کراچی (آئی این پی)کراچی میں کورونا وائرس کے بڑھتے کیسز کے بعد انتظامیہ نے ضلع جنوبی کے 3 سب ڈویڑنز میں مائیکرو اسمارٹ لاک ڈاؤن نافذ کر دیا ہے۔مائیکرو اسمارٹ لاک ڈاؤن والے ڈویڑنز میں گارڈن، صدر اور سول لائن کے علاقے شامل ہیں اور […]
کراچی (آئی این پی)کراچی میں بھارتی خفیہ ایجنسی ’’را‘‘ کا سائبرنیٹ ورک بے نقاب ہوا ہے۔ کراچی میں رضویہ کے علاقے سے گرفتارملزم سفیان کے کمپیوٹرسے اہم سراغ مل گئے، پولیس اور حساس اداروں پرمشتمل ٹیم نے ملزم سے مشترکہ تحقیقات شروع کر دیں ۔ […]
لاہور (پی این آئی) پاکستان تحریک انصاف کے سابق مرکزی سیکریٹری اطلاعات احمد جواد رکنیت ختم کیے جانے پر بھی ہار ماننے کی بجائے ڈٹ جانے کا فیصلہ کیا ہے اورانہوں نے پارٹی فیصلے کے خلاف عدالت جانے کا اعلان کر دیا ہے۔ میڈیا سے […]
کراچی (پی این آئی) متحدہ قومی موومنٹ پاکستان کے کنوینر خالد مقبول صدیقی نے پاکستان میں سیاسی نظام کے لیے خطرے کی گھنٹی بجا دی ہے۔ انہوں نے پیپلز پارٹی پر سندھ کی انتظامی، سیاسی اور لسانی تقسیم کا الزام لگادیا ہے۔ ایم کیو ایم […]
جمرود (پی این آئی) پشاور سے افغانستان کی جانب جانے والے راستے پر خیبر کی تحصیل جمرود کے پہاڑی علاقے میں پکنک پر گئے گیارہ بچے راستہ بھٹک گئے، بچوں کی ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہونے کے بعد انتظامیہ نے بچوں کو ریسکیو کرلیا۔ […]
اسلام آباد (پی این آئی)عمران خان صاحب، اب رونے دھونے کا کوئی فائدہ نہیں، سامان اٹھائیں اور چلتے بنیں، جتنی دیر آپ اقتدار سے چپکے رہیں گے اپنی اور عوام کی مشکلات میں مزید اضافے کا باعث بنیں گے، نائب صدر ن لیگ مریم نواز […]
اسلام آباد (پی این آئی)مہنگائی بہت ہوگئی ہے، اب ہمیں بتادیں کہ کیا ہم تھوڑا سا گھبرالیں؟وزیراعظم سے براہ راست ٹیلی فون کال پر خاتون کا سوال، وزیراعظم عمران خان کا خاتون کو مایوس نہ ہونے کا مشورہ۔ تفصیلات کے مطابق وزیراعظم عمران خان سے […]
اسلام آباد (پی این آئی)ملک کے کارپوریٹ سیکٹر کو980ارب کا منافع ہوا، لیکن انہوں نے ملازمین کی تنخواہوں میں اضافہ نہیں کیا، سارا وقت آپ سب کو پاگل نہیں بناسکتے، وزیراعظم کا ملازمین کی تنخواہیں بڑھانے کیلئے ملک کے بڑے تاجروں سے میٹنگ کرنے کافیصلہ […]
اسلام آباد (پی این آئی)وفاقی دارالحکومت کے تعلیمی اداروں میں کرونا کیسز سامنے آنے کا سلسلہ جاری، حکومت نے اسلام آباد کے مزید تعلیمی ادارے بند کرنے کا اعلان کر دیا ۔ تفصیلات کے مطابق وفاقی دارالحکومت کے تعلیمی اداروں میں کرونا کیسز سامنے آنے […]
اسلام آباد (این این آئی)وزیراعظم عمران خان سے ٹیلیفونک گفتگو میں خاتون نے سوال کیاکہ مہنگائی بہت ہوگئی کیا ہم تھوڑا سا گھبرالیں؟ جس پر وزیر اعظم نے جواب دیا ہے کہ ایک گھنٹے میں اپنے موبائل پر ساری معلومات مل جاتی ہے کہ کہاں […]
اسلام آباد(پی این آئی)وزیراعظم عمران خان کا کہنا ہے کہ پاکستان میں روزگار کے مواقعوں اور فی کس آمدنی میں اضافہ ہواہے، وزیراعظم عمران خان نے کہا ہے کہ ملک میں مہنگائی کی وجہ سے راتوں کو نیند نہیں آتی۔اتوار کو وزیراعظم عمران خان نے […]