راولپنڈی (پی این آئی) سیکیورٹی فورسز نے شمالی وزیرستان اور بلوچستان میں آپریشنز کے دوران 7 دہشتگردوں کو ہلاک کر دیا۔پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کے مطابق سیکیورٹی فورسز نے شمالی وزیرستان میں آپریشن 6 دہشتگردوں کو ہلاک کیا اور […]
اسلام آباد (پی این آئی) درندہ صفت شخص ظاہر جعفر کے ہاتھوں قتل ہونے والی اسلام آباد کی رہائشی نوجوان لڑکی نور مقدم کے قتل کیس کا فیصلہ آج سنادیا گیا اور قاتل کو نشانِ عبرت بنا دیا گیا۔ برطانوی نشریاتی ادارے سے گفتگو کرتے […]
اسلام آباد (پی این آئی) اسلام آباد کی مقامی عدالت نے نور مقدم قتل کے مرکزی ملزم ظاہر جعفر کو سزائے موت سنا دی۔ تفصیلات کے مطابق اسلام آباد کی ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن عدالت کے جج عطا ربانی نے کیس کا فیصلہ سناتے ہوئے مرکزی […]
پشاور(آئی این پی ) خیبرپختون خوا اسمبلی میں تحریک انصاف کی خاتون رکن اسمبلی ڈاکٹر شمیرا شمس دنیا کے 15 نوجوان پارلیمینٹرین میں شامل ہوگئیں۔ ون ینگ ورلڈ تنظیم نے دنیا کے 15 نوجوان پارلیمینٹرین کی فہرست جاری کردی جس میں خیبرپختون خوا اسمبلی اسمبلی […]
لاہور(آئی این پی ) ایم کیو ایم اور مسلم لیگ ق کے رہنماوں نے جلد ملاقات پر اتفاق کرلیا،جلد دونوں جانب کی قیادت آئندہ سیاسی لائحہ عمل کے لیے مشاورتی ملاقات کرے گی۔ تفصیلات کے مطابق سیاسی منظر نامے پر ایک اور مشاورت، اپوزیشن کے […]
لاہور (آئی این پی ) وزیراعلی پنجاب کے معاون خصوصی برائے اطلاعات حسان خاور نے کہا ہے کہ جہانگیر ترین گروپ گزشتہ تین سال کی طرح آئندہ بھی حکومت کے ساتھ کھڑا رہے گا۔ لاہور میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ […]
اسلام آباد (پی این آئی) بیدردی سے قتل کر دی جانےو الی نور مقدم کے قاتل ظاہر جعفر کواسلام آباد کی ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن کورٹ نے نور سزائے موت سنا دی ہے۔ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن کورٹ کے ایڈیشنل اینڈ سیشن جج عطاء ربانی نے نور مقدم […]
کراچی (آئی این پی)کراچی میں پولیس اہلکاروں کو چھاپہ مار کارروائی کے دوران تشدد کیا گیا اور ان کی وردیاں پھاڑ دی گئیں۔ جمعرات کو نجی ٹی وی کے مطابق ماڈل کالونی میں چھاپہ مارنے آئے پولیس اہلکاروں پر کئی افراد نے تشدد کیا، ہوٹل […]
اسلام آباد (آئی این پی)لاہور کے بعد وفاقی حکومت نے اسلام آباد کے سرکاری اسکولوں کے بچوں کو بھی کھانا کھلانے کا بندوبست کردیا۔وفاقی وزیرتعلیم شفقت محمود نے اسلام آباد میں’اسکول کھانا پروگرام‘ کا افتتاح کیا۔ جو ادارہ لاہور کے 25 سکولوں میں لنچ فراہم […]
کراچی(آئی این پی)شہر میں ہوا کی سمت تبدیل ہونے کے باعث کراچی دنیا میں فضائی آلودگی میں دوسرے نمبر پر آگیا ہے۔ایئر کوالٹی انڈیکس کے مطابق کراچی میں فضائی آلودگی میں اضافہ ہوگیا ہے، دنیا کیآلودہ ترین شہروں میں کراچی کی فضا میں آلودہ زرات […]
لاہور(آئی این پی) پرانی انارکلی میں موٹرسائیکل سواروں کے تشدد سے اسپیشل برانچ کا اہلکار جاں بحق ہوگیا۔پولیس کے مطابق عبدالرحمٰن اپنے دوست محمد مہدی کے ساتھ موٹرسائیکل پرجارہاتھا کہ ان کی موٹر سائیکل ایک دوسری موٹر سائیکل سے ٹکرا گئی۔پولیس کا کہنا ہے کہ […]