وزیر اعظم عمران خان سے ٹیلی فون پر براہ راست گفتگو کو وقت تبدیل کر دیا گیا

اسلام آباد (پی این آئی) وزیر اعظم عمران خان سے ٹیلی فون پر براہ راست گفتگو کو وقت تبدیل کر دیا گیا۔ وزیر اعظم عمران خان آج سہ پہر عوام سے براہ راست گفتگو کے لیے ٹیلی فون کالز لینے والے ہیں۔وزیراعظم کے معاون خصوصی […]

اپنی دسویں جماعت کی طالبہ کیساتھ شادی کرنیوالا استاد بڑی مشکل میں پھنس گیا

لاڑکانہ(پی این آئی) سندھ ایجوکیشن ڈیپارٹمنٹ نے لاڑکانہ میں اپنی دسویں جماعت کی طالبہ کے ساتھ شادی کرنے پر ایک ٹیچر کو معطل کر دیا۔ نجی ٹی وی چینل  کے مطابق اس ٹیچر کی شناخت غلام قادر سولنگی کے نام سے ہوئی ہے جس نے […]

نواز شریف کو باہر بھیجنے کا فیصلہ سو فیصد عمران خان کا تھا، وفاقی وزیر نے تہلکہ خیز دعویٰ کر دیا

اسلام آباد(پی این آئی )وفاقی وزیر منصوبہ بندی اسد عمر نے بڑا انکشاف کرتے ہوئے کہاہے کہ سابق وزیراعظم نوازشریف کو ملک سے باہر بھیجنے کا فیصلہ 100 فیصد عمران خان کا تھا اور عمران خان نے یہ کبھی نہیں کہا کہ یہ فیصلہ ان […]

پاکستان میں صدارتی نظام کی بازگشت، وفاقی کابینہ میں کیا تجویز آئی؟ وفاقی وزیر شیخ رشید نے بڑا دعویٰ کر دیا

اسلام آباد (پی این آئی )وزیر داخلہ شیخ رشید نے کہاہے کہ عمران خان کی نیت صاف ہے ، اللہ مدد کر رہاہے ، دیکھیں نہ تھوڑی سی کھاد کی کمی ہوئی اور اللہ نے بارش کے انبار لگا دیئے ہیں ، ان کو خود […]

حکومت نے سرکاری سکولوں کے حوالے سے شاندار فیصلہ کر لیا، ڈیڈ لائن جاری

لاہور (پی این آئی )پنجاب کے تمام سرکاری سکولوں کو سولر انرجی پر منتقل کرنے کا فیصلہ کر لیا گیاہے ۔تفصیلات کے مطابق محکمہ سکول ایجو کیشن کی جانب سے جاری کر دہ بیان میں بتایا گیاہے کہ پہلے مرحلے میں پنجاب کے 20 اضلاع […]

آئندہ انتخابات میں ہمارا مقابلہ اپوزیشن سے نہیں بلکہ کس سے ہوگا؟

لاہور(پی این آئی)وفاقی وزیرتوانائی حماد اظہر نے ملک میں مہنگائی کا اعتراف کرتے ہوئے کہا ہے کہ آنے والے انتخابات میں ہمارا مقابلہ اپوزیشن سے نہیں بلکہ ہمارا مقابلہ ملک میں موجود مہنگائی سے ہے، ہمارا مقابلہ اس اپوزیشن سے نہیں جس کا کرپٹ چہرہ […]

مری میں شدید برفباری، سیاحوں کی اب بھی کتنی گاڑیاں موجود ہیں؟ تفصیلات آگئیں

اسلام آباد(پی این آئی)چیف ٹریفک آفیسر راولپنڈی نے کہا ہے کہ صبح سے اب تک مری میں 368 گاڑیاں داخل اور 142 نکلی ہیں جب کہ اب تک سیاحوں کی ایک ہزار 355 گاڑیاں موجود ہیں۔انہوں نے کہا کہ مری میں سیاحوں کی صرف 8 […]

نور مقدم کیس، وہ خاتون جو نور مقدم کی سربدیدہ لاش کیساتھ سیلفی لینے کی کوشش کر تی رہی، سینئر صحافی کا لرزہ خیز دعویٰ

لاہور (پی این آئی) اینکر پرسن مبشر لقمان نے دعویٰ کیا ہے کہ ایک خاتون اینکر نور مقدم کی سربریدہ لاش کے ساتھ سیلفی لینے کی کوشش کرتی رہی۔خاتون صحافی مہوش اعجاز نے اپنے ٹویٹ میں بتایا کہ مبشر لقمان ٹوئٹر سپیس میں گفتگو کرتے […]

پاکستان کے اہم شہر میں دھماکہ، 4ہلاکتوں کی تصدیق، افسوسناک خبر

کوہاٹ (پی این آئی) پاکستان کے اہم شہر میں دھماکہ، 4ہلاکتوں کی تصدیق، افسوسناک خبر۔۔ گلو تنگی میں مارٹر گولہ پھٹنے سے چار افراد جاں بحق ہوگئے۔ پولیس کے مطابق دھماکہ خانہ بدوشوں کی جھونپڑی میں ہوا جس کے بعد بم ڈسپوزل سکواڈ طلب کرلیا […]

پاک فوج کی عالمی رینکنگ میں بہتری، دنیا کی کونسی طاقتور ترین فوج بن گئی؟ پوری قوم کو فخر ہوگا

سٹاک ہوم (پی این آئی) دنیا کی فوجی طاقتوں کے حوالے سے گلوبل فائر پاور انڈیکس نے نئی درجہ بندی جاری کردی ہے جس میں پاکستان کی ایک درجہ بہتری ہوئی ہے اور اب اس کی مسلح افواج دنیا کی نویں طاقتور ترین افواج بن […]

بے نظیر بھٹو، نواز شریف اور عمران خان کے وزیراعظم بننے میں میرا کیا کردار رہا؟ گورنر پنجاب چوہدری سرور نے بڑا دعویٰ کر دیا

لاہور(پی این آئی) گورنر پنجاب چوہدری محمد سرور نے کہا ہے کہ بے نظیر بھٹو، نواز شریف اور عمران خان کے وزیراعظم بننے میں میرا کردار ہے۔گورنر پنجاب کا کہنا تھا کہ پاکستان میں نظام ناکام نہیں ہوا لوگ ناکام ہوئے ہیں۔ جی ایس پی […]

close