شہزاد اکبر کے بعد ایک وزیر سمیت کتنے استعفے آنیوالے ہیں؟ سینئر صحافی نے بڑا دعویٰ کردیا

اسلام آباد (پی این آئی) سینئر صحافی عارف حمید بھٹی کا کہنا ہے کہ شہزاد اکبر کے بعد دو اور استعفے بھی تیار ہیں جن میں ایک وزیر بھی شامل ہے۔انہوں نے پروگرام ’خبر ہے‘ میں گفتگو کرتے ہوئے سابق معاون خصوصی برائے احتساب شہزاد […]

دوسری شادی کی خواہش کرنے پر بیوی نے شوہر کو خوفناک انجام تک پہنچا دیا

راولپنڈی (پی این آئی) راولپنڈی میں دوسری شادی کی خواہش پر بیوی نے شوہر کو قتل کر دیا۔ یہ واقعہ راولپنڈی کے علاقے مصر یوٹ میں پیش آیا جہاں پر دوسری شادی کی خواہش کا اظہار کرنے والے شخص کو بیوی نے گولی مار کر […]

حکومت کیخلاف لانگ مارچ کی تاریخ بدلیں گے یا نہیں؟ پی ڈی ایم نے فیصلہ سنا دیا

اسلام آباد(پی این آئی)پاکستان ڈیموکریٹک موومنٹ (پی ڈی ایم) نے 23 مارچ کو لانگ مارچ کی تاریخ تبدیل نہ کرنےکا فیصلہ کرلیا۔اسلام آباد میں مولانافضل الرحمان کی زیر صدارت ہونے والے پی ڈی ایم کے سربراہی اجلاس مسلم لیگ ن کے شاہد خاقان عباسی، مریم […]

مری میں برفباری، سیاح پھر پھنس گئے، جنگل میں گاڑیوں کی قطاریں لگ گئیں

مری (پی این آئی) مری میں ایک مرتبہ پھر سیاح برفباری کے دوران پھنس گئے، ملکہ کوہسار میں وقفے وقفے سے برفباری کا سلسلہ جاری، ٹھنڈے جنگل کے علاقے میں گاڑیوں کی قطاریں لگ گئیں۔ تفصیلات کے مطابق ملک کے مشہور سیاحتی مقام مری میں […]

ایک بیوہ خاتون خاوند اور والد دونوں کی پنشن حاصل کر سکتی ہے یا نہیں؟ عدالت نے فیصلہ سنا دیا

لاہور (پی این آئی) لاہور ہائی کورٹ نے باپ اور خاوند کی پنشن کا بیوہ کوحق دار قرار دے دیا ۔ تفصیلات کے مطابق لاہور ہائی کورٹ کے جسٹس شاہد کریم نے بیوہ کی درخواست نمٹادی ، اپنے فیصلے میں عدالت نے بیوہ کو سنگل […]

شہزاد اکبر سے اچانک استعفیٰ کیوں لیا گیا؟ آخرکار اندرونی کہانی سامنے آگئی

اسلام آباد(پی این آئی) وزیراعظم عمران خان کی جانب سے مشیر برائے احتساب شہزاد اکبر سے استعفی لینے کی وجوہات سامنے آگئیں ہیں۔نجی ٹی وی کے مطابق شہزاد اکبر کے استعفے کی وجہ وزیراعظم کی ناراضگی تھی۔وزیراعظم نے شہزاد اکبر سے چند روز قبل مقدمات […]

کورونا کے پھیلائو میں تیزی، کونسے شہر میں سمارٹ لاک ڈائون نافذ کر دیا گیا؟ پابندیاں لگ گئیں

پشاور (پی این آئی ) کورونا کے پھیلاؤ کے باعث پشاور کے مختلف علاقوں میں سمارٹ لاک ڈاؤن نافذ کر دیا گیا ہے ۔نجی ٹی وی کے مطابق پشاور کے علاقے حیات آباد ، گلبہار ، دلہ زاک روڈ ، پھندو اور ورسک روڈ کے […]

نیا سسٹم ناکام، گاڑیوں کی رجسٹریشن اور ٹرانسفرکروانے والوں کیلئے برُی خبرآگئی

علی ساہی(پی این آئی)گاڑیوں کی رجسٹریشن اور ٹرانسفرکے لئےشروع کیا گیا بائیو میٹرک سسٹم ناکام، شہریوں کو بغیر آگاہی کے شروع کئے گئے آن لائن سسٹم کے آغاز میں گاڑیوں کی ٹرانسفر میں 60فیصد کمی واقع ہوگئی۔ایکسائز ذرائع کا کہنا ہے کہ بائیو میٹرک سسٹم […]

وزیراعظم کے معاون خصوصی احتساب کا قلمدان کسے سونپا جائے گا ، متوقع امیدوار سامنے آگیا

اسلام آباد(پی این آئی)وزیراعظم کے معاون خصوصی شہزاد اکبر کے گزشتہ روز مستعفی ہونے کے بعد نئے معاون خصوصی برائے احتساب و داخلہ کے حوالے سے چہ مگوئیاں جاری ہیں ۔ نجی ٹی وی اے آروائی کے ذرائع کے مطابق شہزاد اکبر کی جگہ مصدق عباسی […]

خانپور ڈیم افسوسناک حادثہ، نجی اسکول کے طلباء اور اساتذہ کی کشتی الٹ گئی ، کشتی میں 4 ٹیچر ز سمیت 35افراد سوار ، ایک خاتون ٹیچر کی لاش نکالی لی گئی

اسلام آباد (پی این آئی)خانپور ڈیم افسوسناک حادثہ، نجی اسکول کے طلباء اور اساتذہ کی کشتی الٹ گئی ،کشتی میں 4 ٹیچر ز سمیت 35افراد سوار ، ایک خاتون ٹیچر کی لاش نکالی لی گئی ۔ میڈیا اطلاعات کے مطابق کشتی میں اسکول کے بچوں […]

close