کوئی بھی نہیں بچا، پنجاب پولیس کا آفیشل ٹویٹر اکاؤنٹ ہیک کر لیا گیا

لاہور (پی این آئی) دوسروں کو تحفظ فرہم کرنے کی یقین دہانیاں کرانے والی پنجاب پولیس کا آفیشل ٹوئٹر اکاؤنٹ نامعلوم ہیکرز کی جانب سے ہیک کر لیا گیا ہے۔ پنجاب پولیس کے ترجمان کا کہنا ہے کہ پنجاب پولیس کا سوشل میڈیا پر آفیشل […]

بلوچستان کی سیاست میں بڑی تبدیلی،اہم ترین سیاسی شخصیت کا جے یو آئی میں شمولیت کا فیصلہ

کوئٹہ (پی این آئی) بلوچستان کی سیاست میں بڑی تبدیلی نظر آنے لگی ہے، اس حوالے سے اہم پیش رفت تب سامنے آئی جب بلوچستان کے سابق وزیراعلیٰ نواب اسلم رئیسانی نے مولانا فضل الرحمٰن سے ملاقات کر کے جمعیت علمائے اسلام میں شمولیت کی […]

بل گیٹس کا وزیراعظم عمران خان سے ٹیلی فونک رابطہ، کس چیز کی تعریف کر دی؟ بڑی خبر

اسلام آباد (پی این آئی)وزیراعظم عمران خان اورمائیکروسافٹ کےبانی بل گیٹس کاٹیلی فونک رابطہ، بل گیٹس کی پولیو کے خاتمے کیلئے پاکستان کی حالیہ کوششوں کی تعریف، وزیراعظم اوربل گیٹس کا مشترکہ مقاصد پرمل کر کام جاری رکھنے پر اتفاق\۔تفصیلات کے مطابق وزیراعظم عمران خان […]

چار ن لیگی رہنمائوں کی اسٹیبلشمنٹ کیساتھ ملاقات، شاہد خاقان عباسی نے وزرا کو بڑا چیلنج دیدیا

اسلام آباد(پی این آئی)مسلم لیگ ن کےسینئرنائب صدرشاہد خاقان عباسی نےکہاہےکہ جو وزراء ن لیگ کے چار رہنماوں کی کسی اہم شخصیت سے ملاقات کی باتیں کر رہے ہیں وہ اس شخصیت کا نام بھی قوم کو بتائیں،اگر وزراءیہ کہہ رہے ہیں کہ آرمی چیف […]

سانحہ سیالکوٹ، پرینتھا کمارا کے قاتلوں نے اعترافِ جرم کر لیا، قتل کس طرح کیا؟ تمام تفصیلات بھی بتا دیں

سیالکوٹ(پی این آئی)پاکستان کے شہر سیالکوٹ میں ہجوم کے ہاتھوں قتل ہونے والے سری لنکن شہری پریانتھا کمارا کے مقدمے میں اہم پیش رفت ہوئی ہے۔ درجنوں گرفتار ملزمان میں سے چھ ملزمان حمیر وارث، علی اصغر، عمران ریاض، عبدالصبور، شہریار اور بلال نے مجسٹریٹ […]

بچوں کی بھاری بستوں سے جان چھوٹ گئی، اب سکول میں بستے لانے کی کوئی ضرورت نہیں، وفاقی وزارتِ تعلیم کا انقلابی اقدام سامنے آگیا

اسلام آباد (پی این آئی) وفاقی وزارت تعلیم کا بڑا اقدام سامنے آیا ہے، پرائمری طلبا کے لیے بستے ختم کر دئیے۔وزارت تعلیم حکام کے مطابق پرائمری کلاس تک بچے سکول بستے نہیں لائیں گے۔ڈی جی وفاقی نظامت تعلیم کے مطابق کتابوں کا ایک سیٹ […]

لاہور دھماکے میں شہید ہونیوالا ننھا بچہ ابصار کون نکلا اور اس نے کل کہاں جانا تھا؟ رُلا دینے والی تفصیلات آگئیں

لاہور(پی این آئی) لاہور دھماکے میں شہید ہونیوالا ننھا بچہ ابصار کون نکلا اور اس نے کل کہاں جانا تھا؟ رُلا دینے والی تفصیلات آگئیں۔۔۔ مظفر آباد کا رہائشی ابصار والدین کے ہمراہ شاپنگ کے لیے لاہور رکا تھا اور اس دوران وہ دھماکے کا […]

ایک اور اہم حکومتی رہنما نے استعفیٰ دیدیا

اسلام آباد (پی این آئی )ایک اور اہم حکومتی رہنما نے استعفیٰ دیدیا۔۔۔ وفاقی وزیر برائے نجکاری محمد میاں سومرو نے بطور چیئرمین نجکاری کمیشن کے عہدے سے استعفیٰ دے دیا۔ نجی ٹی وی کے مطابق وفاقی وزیر محمد میاں محمد سومرو بطور چیئرمین نجکاری […]

ملک میں صدارتی نظام نافذ کرنے کی خبریں، پاکستانی قانون میں صدارتی نظام کی کوئی گنجائش ہے یا نہیں؟ اعتزاز احسن نے قیاس آرائیوں کا خاتمہ کر دیا

اسلام آباد(پی این آئی)پیپلز پارٹی کے مرکزی رہنما اور معروف قانون دان بیرسٹر اعتزاز احسن نے کہا ہے کہ پاکستان کے قانون میں صدارتی نظام کی کوئی گنجائش نہیں ،ریفرنڈم کے ذریعے تو ایک ٹاون کمیٹی کا بھی قانون نہیں بن سکتا ،پارلیمانی نظام میں […]

وزیراعظم عمران خان نے زُلفی بخاری کی جگہ کس کو اہم ترین عہدہ سونپ دیا؟ بڑی خبرآگئی

اسلام آباد(پی این آئی)وزیراعظم عمران خان نے سید طارق محمود الحسن کو اپنا معاون خصوصی مقرر کیا ہے۔وہ معاون خصوصی وزیراعظم برائے اوورسیز اینڈ ہیومن ریسورس ڈویلپمنٹ ہوں گے۔ واضح رہے کہ اس سے پہلے طارق محمود الحسن وائس چئیرپرسن اوورسیز پاکستانیز کمیشن کے طور […]

طلبا کیلئے ایک اور بڑی خبر، اگلے تعلیمی سال کے نصاب میں 20فیصد کمی کا فیصلہ

لاہور (پی این آئی ) صوبہ پنجاب میں اگلے تعلیمی سال کے نصاب میں 20 فیصد کمی کا فیصلہ کرلیا گیا ، سال 2023ء میں میٹرک اور انٹر امتحانات اسمارٹ نظام کے تحت ہوں گے ۔ ہم نیوز کے مطابق محکمہ اسکول ایجوکیشن کے جاری […]

close