تحریک انصاف کے ناراض ایم این اے کا عدم اعتماد والے دن اسمبلی نہ جانے کا اعلان

اسلام آباد (پی این آئی) تحریک انصاف کے ناراض ایم این اے احمد حسین دیہڑ نے عدم اعتماد کی ووٹنگ والےدن اسمبلی نہ جانے کا اعلان کردیا۔تفصیلات کے مطابق تحریک انصاف کے ناراض ایم این اےاحمد حسین نے اے آر وائی نیوز کو خصوصی انٹرویو […]

دبائو نے اپنا اثر دکھا دیا ، ترین گروپ کو بڑی کامیابی مل گئی

لاہور(پی این آئی)پنجاب کے وزیرتعلیم مراد راس ترین گروپ کے مسائل حل کرنے کیلئے سرگر م ہوگئے۔لاہور سے جاری بیان میں ڈاکٹر مراد راس نے کہا کہ ترین گروپ تحریک انصاف کا اہم حصہ ہے، اس کے مسائل ترجیحی بنیادوں پر حل کیے جائیں گے […]

اسلام کا دہشت گردی اورانتہاپسندی سے کوئی تعلق نہیں،وزیراعظم عمران خان

اسلام آباد(پی این آئی)پارلیمنٹ ہاؤس میں اسلامی تعاون تنظیم (او آئی سی) وزرائے خارجہ کونسل اجلاس کا آغاز ہوگیا۔48 ویں او آئی سی وزرائے خارجہ کونسل اجلاس میں 57 مسلم ممالک کے وزرائے خارجہ، مبصرین اور مہمان شریک ہیں۔نجی ٹی وی جیو کے مطابق او […]

براڈ شیٹ کے سربراہ کاوے موسوی نے نوازشریف سے معافی مانگ لی

اسلام آباد (پی این آئی)براڈ شیٹ کے سربراہ کاوے موسوی نے سابق وزیراعظم نوازشریف سے معافی مانگ لی ہے۔خفیہ اثاثوں کا پتہ لگانےوالےادارےبراڈ شیٹ کےسربراہ کاوےموسوی نےانکشاف کیا ہے کہ سابق وزیراعظم پاکستان نوازشریف کرپٹ نہیں،ان پرلگائےگئےالزامات پرمعافی مانگتا ہوں۔کاوے موسوی نے کہا کہ نوازشریف […]

چودھری نثار کے وزیراعلیٰ پنجاب بننے کی خبریں ، حکومتی وزیر کا بھی موقف سامنے آگیا

اسلام آباد( پی این آئی) وفاقی وزیر ہوا بازی غلام سرور خان نے نئے وزیراعلیٰ پنجاب کیلئے چوہدری نثار سے متعلق خبروں کو بلا جواز قرار دیدیا۔ مریدکے میں نئے والٹن ایروڈروم کا سنگ بنیاد ر رکھنے کی تقریب سے خطاب کرتے ہوئےانہوں نے کہا […]

ق لیگ اور ایم کیو ایم حکومت سے کب علیحدہ ہو جائیں گی ، تہلکہ خیز پیش گوئی

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک )مشیر زراعت سندھ منظور وسان نے پیشگوئی کی ہے کہ 23 اور 24 مارچ کے بعد ق لیگ اور ایم کیو ایم حکومت سے الگ ہوکر اپوزیشن میں آنے کا اعلان کریں گی۔نجی ٹی وی ایکسپریس کے مطابق جاری کردہ بیان […]

چوہدری نثار پنجاب کے نئے وزیر اعلیٰ، 27مارچ کے جلسے میں بھی شرکت کرینگے، تہلکہ خیز دعویٰ

اسلام آباد، راولپنڈی (پی این آئی)سینئر تجزیہ کار ہارون الرشید نے کہا ہے کہ مونس الٰہی نے یہ کہا ہے کہ ہمارا پیپلز پارٹی کیساتھ مکمل سمجھوتہ ہوگیا ہے ، سب چیزیں طے ہو گئی ہیں ،اس کا مطلب یہ ہے کہ ن لیگ مان […]

میں اگلے دو ہفتوں میں بلاول کو پاکستان کا وزیرخارجہ دیکھ رہا ہوں،اعتزازاحسن کا دعویٰ

لاہور (پی این آئی)نجی ٹی وی پروگرام میں پاکستان پیپلز پارٹی کے سینئر مرکزی رہنما اعتزاز احسن نےدعویٰ کیا ہے کہ میں اگلے دو ہفتوں میں بلاول کو پاکستان کا وزیرخارجہ دیکھ رہا ہوں ، اینکر پرسن نے سوال پوچھ لیا کہ کیا بلاول بھٹو […]

جیب کاٹنے کے الزام پر تشدد، باراتیوں نے پاپڑ بیچنے والے غریب کی جان لے لی

پتوکی (پی این آئی) پتوکی میں باراتیوں کے تشدد سے پاپڑ فروش دم توڑ گیا، میڈیا رپورٹس کے مطابق انسانیت سوز واقعے میں لاش کے سامنے پڑے ہونے کے باوجود باراتی کھانا کھاتے رہے۔ مقامی پولیس نے جائے وقوعہ پر پہنچ کر شادی ہال کے […]

گزشتہ رات حکومت کی اتحادی جماعت اور اپوزیشن رہنماؤں کے درمیان پارلمینٹ لاجز میں ملاقات، کیا طے پایا؟

اسلام آباد (پی این آئی) وزیراعظم عمران خان کے خلاف عدم اعتماد کی تحریک پیش کیے جانے کے بعد اپوزیشن جماعتوں اور حکومت کی اتحادی جماعتوں کے رہنماؤں کے درمیان رابطے اور ملاقاتیں مسلسل جاری ہیں۔ اس حوالے سے پارلیمنٹ لاجز میں گزشتہ رات گئے […]

مریم نواز کا سوات میں جلسہ منسوخ کر دیا گیا اہل سوات سے معزرت کی وجہ کیا بنی؟

سوات (پی این آئی) سوات میں مسلم لیگ نواز کا جلسہ اچانک منسوخ کر دیا گیا ہے جس سے مریم نواز خطاب کرنے والی تھیں۔ مسلم لیگ ن کی رکن پنجاب اسمبلی حنا پرویز بٹ نے جلسے کے التواء کے حوالے سے لکھے جانے والے […]

close