حکومتیں ریاستی اداروں کی ڈھال بنتی ہیں مگر یہ حکومت اپنے اقتدار کیلئے اداروں کو بطور ڈھال استعمال کررہی ہے۔تفصیلات کے مطابق سینئر […]

فائیو جی کے اثرات، 4 ایئر لائنز کا امریکا کیلئے پروازیں منسوخ کرنے کا اعلان

اسلام آباد(پی این آئی)فائیو جی ٹیکنالوجی کےخطرناک اثرات کے خدشات پر امارات اور جاپان سمیت مختلف فضائی کمپنیوں نے امریکا کے لیے پروازیں منسوخ کر دیں۔ تفصیلات کے مطابق فائیو جی ٹیکنالوجی کے تباہ کن اثرات کے باعث ایئر انڈیا، اے این اے، جاپان ایئر […]

پاکستان کے ریڈیو آئیکون یاور مہدی انتقال کرگئے

کراچی (مانیٹرنگ ڈیسک)معروف براڈ کاسٹر اور ریڈیو آئیکون یاور مہدی طویل علالت کے بعد انتقال کرگئے۔یاور مہدی کی نماز جنازہ امام بارگاہ کاظمین سادات کالونی شاہ فیصل میں بعد نماز ظہرین ادا کی جائے گی۔خیال رہے کہ یاور مہدی ریڈیو پاکستان کا قیمتی اثاثہ تھے، […]

close